جرائم و حادثات
- مارچ- 2021 -4 مارچ
چچی نے کمسن بھتیجے کو دوسری منزل سے پھینک دیا‘ معصوم لڑکا فوت
تلنگانہ: (اردودنیا.اِن) پرانے شہر کے علاقہ کمہارواڑی میں ایک دردناک واقعہ میں چچی نے 3 سالہ کمسن بھتیجے کو دوسری منزل سے پھینک دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ بانو جو محمد شجاع الدین کی بیوی ہے کی شادی ایک سال قبل ہوئی تھی اور وہ لاولد ہے ۔ شجاع…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
بلندشہر: 12 سالہ بچی کو گھر میں کیا دفن،ایک ہفتہ بعد ملزم شملہ سے گرفتار
بلندشہر: (اردودنیا.اِن)مغربی اتر پردیش کے ضلع بلندشہر کے ایک گاؤں میں ایک 12 سالہ بچی چھ دن سے لاپتہ تھی۔ منگل کی شام اس بچی کی لاش گاؤں کے ایک مکان کے قریب گڑھے میں پڑی تھی۔ ملزم کو بدھ کی صبح ہماچل پردیش کے شملہ سے گرفتار کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ

بہار میں جنگل راج: خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
نابالغ بیٹے کے سامنے خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، تفتیش جاری جموئی؍پٹنہ: (اردودنیا.اِن) اگرچہ بہار حکومت نظم و نسق کے لاکھ دعوے کرلے ، لیکن پھر بھی بہار میں جنگل راج اپنے شباب پر ہے ۔ تازہ اطلاع کے مطابق جموئی کے چکائی نامی علاقہ میں دبنگ پڑوسیوں نے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
اسپتال میں علاج کرارہی کووڈ مریض کے ساتھ چھیڑ چھاڑ،
ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹر کے کلیان میں طبی پیشے کو شرمسارکرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ یہاں کوویڈ مریض کے ساتھ مبینہ طور پر اسپتال میں چھیڑچھاڑکی گئی ہے۔ الزام وہاں تعینات ایک وارڈ بوائے پر لگا ہے۔ ملزم کا نام شری کانت موہیت بتایا جارہا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ

تمل ناڈو: چاربدمعاش اکھاڑ لے گئے اے ٹی ایم مشین
دو سالوں سے رات کے وقت یہاں گارڈ کی کوئی ڈیوٹی نہیں لگائی گئی تھی
مزید پڑھیں » - 2 مارچ

پھانسی کی منتظر 7 افراد کے قتل کی مجرم شبنم رام پور جیل سے بریلی جیل منتقل
خواتین پولیس اہلکاروں کے ساتھ تصویر وائرل ہونے کے بعد کارروائی، دو کانسٹیبل معطل، شبنم کو سخت نگرانی میں بریلی جیل بھیجا گیا
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
امبہ جوگائی میں تلوار سے حملہ کرکے نوجوان کا قتل
بیڑ:(سراج آرزو) ضلع کے ا مبہ جوگائی سے قریب مورےواڑی میں آج شام7 بجے ایک 20 سالہ نوجوان کو بے دردی کے ساتھ تلوار سے مار کر ہلاک کردیا گیا ، حملہ آوروں نے اسے موقع پر ہی نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ، مقتول نوجوان شام 7بجے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ

اسپیشل ڈی جی پی پرجسمانی ہراساں کرنے کا مقدمہ درج خاتون آئی پی ایس نے کی تھی شکایت
اسپیشل ڈی جی پی پرجسمانی ہراساں کرنے کا مقدمہ درج چنئی: (اردودنیا.اِن)تمل ناڈو کے سابق اسپیشل ڈی جی پی (لا اینڈ آرڈر) پر خاتون کو ہراساں کرنے کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ ایک دن پہلے ہی انہیں اس عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ راجیش داس کے خلاف خاتون…
مزید پڑھیں » - فروری- 2021 -28 فروری
جئے پور :18سالہ لڑکی نے لگایاوالد پر بیچنے کا الزام،
باڑ میر ؍جئے پور: (اردودنیا.اِن) راجستھان کے باڑمیر ضلع میں ایک 18 سالہ لڑکی نے باڑمیر پولیس سے التجا کی ہے کہ اس کے والد اور رشتے دار اسے فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ پولیس کو دیئے گئے اپنے بیان میں متاثرہ لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ اس کے والد…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
’پرینک ‘ ویڈیوز بنا کر یوٹیوب پر اپ لوڈ کرکے کروڑوں روپے کمانے والے گروہ کاپردہ فاش
سائبر پولیس نے 3 یوٹیوبرس کوکیا گرفتار ممبئی: (اردودنیا.اِن)کرائم برانچ کی سائبر پولیس نے یوٹیوب چلانے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ ملزمین ’پرینک ‘(مذاق)کے نام پر فحش ویڈیوز بناکریوٹیوب پر اپلوڈ کرکے سوشل میڈیا کے ذریعہ کروڑوں روپے کماتے تھے۔ گرفتار ملزمان مکیش گپتا (تھانے میں کلاسز…
مزید پڑھیں »



