بین ریاستی خبریں
-

مغربی بنگال: ترنمول کانگریس فنڈز کیس میں ای ڈی کے چھاپے، 440 کروڑ روپے والے بینک اکاؤنٹس کی منی لانڈرنگ جانچ شروع
ای ڈی نے کولکاتا سمیت متعدد مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے، ترنمول کانگریس کے تین بینک اکاؤنٹس میں مبینہ بدعنوانی اور بھتہ خوری کی رقم کی تحقیقات کا آغاز۔
مزید پڑھیں » -

حمل جاری رکھنا ہے یا ختم؟ فیصلہ صرف عورت کا، شوہر کی اجازت ضروری نہیں: مدھیہ پردیش ہائی کورٹ
اندور بنچ نے 13 ہفتوں کی حاملہ خاتون کو اسقاط حمل کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ تولیدی حقوق اور جسمانی خودمختاری آئین کے تحت خواتین کا بنیادی حق ہیں۔
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش وقف بورڈ میں بڑا ردوبدل، 10 رکنی بورڈ میں پہلی بار دو ہندو اراکین شامل
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش نئے وقف ایکٹ 2025 کے تحت وقف بورڈ کی تشکیل کرنے والا ملک کا پہلا ریاست بن گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کی ہدایت پر ریاستی حکومت نے مدھیہ پردیش وقف بورڈ کے نئے ڈھانچے کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نو تشکیل شدہ بورڈ…
مزید پڑھیں » -

امروہہ حلالہ کیس: الہ آباد ہائی کورٹ نے نابالغ کے استحصال کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے ایف آئی آر ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی
الہ آباد ہائی کورٹ نے امروہہ حلالہ کیس میں نابالغ کے مبینہ جنسی استحصال سے متعلق ایف آئی آر منسوخ کرنے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیں » -

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا مقدمہ: انمول بشنوئی نے خودسپردگی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے مقدمے میں گرفتار گینگسٹر انمول بشنوئی نے ممبئی کی خصوصی عدالت میں خودسپردگی کی اجازت طلب کرتے ہوئے تہاڑ جیل سے پروڈکشن وارنٹ جاری کرنے کی درخواست بھی کی ہے۔
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر میں اسکولوں کے قریب اسٹنگ انرجی ڈرنک کی فروخت پر پابندی
500 میٹر کے دائرے میں انرجی ڈرنکس اور نشہ آور اشیا کی فروخت ممنوع، بچوں کی صحت پر اثرات کے پیش نظر فیصلہ
مزید پڑھیں »









