بین ریاستی خبریں
-

تریپورہ اسمبلی کیلئے بھاجپا نے کیا 48 امیدواروں کا اعلان ، دو مسلم امیدوار بھی شامل
نئی دہلی، 28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بی جے پی نے تریپورہ اسمبلی انتخابات کے لیے آج اپنے 48 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی، جس میں وزیر اعلیٰ مانک ساہا کو ٹاؤن بورڈووالی سیٹ سے امیدوار قرار دیا گیا ہے۔ بی جے پی نے اپنی پہلی فہرست میں دو مسلم امیدواروں محمد مبشر…
مزید پڑھیں » -

لکھنؤ عمارت حادثہ: سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی شاہد منظور کے بیٹے نوازش گرفتار
لکھنؤ، 25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لکھنؤ میں وزیر حسن روڈ پر واقع 5 منزلہ علایہ اپارٹمنٹ کے گرنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابق وزیر اور سماجوادی پارٹی کے کٹھور (میرٹھ) سے رکن اسمبلی شاہد منظور کے بیٹے نوازش شاہد کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ اپارٹمنٹ شاہد منظور کے…
مزید پڑھیں » -

پونے میں دریا سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی نعشیں برآمد، 5 رشتہ دار گرفتار
پونے ، 25جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ) مہاراشٹر کے پونے ضلع میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی دریا سے ملنے والی نعشوں کے سلسلے میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایک اہلکار نے بدھ کو اس کی جانکاری دی۔ پولیس…
مزید پڑھیں » -

آٹھویں جماعت کی طالبہ ماں بن گئی، پولیس تفتیش کے لیے اسکول پہنچ گئی
جھارکھنڈ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جھارکھنڈ کے گملا ضلع سے چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ دراصل آٹھویں جماعت کی طالبہ نے ہسپتال میں بچی کو جنم دیا۔ طالبہ کستوربا گاندھی ودیالیہ میں پڑھتی تھی۔ اس چونکا دینے والے واقعے کے بعد پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ اس…
مزید پڑھیں » -

ڈکیتی کی رپورٹ درج کرانے والا خود ہی ڈاکو نکلا
رائے پور ،23جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)چھتیس گڑھ کے درگ ضلع کے د ھمدہا تھانہ علاقے میں درگ پولیس نے 5 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا معاملہ حل کر لیا ہے۔ کیس میں ملزمان وہی شخص مجرم نکلا جس نے رپورٹ درج کرائی تھی۔ جس نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈکیتی…
مزید پڑھیں » -
شوہر نے اپنی بیوی، 2 بچوں کو کلہاڑی سے مار کرنعشیں گھر میں دفن کر دی، 2 ماہ بعد پکڑا گیا
مدھیہ پردیش :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے رتلام میں ایک شخص پر اپنی بیوی، سات سالہ بیٹے اور چار سالہ بیٹی کو قتل کرنے کا الزام ہے۔رتلام کنیری مارگ پر شہر سے تقریباً پانچ کلومیٹر دور وِندھیا واسینی کالونی میں رہنے والے 32 سالہ دوسری بیوی نشاء، 7 سالہ بیٹے امان…
مزید پڑھیں » -

شوہر کو قتل کرنے والی بیوی اور اس کے عاشق کو عمر قید کی سزا
قنوج:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ضلع جج نے قنوج میں شوہر کو قتل کرنے پر بیوی اور اس کے عاشق کو عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے دونوں پر جرمانہ بھی عائد کیا۔ شوہر کو شراب پلا کر بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر سر کچل کر قتل کر دیا۔3 مارچ 2015…
مزید پڑھیں » -

یوپی :بھاجپا لیڈررام دلارے کیخلاف عصمت دری کے الزام میں وارنٹ جاری
لکھنؤ ،20جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایک عدالت نے 8 سال پرانے عصمت دری کیس میں اتر پردیش کے دودھی اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی رام دلارے کیخلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج راہل مشرا نے جمعرات کو ایم ایل اے رام دلارے کے بارہا طلب…
مزید پڑھیں » -

اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا۔شوہر نے اپنی حاملہ بیوی کا قتل کردیا
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)شہر کے تاورکیرے کے سبھاش نگر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جہاں ایک شکی مزاج شوہر نے اپنی بیوی کے چال چلن پر شک کرتے ہوئے اس کا گلا گھونٹ کر قتل کردیا اور مقتولہ کے بڑےبھائی کو دھمکی آمیز پیغام بھیجا کہ وہ اسکی بیوی کے عاشق کو…
مزید پڑھیں »








