بین ریاستی خبریں
-

جھارکھنڈ میں ہر گھر کو 100 یونٹ مفت بجلی ملے گی
رانچی ، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے اسمبلی میں اپنا پہلا بجٹ پیش کیا۔وزیر خزانہ رامیشورارون نے 370،86 کروڑ روپئے کا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں حکومت نے ریاست کے کسانوں کے 50 ہزار روپئے تک کے قرضے معاف کرنے ،ہر گھر کو 100 یونٹ بجلی…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر:اورنگ آباداور عثمان آباد کا نام ابھی نہیں بدلے گا
ممبئی، 15جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کی گدی سنبھالتے ہی وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے ادھو ٹھاکرے حکومت کے فیصلوں کو روکنا شروع کر دیا ہے۔ شندے نے ادھو کے فیصلے پر روک لگا دی ہے، جس کے تحت اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام تبدیل کیے گئے تھے۔دراصل ادھو ٹھاکرے نے…
مزید پڑھیں » -

گاوں میں دو ہیلی پیڈ، سڑک غائب،حکومت کو ہائی کورٹ کا نوٹس
بمبئی ، 14جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بامبے ہائی کورٹ نے جمعرات کو کہا کہ اسے گاؤں میں ہیلی پیڈ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، تاہم مہاراشٹر حکومت کو بھی چاہئے کہ وہ بچوں کو اسکول جانے کے لیے اچھی سڑکیں فراہم کرے۔ جسٹس پرسنا ورلے کی سربراہی والی ڈویژن بنچ نے ستارہ ضلع کے…
مزید پڑھیں » -

علاج کے لیے لالو یادو دہلی پہنچے، کہا، میں ٹھیک ہوں
نئی دہلی ، 7جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لالو پرساد یادو کو علاج کے لیے ایمس دہلی منتقل کر دیا گیا ہے۔ انہیں ایئر ایمبولینس کے ذریعے دہلی لے جایا گیا۔ لالو کو پٹنہ کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ تاہم آر جے ڈی کا کہنا ہے کہ ان کی حالت ٹھیک ہے۔ لیکن…
مزید پڑھیں » -

وزیراعلیٰ پنجاب بھگونت مان دوسری شادی رَچائیں گے
چنڈی گڑھ ، 6جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ سی ایم بھگونت مان جمعرات 7 جولائی کو چندی گڑھ میں ڈاکٹر گرپریت کور سے شادی کرنے والے ہیں۔اہم بات یہ ہے کہ بھگونت مان نے چھ سال قبل…
مزید پڑھیں » -

شندے سرکار بارے شرد پوار کی پیشین گوئی کہا، شندے کی سرکار محض 5 سے 6 ماہ ہی اقتدار میں رہ سکتی ہے
ممبئی، 4 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں طویل سیاسی ہلچل کے بعد ایکناتھ شندے نئے وزیر اعلیٰ بن گئے ہیں اورانہوں نے ایوان میں بھی اکثریت ثابت کر دی ہے۔ اس سے پہلے گزشتہ روز بی جے پی کے رکن اسمبلی راہل نارویکر کا انتخاب بھی آسانی کے ساتھ ہو گیا…
مزید پڑھیں » -

رابڑی کی رہائش گاہ پر لالو یادو زخمی
پٹنہ ، 4جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو زخمی ہوگئے ہیں۔ اتوار (3 جولائی 2022) کو پٹنہ میں رابڑی کی رہائش گاہ پر سیڑھی سے اترتے ہوئے اچانک لالو یادو پاؤں پھسلنے کی وجہ سے اپنا توازن کھو بیٹھے اور وہ گر گئے۔ فوری…
مزید پڑھیں » -

شندے حکومت ایوان کے فلور ٹیسٹ میں بھی کامیاب ہوگئی
ممبئی ، 4جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آج مہاراشٹر اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کے دوران جیسا کہ توقع کی گئی تھی ویسا ہی ہوا۔ شندے حکومت نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ شندے حکومت کو 164 ایم ایل ایز کی حمایت ملی۔ جب کہ مخالفت میں محض99 ووٹ ڈالے گئے۔ اس طرح شندے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر اسمبلی میں شیوسینا کا دفتر سیل
ایکناتھ شندے نے آدتیہ ٹھاکرے سمیت تمام ارکان اسمبلی کو جاری کیا وہپ ممبئی،3جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر میں شیو سینا کے باغی ارکان اسمبلی اور بی جے پی نے مخلوت حکومت تشکیل دی ہے اور مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ دریں اثنا باغی ارکان…
مزید پڑھیں » -

مئو میں سگی بہنوں سے اجتماعی عصمت دری، پانچ گرفتار
مئو؍اعظم گڑھ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے ضلع مئو کے گھوسی کوتوالی علاقے میں دو سگی بہنوں کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ گھوسی کوتوالی علاقے کے ندوا سرائے پولیس چوکی علاقے کے ایک گاؤں کی دو…
مزید پڑھیں »







