بین ریاستی خبریں
-

ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک کیخلاف سی بی آئی-ای ڈی جانچ پر روک
نئی دہلی،17 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے مغربی بنگال ٹیچر بھرتی گھوٹالہ میں ای ڈی اور سی بی آئی کے ذریعہ ترنمول لیڈر ابھیشیک بنرجی سے پوچھ گچھ پر روک لگا دی ہے۔ سپریم کورٹ اس معاملے کی اگلی سماعت 24 اپریل کو کرے گی اور اس وقت تک تفتیشی ایجنسیاں ابھیشیک…
مزید پڑھیں » -
سی بی آئی کے دفتر پہنچے کجریوال، دھرنے پر بھگونت مان اور راگھو چڈھا
نئی دہلی،16 اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ کی تپش وزیر اعلیٰ اروند کجریوال تک بھی پہنچ گئی ہے اور سی بی آئی نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا ہے۔ کجریوال سی بی آئی کے دفتر میں پیش ہو گئے ہیں۔ وہیں دوسری طرف عام…
مزید پڑھیں » -

’وزیر اعظم مودی اور امت شاہ سے رابطہ قائم نہیں کروں گا:جگدیش شیٹار
ہبلی ،16 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک میں بی جے پی کو شدید جھٹکا دیتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ اور بااثر لنگایت لیڈر جگدیش شیٹار Jagdish Shettar نے اتوارا کو کہا کہ وہ جلد ہی کانگریس میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔ شیٹار نے بی جے پی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اپنے آئندہ…
مزید پڑھیں » -

پونے کے لوناولا میں خوفناک حادثہ بے قابو بس 500 فٹ گہری کھائی میں جاگری، 13 ہلاک، کئی زخمی
پونے،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر کے پونے ضلع میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک بس بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری، جس سے 13 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوئے۔ واقعہ کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس انتظامیہ کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع…
مزید پڑھیں » -

یوپی حکومت ذات اور مذہب کی بنیاد پر انکاؤنٹر کراتی ہے:اکھلیش
لکھنؤ،15 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش ایس ٹی ایف نے جمعرات کو عتیق احمد کے بیٹے اسد اور شوٹر غلام احمد کو انکاؤنٹر کے دوران ہلاک کر دیا۔ اس سلسلے میں سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ہم کسی مجرم کے ساتھ نہیں ہیں، لیکن حکومت ذات پات کے نام…
مزید پڑھیں » -

مولانا رابع حسنی ندوی کی کمی عرصہ تک محسوس ہوتی رہے گی:محمدکوثر
نئی دہلی14اپریل(پریس ریلیز)مرشد الامت مولانارابع حسنی ندوی علیہ الرحمہ اسلاف کے پر تو اور عکس تھے۔وہ امت مسلمہ کے اتحاد و اتفاق کا مرکز تھے۔نامساعدحالات میں آپ کی شخصیت امت مسلمہ کے لیے مرجع کی حیثیت رکھتی تھی۔وہ کئی اداروں کے نہ صرف سربراہ تھے بلکہ سرپرست اور مربی کی…
مزید پڑھیں » -

ایف آئی آر میں اردو اور فارسی الفاظ کے استعمال پر پابندی، دہلی پولیس کا سرکلر جاری
نئی دہلی،13 اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے بعد دہلی پولیس کمشنر نے ایک سرکلر جاری کر کے چارج شیٹ اور ایف آئی آر میں دقیق یعنی قدیم اردو الفاظ کا استعمال کرنے سے اجتناب کرنے کو کہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی سرکلر میں ایسے 383 الفاظ کی فہرست…
مزید پڑھیں » -

راجستھان کیلئے پہلی وندے بھارت ٹرین ، پی ایم مودی نے دکھائی ہری جھنڈی
نئی دہلی ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان انتخابات سے پہلے ریاست کی پہلی اور ملک کی 15ویں وندے بھارت ایکسپریس ٹرین چلنے جا رہی ہے۔پی ایم مودی نے اس وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ یہ دہلی اجمیر وندے بھارت ایکسپریس جے پور کے راستے جائے گی۔ ریلوے کا کہنا…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک بی جے پی میں بغاوت ٹکٹ نہ ملنے سے خفا سابق وزیر اعلیٰ لکشمن ساوڑی کا پارٹی سے استعفیٰ کا اعلان
بیلگاوی ،12؍اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کیا جا چکا ہے، بی جے پی کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے پارٹی کے قانون ساز کونسل کے رکن، بیلگاوی ضلع کے بااثر لیڈر و سابق نائب وزیر اعلیٰ لکشمن سنگاپا ساوڑی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان…
مزید پڑھیں »








