جرائم و حادثات
- مارچ- 2021 -27 مارچ
یوپی :معشوقہ نے عاشق کو گھر بلاکر تیزاب پھینکا ، اسپتال میں موت
آگرہ: (اردودنیا.اِن)یک طرفہ عشق یا عشق میں نا اتفاقی پر عاشق کے ذریعہ حملہ کرنے کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں ، لیکن آگرہ میں معشوقہ نے اپنے عاشق پر تیزاب پھینک کر ایک خوفناک واقعہ کو انجام دیاہے۔ آگرہ میں عاشق کی کہیں اور شادی ہونے کی خبر سننے…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
غیر مسلم سے شادی کا شاخسانہ، مسلم لڑکی کا گلا دبا کر ہندوشوہر نے کیا قتل
بھوپال: (اردودنیا.اِن) مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ میں قتل کا سنسنی خیز کیس سامنے آیا ہے۔محض 20 سال کے شوہر نے بیوی کو صرف اس وجہ سے قتل کیا کہ اس نے باہر گھمانے کی ضد کی تھی ۔ واضح ہوکہ لڑکی مسلم تھی اور اس نے پیار کے پاگل پن…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
دہلی: نوکری دلانے کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والے گروہ کا پولیس نے کیا پردہ فاش
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی پولیس کے سائبر سیل نے ایک ایسے گروہ کو بے نقاب کیا ہے جو نوکریاں دلانے کے نام پر نوجوانوں کو دھوکہ دے رہا تھا۔ گینگ کے 5 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس گروہ نے اب تک 500 سے زائد نوجوانوں کو اپنا شکار بنایا…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
ایم بی بی ایس داخلہ ریکیٹ: مزید دو ملزمان گرفتار
نوئیڈا: (اردودنیا.اِن)سرکاری کالجوں میں ایم بی بی ایس کورس میں داخلہ دلانے کے نام پر کروڑوں روپئے کی دھوکہ دہی کرنے والے گروہ کے مزید دو افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیاہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پولیس رن وجے سنگھ نے بتایا کہ 9 فروری کو انیل گپتا سمیت چھ افراد نے…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
راجستھان: ٹافی کے بہانے ۸ ؍سالہ معصوم کا اغوا، زیادتی کے بعد سفاکانہ قتل
بھرت پور: (اردودنیا.اِن) ذرا سوچیں کہ اس ماں پر کیا بیت رہی ہوگی ،جس نے اپنے 8 سالہ معصوم بچی کو ’چیز ‘لینے کے لئے اسٹور پر بھیجا تھا۔ راستے میں ایک مسافر اسے لالچ دے کر جنگل میں لے جاکر معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی ، پھر گلا…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ

سوشل میڈیا نے لی 12 سالہ لڑکے کی جان ، آگ سے بال کاٹنے والی ویڈیو بنی وجہ
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ہم انسانوں کے لئے کوئی بھی چیز ایک حد تک ٹھیک ہوتی ہے جب تک ہم اس کو اپنی عادت نہ بنا لیں۔ کسی بھی چیز کی عادت انسان کو ہمیشہ غلط کام کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ ان دنوں سوشل میڈیا کا عادی ہونا ایک عام بات…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ

6 سالہ بچی نے ماں کیخلاف درج کرایا ایف آئی آر ، روزانہ پیٹنے کا لگایا الزام
اندور: (اردودنیا.اِن)6سالہ معصوم بچی نے اپنی ماں کے خلاف پیٹنے کا مقدمہ درج کیا ہے۔ بچی کا الزام ہے کہ والدہ والد سے بھی لڑتی ہیں اور مجھے مار تی ہے ۔ چائلڈ لائن کے ذریعہ کچھ دن پہلے ہی بچے کو بچایا گیا تھا۔ اس کے جسم پر چوٹ…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ

بس نے شوہر اور بیوی اور دو بچوں کوکچلا، مشتعل عوام کااحتجاج، شاہراہ جام
جے پور: (اردودنیا.اِن)منگل کی شام ناگور میں ایک سڑک حادثے میں 4 افراد کی ہلاکت پر مشتعل افراد نے بدھ کی صبح شاہراہ کو بلاک کردیا۔ گاؤں والے پتھر اور لکڑیاں لگا کر شاہراہ پر بیٹھ گئے۔ پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی اور لوگوں کو سمجھا بجھاکر شاہراہ…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
بدنام زمانہ نیوایئر اجتماعی ریپ کیس , تینوں ملزمان کو ملی سزائے موت
بلند شہر : لڑکی کے اغوا ، زیادتی کے بعد قتل کیس میرٹھ: (اردودنیا.اِن)پوکسو عدالت نے بدھ کے روز یوپی کے بلندشہر میں مشہور نیو ایئر اجتماعی عصمت دری کیس میں دو سال کے بعد تین مجرموں کو سزائے موت سنائی ہے۔ سال 2018 میں نیو ایئر منانے کے لئے…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
مشہور زمانہ نکیتا تومر قتل کیس: ملزمان توصیف اور ریحان کو بتایاقصوروار ،26 کو سنائی جائے گی سزا
فاسٹ ٹریک کورٹ نے ملزمان توصیف اور ریحان کو بتایاقصوروار ،26 کو سنائی جائے گی سزا فرید آباد: (اردودنیا.اِن)ہریانہ کے ضلع فرید آباد کے نکیتا تومر قتل کیس کے دو ملزم توصیف اور ریحان کو فاسٹ ٹریک عدالت نے سزا سنائی ہے۔ اسی دوران قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ…
مزید پڑھیں »


