فلمی دنیا

سشمیتا سین کا اپنی صحت سے متعلق انکشاف

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شاید آپ کو یہ بات معلوم نہ ہو کہ جب سشمیتا سین نے مس یونیورس کا تاج سر پر سجایا تھا تو اس نے ڈیزائنر ڈریس نہیں پہنا تھا بلکہ دہلی کے ایک مقامی درزی کا ہاتھ سے سِلا لباس پہنا تھا اور دستانے اس کی ماں نے پرانے…

مزید پڑھیں »

وویک کا ’محبت میں دل ٹوٹنے کے بعد کا حال

محبت میں چوٹ کھانے والوں کے دل پر کیا گزرتی ہے، یہ کوئی اداکار وویک اوبرائے سے پوچھے جنھوں نے حال ہی میں محبت میں ناکامی اور دل ٹوٹنے کے بعد پہلی بار اپنے درد اور حالت کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔انٹرٹینمٹ ویب سائٹ پِنک وِلا کے…

مزید پڑھیں »

دھرمیندرہیما مالینی کو دیکھتے ہی ان پر فدا ہوگئے تھے

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہیما مالنی اور دھرمیندر کے نام انڈسٹری کے لیجنڈ ستاروں میں شامل ہیں۔ دھرمیندر اور ہیما مالنی سے متعلق ایسی کئی کہانیاں ہیں جو آج بھی سنی اور سنائی جاتی ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسی ہی ایک کہانی سنانے جارہے ہیں۔ دراصل یہ واقعہ اس وقت کا…

مزید پڑھیں »

عالیہ بھٹ نے اپنی شادی پر صدیوں پرانی روایت توڑدی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں اور ان کی شادی کی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے اور مداح اُن کی سادہ شادی کی خوب تعریف کررہے ہیں۔ فیشن کے معاملے میں ہر دن کے ساتھ اپ ٹو ڈیٹ رہنے والی…

مزید پڑھیں »

لیوائس اور دیپیکا پڈوکون نے لانچ کیا اپنے پارٹنرشپ کا دوسرا سیزن

ممبئی11اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پہلے سیزن کی کامیابی کے بعدلیوائس levis اور دیپیکا پڈوکون نے اپنا دوسرا سیزن شروع کر دیا ہے۔ گرمیوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے، یہ کلیکشن اس کے بہترین کلیکشن میں سے ایک ہے جو اس موسم گرما میں آپ کو ایک پرلطف احساس دلائے گا۔ پڈوکون کے سگنیچر، کول…

مزید پڑھیں »

مس یونیورس کے فائنل راؤنڈ کا وہ سوال جو سشمیتا سمجھ نہ سکیں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین انڈسٹری کی جانی پہچانی اداکارہ ہیں۔ سشمیتا سین نے بھارت کی پہلی مس یونیورس کا خطاب بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ آج اداکارہ روانی سے انگریزی بولتی ہیں۔ لیکن ایک وقت ایسا بھی آیا جب سشمیتا سین کا انگریزی میں ہاتھ تنگ تھا اور…

مزید پڑھیں »

مدھوبالا دلیپ کمار سے بے انتہا محبت کرتی تھیں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپنے وقت کی معروف اداکارہ مدھوبالا Madhubala کی برسی ہے۔ مدھوبالا جتنی اپنی فلموں اور اداکاری پر حاوی رہتی تھیں، وہ اپنی ذاتی زندگی کے لیے بھی سرخیوں میں رہی ہیں۔ مدھوبالا کا انتقال 36 سال کی عمر میں ہوا۔ ان کے جانے سے ہندی سنیما کو بڑا دھچکا لگا…

مزید پڑھیں »

رنبیر سے شادی ہوئی تو کوئی یقین نہیں کرے گا: عالیہ بھٹ

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے ساتھی فلم اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ شادی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب حقیقت میں شادی ہوگی تو لوگ اسے افواہ سمجھ کر نظرانداز کردیں گے۔ اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو…

مزید پڑھیں »

انجلینا جولی بے گھر یوکرینی شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے کوشاں

لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی Angelina Jolie  کا کہنا ہے کہ وہ اور یو این ایچ سی آر (UNHCR) بے گھر یوکرینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنا چاہتے ہیں۔ انجلینا جولی نے فوٹو…

مزید پڑھیں »

سونم کپور کے ہیئر اسٹائل

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سونم کپور کوبالی ووڈ میں فیشن گرو کا نام خوامخواہ ہی نہیں ملا، اس خطاب کی وجہ اس کا لائف اسٹائل اور فیشن ٹرینڈز کے ساتھ ساتھ نت نئے تجربات کرنے کی عادت ہے۔ فیشن کا انتخاب ہو یا پھر بیوٹی ٹرینڈ، وہ کبھی اسے اپنانے سے نہیں شرماتی، یہی…

مزید پڑھیں »
Back to top button