بین ریاستی خبریں
-

غیرقانونی قبضوں پر یوگی سخت، خاطیوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
لکھنؤ،21مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سڑک، کالونی کو غیر قانونی قبضوں کا اڈہ بنانے والوں پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی نگاہیں ٹیڑھی ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کاروباری اور عام لوگوں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے قبضہ کرنے والے مافیا عناصر سے سختی سے نپٹنے کی ہدایات جاری کئے ہیں۔یوگی نے ہفتہ کو…
مزید پڑھیں » -

لالو یادو کے گھر اور متعلقہ ٹھکانوں پر سی بی آئی کا چھاپہ، نیا مقدمہ درج
پٹنہ،20مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چارہ گھوٹالہ کیس میں ضمانت پر باہر آنے والے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسال یادو کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ان کے ساتھ ان کی بیٹی بھی سی بی آئی کی کارروائی کی زد میں آ گئی ہے۔ درحقیقت سی بی آئی نے لالو اور…
مزید پڑھیں » -

محکمہ آثار قدیمہ نے منسے کی دھمکی کے بعد اورنگ زیبؒ کا مقبرہ 5 دن کیلئے کیا بند
اورنگ آباد، 19 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ آثار قدیمہ یعنی آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اورنگ آباد میں واقع مغل بادشاہ اورنگزیبؒ کے مقبرے کو پانچ دنوں کے لیے بند کر دیا ہے۔ محکمہ آثار قدیمہ نے یہ قدم ایم این ایس کی دھمکی اور مقامی مسجد کمیٹی کی…
مزید پڑھیں » -

گیان واپی مسجد معاملہ پر اکھلیش یادو نے کہا بی جے پی صوبہ کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہی ہے
لکھنؤ ، 18 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے گیا ن واپی واقعہ کا ذکر کیے بغیربی جے پی پر الزام لگایا کہ جس طرح سے ریاست کا ماحول خراب کیا جا رہا ہے، وہ مناسب نہیں ہے۔ لکھنؤ سے سدھارتھ نگر پہنچے سابق…
مزید پڑھیں » -

بہار:چھیڑچھاڑ سے پریشان لڑکی، ٹرین سے کود پڑی ، داخل اسپتال
سمستی پور؍پٹنہ ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے سمستی پور ضلع میں ایک طالبہ (22) جن سادھارن ایکسپریس میں اپنے گھر جا رہی تھی کہ چھیڑ چھاڑ سے پریشان ہو کر چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی۔ گاؤں والوں نے اسے پٹری کے کنارے نازک حالت میں پایا۔ اسے ریلوے ہسپتال میں…
مزید پڑھیں » -

جھارکھنڈ: ہزاری باغ میڈیکل کالج میں جعلی ڈاکٹر گرفتار
ہزاری باغ ، 18 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریاست جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کے شیخ بھیکھری میڈیکل کالج اسپتال میں ایک فرضی ڈاکٹر کا پتہ چلا ہے۔ میڈیکل کالج کے سپرنٹنڈنٹ کی شکایت ملنے پر پولیس نے اسے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔فرضی ڈاکٹر رام بابو پرساد پچھلے ڈیڑھ سال سے کام…
مزید پڑھیں » -

یوپی: نئے مدارس کو یوگی سرکار گرانٹ نہیں دے گی
لکھنؤ، 18 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کی یوگی حکومت نے نئے مدارس کو گرانٹ لسٹ سے خارج کرنے کی ریاستی کابینہ کی تجویز کو قبول کرلیا ہے۔17 مئی کو کابینہ نے نئے مدارس کو گرانٹ لسٹ سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا تھا، جسے حکومت نے قبول کرلیا ہے۔ 2013 میں سماج…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر کے کسان نے 200 کوئنٹل پیاز لوگوں میں مفت تقسیم کیوں کی؟
ممبئی ، 16 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک کسان نے 200 کوئنٹل پیاز لوگوں میں مفت تقسیم کرنے کا اعلان کیا۔ پیاز مفت ملنے کی خبر جب لوگوں کو ہوئی تو وہ بوریاں بھر بھر کر اسے اپنے گھر لے گئے۔ لیکن…
مزید پڑھیں » -
کجریوال کا الزام: دہلی کے 63 لاکھ گھروں اور دکانوں پر بلڈوزر چلائے جانے کا خدشہ آزاد ہندوستان میں سب سے بڑی انہدامی ہوگی
نئی دہلی ، 16مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے آج ڈیجیٹل پریس کانفرنس کر کے بی جے پی کی حکومت والی میونسپل کارپوریشن پر بڑا الزام لگایا ہے۔ کجریوال کا کہنا ہے کہ بی جے پی جس طرح دہلی میں لوگوں کے گھر اور دکانوں کو تباہ کر…
مزید پڑھیں » -

ایم پی:ہرن کے شکاریوں کے ہاتھوں تین پولیس اہلکار کا قتل
گونا؍بھوپال،14مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایم پی کے گونا میں کالے ہرن کے شکاریوں نے رات گئے قتل عام کرکے سنسنی مچا دی۔دراصل اطلاع کی بنیاد پر پولیس کی ایک ٹیم گونا کے ہارون کے علاقے میں شکاریوں کو پکڑنے پہنچی تھی۔اس کے بعد ہونے والے انکاؤنٹر میں، شکاریوں نے ایک ایس آئی سمیت…
مزید پڑھیں »








