جرائم و حادثات
- جون- 2021 -4 جون
یوپی : گائے چوری کے فرضی الزام گئو رکھشک کی نشاندہی پر ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کا سفاکانہ قتل ، ۳؍ کی حالت نازک
متھرا؍علی گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی کے متھرا میں موب لنچنگ کا معاملہ پھر سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق یہاں ’’اج نوکھ ‘‘نامی گاؤں میں گاؤں کے لوگوں نے مبینہ طور پر گایوں کی اسمگلنگ کرکے لے جانے والوں کو گھیر کر بری طرح مارپیٹ کی ۔ اس دوران مبینہ گئو اسمگلروں…
مزید پڑھیں » - 4 جون

دہلی میں خاتون پر چاقووں سے کئے گئے سلسلہ وار حملے، پوری واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے روہنی کے علاقے میں جمعرات کی رات ایک شخص نے خاتون پر چاقو سے ایک درجن کے قریب وار کرنے کے بعد ملزمین موقع سے فرار ہوگئے۔یہ سارا واقعہ وہاں نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا…
مزید پڑھیں » - 3 جون

مہاراشٹرا :تھانہ پولیس نے دو اداکاراوں کو جسم فروشی سے آزاد کرایا
تھانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں تھانے کی پولیس نے تامل اور دیگر ہندوستانی فلموں میں کام کرچکی دو اداکاراؤں کو جسم فروشی سے آزاد کرا لیا اور اس معاملے میں دو خواتین سمیت دیگر کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ممبرا کے امرت نگر کی ایک خاتون کے جسم فروشی کے دلال…
مزید پڑھیں » - 2 جون
نرس سے فحش با ت کرکے ہراساں کرنے پر ریلوے ڈاکٹر گرفتار
لکھیم پور کھیری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے لکھیم پور کھیری میں ایک نرس نے ریلوے ڈاکٹر پر اس کے ساتھ چھیڑخانی کا الزام عائد کیا ہے۔ تھانہ مولانی کے علاقے کی ایک نرس نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹر ایک عرصے سے اسے ہراساں کررہا ہے، اس سے فحش باتیں کرتا ہے اور…
مزید پڑھیں » - 2 جون
کمسن پڑوسن کو حاملہ کرنے والے کو عمر قید
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پڑوسن کمسن طالبہ کو کافی پلا کر حاملہ کرنے والے پڑوسی کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ایم ایس 2 عدالت نے سال 2016 کے ایک مقدمہ میں آج فیصلہ سناتے ہوئے ملزم 32 سالہ وی پروین کمار عرف کمار پلمبر کو عمر قید کی سزا اور…
مزید پڑھیں » - 2 جون

یوپی میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک
ایس پی نے بتایا کہ بادی النظر کہا جارہا ہے کہ ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے مکان کی چھت گر گئی۔ گونڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں گونڈا ضلع کے وزیر گنج پولیس اسٹیشن کے تحت ٹکڑی گاؤں میں تاخیر شب ہوئے دھماکہ میں ایک گھر کی چھت گرجانے سے ایک…
مزید پڑھیں » - 1 جون

لکھنؤ :ہائی پروفائل سیکس ریکیٹ کا انکشاف ، دو غیر ملکی لڑکی سمیت آٹھ گرفتار
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نوابین اودھ کے شہر لکھنؤ جہاں عیش کوشیاں اور شراب و شباب کی کیفیت عام تھی [،کے چنہٹ کے وکلپ کھنڈ میں واقع ایک ہوٹل میں پیر کی رات تقریباً 12.15 بجے اے ڈی سی پی ایسٹ کی ٹیم کے ذریعہ ایک سیکس ریکیٹ کا انکشاف کیا گیا۔ پولیس چھاپہ…
مزید پڑھیں » - 1 جون
نابالغ لڑکی کاکیاتھاریپ،سوشل میڈیا پرڈالی فحش تصاویر، پولیس نے کیا گرفتار
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے نابالغ لڑکی سے زیادتی کرنے اور پھر اس کی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں ناظم نامی شخص کو گرفتار کیا ہے۔دراصل متاثرہ لڑکی کے بھائی نے چند روز قبل امن وہار پولیس اسٹیشن میں شکایت دی تھی کہ فرضی پروفائل…
مزید پڑھیں » - مئی- 2021 -31 مئی

عاشق جوڑے کی نعش نالے سے برآمد
جونپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع جونپور سرپتہاں علاقے کے صدرالدین گاؤں میں اس وقت ہلچل مچ گئی۔جب ایک عاشق جوڑے کی لاشیں مشتبہ حالت میں نالے سے برآمد ہوئیں۔پولیس نے جانچ میں بتایا کہ سردست متوفین کے زہریلی اشیاء کھانے کی بات سامنے آرہی ہے۔ پیر کی صبح دونوں کی لاش گاؤں…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
لڑکی سے دوستی کے بعد جسم فروش ظاہر کرنے والا نامراد عاشق گرفتار
تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شادی سے انکار پر لڑکی کو جسم فروش سیکس ورکر ظاہر کرنے والا نامراد عاشق کو گرفتار کرلیا گیا، جس نے پہلے لڑکی سے دوستی کی اور پھر شادی کی پیشکش کی۔ لڑکی کے انکار پر دشمنی شروع کردی۔ سائبر کرائم پولیس رچہ کنڈہ نے ایک کارروائی میں 23 سالہ…
مزید پڑھیں »




