جرائم و حادثات
- اگست- 2021 -23 اگست

دہلی خواتین کمیشن نے تین لڑکیوں کو جسم فروشی سے کرایا بازیاب
نئی دہلی ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کمیشن برائے خواتین نے ’نریلا‘ کے علاقہ میں رہنے والی تین لڑکیوں کو #جسم #فروشی اور انسانی #اسمگلنگ کے ریکیٹ سے آزاد کرایا ہے۔ دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے پیر کو کہا کہ ہماری ٹیم نے اس معاملہ میں جلد بازی دکھائی…
مزید پڑھیں » - 23 اگست

فرید آباد: والد کے ڈائلسس کیلئےاسپتال گئی طالبہ کی عصمت دری ، ملزم گرفتار
فرید آباد ، ۲۳؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک میں عصمت دری کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ، اور اس کے سدباب کی کوششیں بھی مفقود ہیں۔ اسی کڑی میں #ہریانہ کے ضلع #فریدآباد میں ایک #اسپتال میں ساتویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ #عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا…
مزید پڑھیں » - 23 اگست

نشہ کی لت سے قومی گولڈ میڈلسٹ پہلوان چور بن گیا ، 50 موبائل برآمد
چنڈ ی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)منشیات کی لت نے قومی سطح کے پہلوان کو چور بنا ڈالا۔ پٹیالہ کا رہنے والا چرن کمل (31) ، جس نے 2014 میں قومی کشتی مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا تھا ، کو #پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ اس سے 50 مسروقہ موبائل برآمد ہوئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 22 اگست
سفاک عورت نے شوہر سے مل کر 2 سالہ معصوم بھتیجے کا کیا قتل ، لاش گندے نالے میں پھینکی
نئی دہلی ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے پنجابی باغ علاقے سے ایک خاتون اور اس کے شوہر کو 2 سالہ معصوم بچے کے اغوا اور قتل کے بعد لاش کو نالے میں پھینکنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ گرفتار خاتون کی عمر 24 سال ہے ، جس نے اپنے شوہر…
مزید پڑھیں » - 22 اگست

سپا سینٹر کی آڑ میں سیکس ریکیٹ کا گورکھ دھندہ ، 16 خواتین اور مرد گرفتار
دہراد ون ، ۲۲؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اعلیٰ حکام کو اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کے سپا سینٹر کی آڑ میں غیر قانونی سرگرمیوں کے بارے میں مسلسل شکایات موصول ہو رہی تھیں ، جس پر سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ، دہرادون کو مذکورہ سپا سینٹرز پر کارروائی کی ہدایت دی گئی۔ #سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سٹی…
مزید پڑھیں » - 22 اگست

خاتون کی عریاں تصاویر لینے والا طالب علم گرفتار
شی ٹیم کی مختلف کارروائیوں میں 49 منچلے نوجوان زیرحراست حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #خاتون کی #عریاں #تصاویر اور #ویڈیو تیار کرنے والے ایک نوجوان طالب علم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ شی ٹیم سے رجوع ہونے پر خاتون کی شکایت کے بعد پولیس نے کارروائی انجام دی۔ 34 سالہ خاتون جو…
مزید پڑھیں » - 21 اگست

ممبئی کے 5 ستارہ ہوٹل میں ٹاپ ماڈل اور اداکارہ سیکس ریکیٹ میں گرفتار
ممبئی،21؍اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #فحش فلم سازی میں ملوث ہونے کے الزام کے تحت صنعتکار راج کندرا کی گرفتاری کے بعد اب ممبئی کرائم برانچ نے جوہو کے ایک ہوٹل سے #سیکس ریکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔اطلاع کے مطابق کرائم برانچ نے #ممبئی کی ایک ٹاپ #ماڈل اور مشہور ٹی وی…
مزید پڑھیں » - 20 اگست

مہاراشٹرا : المناک حادثہ، مزدوروں کو لے جارہا ٹرک پلٹا، ۱۲؍ ہلاک
بلڈھانہ ،20اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے بلڈھانہ ضلع میں سمردھی ہائی وے پروجیکٹ کے لیے مزدوروں کو لے جانے والا ٹرک پلٹ گیا، جس میں کم از کم 12 مزدور ہلاک ہوگئے۔اس کی اطلاع پولیس نے دی ہے۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق یہ مزدور #بلڈھانہ ضلع کے سندھ کھیدراجہ تعلقہ کے دوسر بیڑ…
مزید پڑھیں » - 20 اگست

لکھنؤ ایئرپورٹ پر دو مسافروں سے 34 لاکھ روپئے کے سونے کے بسکٹ برآمد
لکھنؤ،20؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھنؤ کے چوہدری چرن سنگھ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعرات کو کسٹم ڈیپارٹمنٹ نے بڑی کارروائی کی ہے۔ شک کی بنیاد پر محکمہ کی ٹیم نے دو افراد کی تلاشی لی۔ جس میں دونوں ملزمان سے چھ سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے ہیں۔ دونوں لوگ بیرون ملک سے سونے…
مزید پڑھیں » - 19 اگست

دہلی : نوکری کاجھانسہ دے کر چلتی کار میں خاتون سے اجتماعی عصمت دری، دو ملزمین گرفتار
نئی دہلی،19اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے شاستری پارک علاقے میں چلتی گاڑی میں خاتون کے ساتھ #اجتماعی #زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ 16 اگست کو پیش آیا، جب #خاتون نے #پولیس سے شکایت کی کہ اس کے ساتھ دو افراد نے اجتماعی زیادتی کی ہے۔ پولیس حکام…
مزید پڑھیں »








