فلمی دنیا

بالی ووڈ کی مشہور فیشن آئیکون اداکارہ سونم کپور ماں بن گئیں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کی مشہور فیشن آئیکون اداکارہ سونم کپور اور آنند آہوجا کے ہاں آج بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ نے اس سال مارچ میں اعلان کیا تھا۔ ایک نیا ممبر گھر آرہا ہے۔ اداکارہ نے اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ حاملہ شوٹ کی تصاویر پوسٹ کرکے اپنی زچگی…

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ کے بڑے اسٹارس کا آئندہ دنوں میں سخت امتحان

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کافی عرصے سے ہندی سنیما مشکل میں دکھائی دے رہا ہے کیونکہ بالی ووڈ کی بڑی فلمیں جیسے سمراٹ پرتھوی راج، شمشیرا، لال سنگھ چڈھا اور رکشا بندھن ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی ہیں جس کے بعد بالی ووڈ بحران میں ہے۔ ان حالات میں اب امیتابھ…

مزید پڑھیں »

اننیا پانڈے مدھوبالا کا کردار ادا کرنے کی خواہاں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے سلور اسکرین پر مدھوبالاکا کردار ادا کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔ اننیا پانڈے نے کہا مجھے مدھوبالا بہت پسند ہیں، میں نے ان کی تمام فلمیں دیکھی ہیں اور چلتی کا نام گاڑی’میری پسندیدہ فلم ہے ۔ اگر مجھے موقع ملا تو میں اسکرین…

مزید پڑھیں »

چک دے انڈیا کیرئیر کی سب سے مشکل فلم تھی، بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ “چک دے انڈیا “ان کے فلمی کیرئیر کی سب سے مشکل فلم تھی۔ یونیورسٹی آف ایڈنبرگ میں بلاک باسٹر مووی “چک دے انڈیا” کے 15سال مکمل ہونے پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ…

مزید پڑھیں »

مقبول عام مزاح گو راجو شری واستو کی حالت اب بھی نازک

نئی دہلی، 12 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مقبول کامیڈین راجو سری واستو کی حالت تشویشناک ہے اور وہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں مسلسل دوسرے دن لائف سپورٹ پر ہیں۔ ذرائع نے جمعہ کو اس کی اطلاع دی۔بدھ کو دل کا دورہ…

مزید پڑھیں »

رفیق جانی! مالیگاؤں کا ایک ایسا جنونی فنکار جس نے مالیگاؤں کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے کا عظیم الشان کارنامہ انجام دیا ہے!

تحریر :خیال اثر مالیگانوی عام روش سے ہٹ کر کچھ نیا کرنے کا سودا جب دل میں گھر کر جاتا ہے تو جنوں صفات افراد اپنے لئے نت نئے راستوں کی تلاش میں پا برہنہ نکل کھڑے ہوتے ہیں.ایسے ہی ایک جنونی نوجوان کا نام ہے رفیق عبدالرشید المعروف رفیق…

مزید پڑھیں »

ڈپریشن کی وجہ سے لمبی نیند سونا چاہتی تھی لیکن ماں نے جینا سکھایا، دیپیکا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ اداکارہ سپر اسٹار دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ڈپریشن کی وجہ سے لمبی نیند سونا چاہتی تھی لیکن ماں نے جینا سکھایا۔ممبئی میں منعقدہ ایک تقریب میں ماضی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بالی وڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ماں باپ کی بدولت آج انہیں یہ…

مزید پڑھیں »

مونچھوں کے بغیر دو فلموں میں کام کیا دونوں ہی فلاپ ہوگئیں: انیل کپور

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اپنی مونچھوں کی وجہ سے الگ پہچان رکھنے والے بالی وڈ اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کے مونچھوں کے بغیر دو فلموں میں کام کیا دونوں ہی فلاپ ہوگئیں۔کامیڈی شو کیس تو بنتا ہے میں میزبان رتیش دیش مکھ نے انیل کپور سے سوال کیا کہ آپ نے…

مزید پڑھیں »

عامر خان کی فلم کے لیے کرینہ کپور کو آڈیشن کیوں دینا پڑا؟

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرینہ کپور خان نے سنہ 2000 میں جے پی دتہ کی فلم رفیوجی سے اپنا کریئر شروع کیا تھا اور اب انھیں اس صنعت میں 22 برس ہوچکے ہیں۔گذشتہ دو دہائیوں میں کرینہ کپور نے اپنی کامیابی اور شہرت برقرار رکھی ہے۔کرینہ نے اب سے پہلے کبھی بھی فلموں…

مزید پڑھیں »

انتہائی پستہ قد گلوکار سلمان خان کی فلم میں کاسٹ

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دنیا کے سب سے پستہ قد تاجک گلوکار عبدو روزق کو سلمان خان کی فلم میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چھوٹے قد مگر بڑی تعداد میں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے تاجک گلوکار عبدو روزق سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں تاہم…

مزید پڑھیں »
Back to top button