فلمی دنیا

شہنشاہ جذبات دلیپ کمار98 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے

تدفین شام پانچ بجے جوہو قبرستان میں کی جائے گی۔ ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہنشاہ جذبات دلیپ کمار نے آج صبح ساڑھے سات بجے مضافاتی علاقہ ولے پارلے میں واقع ہندوجااسپتال میں آخری سانس لی۔گزشتہ ایک مہینے میں دوسری مرتبہ دلیپ کمار کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔انہیں باندرہ پالی ہل میں ان…

مزید پڑھیں »

سنی لیونی کو غریبوں کا درد ستانے لگا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلم انڈسٹری کی #بولڈ اداکارہ سنی لیونی (sunny Leone) کو کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کے کی وجہ سے غریبوں کا درد ستانے لگا ہے۔ غریبوں کی حالتِ زار پر اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے سنی لیونی کا کہنا تھا کہ ان کی دلی ہمدردیاں یومیہ…

مزید پڑھیں »

میری بیوی نے مجھے غنڈوں سے بچایا، جیکی شروف

:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فلموں میں دبنگ کردار نبھانے والے جیکی شروف نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ انھیں ان کی اہلیہ نے غنڈوں سے بچایا۔ #انیل #کپور کی طرح سپر فٹ #جیکی شروف (Jackie Shroff) نے ایک ٹیلی ویژن شو کے دوران عائشہ شروف کی بہادری کا قصہ سنایا۔ جب ٹی وی…

مزید پڑھیں »

عامر خان کی بیٹی آئرا خان نے پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی طلاق کے بعد ان کی بیٹی آئرا خان کیک کھانے لگیں۔ ہوا کچھ یوں کہ آئرا خان نے والد عامر خان اور کرن راؤ کی طلاق کے بعد اپنا پہلا پیغام #سوشل #میڈیا پر شیئر کیا۔ آئرا کا یہ پیغام والد سے یا پھر…

مزید پڑھیں »

طلاق کے بعد ساتھ نظرآئے عامر خان اور کرن راؤ، بولے ہماری خوشی کی دعا کیجئے

ممبئی،4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عامر خان اور کرن راؤ نے ہفتے کو طلاق لینے کا اعلان کیا تھا۔ دونوں نے مشترکہ بیان میں کہا تھا کہ وہ نیا باب شروع کرنے کے لئے تیار ہیں۔ طلاق کے ایک دن بعد ہی ان دونوں کی ایک ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے، جس میں عامر…

مزید پڑھیں »

عامر خان اور کرن راؤ کو اپنی طلاق کا جشن منانا چاہیے: رام گوپال ورما

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف فلمساز رام گوپال نے کہا ہے کہ بالی ووڈ اداکار عامر خان اور کرن راؤ کو اپنی طلاق کا جشن منانا چاہیے۔اس ضمن میں فلمساز رام گوپال روما نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر خان اور اُن کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کے لیے خصوصی پیغام…

مزید پڑھیں »

دلیپ کمار اور نصیرالدین شاہ کوطبیعت بہتر، آئندہ ہفتے اسپتال سے ملتی سکتی ہے چھٹی

ممبئی،03؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکار دلیپ کمار اور نصیرالدین شاہ کو خراب صحت کی وجہ سے اسی ہفتے الگ الگ دن ممبئی کے پی ڈی ہندوجا اسپتال میں طبیعت داخل کرایا گیا تھا۔دلیپ کمار اور نصرالدین شاہ کو اب اگلے ہفتے اسپتال سے فارغ کیا جاسکتا ہے۔ دلیپ کمار کے قریبی ذرائع کے…

مزید پڑھیں »

پرینکا چوپڑا کی انسٹاگرام کمائی سے سب حیران

ممبئی: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ #اداکارہ #پرینکا #چوپڑا #انسٹاگرام پر اپنی ایک تشہیری پوسٹ کیلئے 3کروڑ  روپے وصول کرتی ہیں۔اداکارہ پرینکا چوپڑا اور ویرات کوہلی وہ دو #ہندوستانی شخصیات ہیں جو سالانہ ہوپر انسٹاگرام رچ لسٹ کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔ہوپر انسٹاگرام ’رچ لسٹ‘ میں پرینکا کا 27…

مزید پڑھیں »

دلیپ کمارپھر علیل،نصیرالدین شاہ بھی اسپتال میں داخل

ممبئی،30جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #ممبئی کی #فلم #انڈسٹری کے معروف #اداکار #دلیپ کمار کو آج سانس لینے میں دقت کے بعد دوبارہ اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ دلیپ کمار کو اس ماہ کے اوائل میں علاج کے لیے داخل کیا گیا تھا۔ایک بار پھر 98 سالہ فن کار کو ہندوجا اسپتال میں…

مزید پڑھیں »

کیا بالی وڈ کنگ شاہ رُخ خان کا نام عبدالرحمان تھا؟

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کے #کنگ #خان(Shah Rukh Khan)نے ایک بار انکشاف کیا تھا کہ ان کی نانی نے ان کا نام عبدالرحمٰن رکھا تھا۔انڈین اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق #شاہ رُخ خان نے یہ بھی بتایا کہ فیصلہ کیا گیا تھا یہ نام کہیں رجسٹرڈ نہیں ہوگا، تاہم ان کی نانی…

مزید پڑھیں »
Back to top button