بین ریاستی خبریں
-

اکھلیش یادو نے پوسٹل بیلٹ کا معاملہ اٹھایا کہا-304 سیٹوں پر ہوئی ایس پی اتحاد کی جیت
لکھنؤ،15؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی اتحاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس شکست کے بعد ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ ایس پی اتحاد کو پوسٹل بیلٹ میں 51.5 فیصد ووٹ ملے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس حساب سے ایس پی اتحاد کو 304…
مزید پڑھیں » -

نواب ملک کو بمبئی ہائی کورٹ سے کوئی راحت نہیں
ممبئی،15؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بمبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت میں کابینہ کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک کو کوئی راحت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے ان کی رہائی کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ ملک نے اپنی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک ہیبیس…
مزید پڑھیں » -

دہلی میں ایک ہفتہ کے دوران ڈینگوکے چھ کیسز
رواں سال ڈینگو کے 48 کیسز رپورٹ ہوئے نئی دہلی14مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈینگو کے چھ نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ یہ جانکاری پیر کو جاری شہری ادارہ کی رپورٹ میں دی گئی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر میں رواں سال 5 مارچ تک…
مزید پڑھیں » -

کانگریس کی شکست کے لیے صرف گاندھی خاندان ذمہ دار: امریندر سنگھ
پارٹی نے پنجاب میں سدھو-چنی کی حمایت کرکے اپنے ہی پیر میں ماری کلہاڑی : امریندر سنگھ نئی دہلی،14؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو عبرتناک شکست ملی ہے۔ اب کانگریس کی اس شکست پر سابق پارٹی لیڈر اور پی ایل سی چیف کیپٹن امریندر سنگھ کا بیان…
مزید پڑھیں » -

بھگونت مان کی حلف برداری میں کوئی وی آئی پی مہمان نہیں ہوگا: ذرائع
چنڈی گڑھ،14؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت کے بعد حکومت سازی کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اب 16 مارچ کو بھگونت مان Bhagwant Mann وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے۔ ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بھگونت مان کی تقریب حلف برداری میں کوئی وی آئی…
مزید پڑھیں » -

پارٹی جو بھی ذمہ داری دے گی میں ایمانداری سے ادا کروں گی: اپرنا یادو
لکھنو،12؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی میں انتخابات سے پہلے ملائم خاندان کی چھوٹی بہو اپرنا یادو نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی اور اب وہی پارٹی ایک بار پھر حکومت بنانے جا رہی ہے۔ ایسے میں ان سے پوچھا گیا کہ جیت کے بعد پارٹی میں اپرنا کا کیا رول…
مزید پڑھیں » -

پی ایم مودی اور یوگی کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے پر ٹیچرمعطل
پریاگ راج،12؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پریاگ راج ضلع کے بحریہ ڈیولپمنٹ بلاک کے کمپوزٹ اسکول کے اسسٹنٹ ٹیچر اجیت یادو کو وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف نازیبا تبصرے کرنے پر معطل کر دیا گیا۔ بیسک ایجوکیشن آفیسر پروین کمار تیواری کے ذریعہ جاری کردہ معطلی کے…
مزید پڑھیں » -
بہار : کالج میں 25 کروڑ کا گھوٹالہ ،وائس چانسلر اور رجسٹرار سمیت 11 پر ایف آئی آر
پٹنہ ؍بگہا، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے بگہا میں واقع پنڈت اوماشنکر تیواری مہیلا مہاودیالیہ میں 25 کروڑ روپے کے غبن کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملہ میں بھیم راؤ امبیڈکر بہار یونیورسٹی مظفر پور کے وائس چانسلر، رجسٹرار سمیت 11 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں » -

اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں کل 49 سیٹوں پر 5000 ووٹ سے کم رہا جیت اور ہار کا فرق
لکھنؤ، 11 مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج میں کل 49 سیٹیں ایسی تھیں جہاں جیت اور ہار کا فرق 5000 ووٹوں سے کم تھا۔جمعرات کو اعلان کردہ انتخابی نتائج میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کو 25 سیٹوں پر 5000 سے کم ووٹوں سے شکست ہوئی، جبکہ…
مزید پڑھیں » -

بھگونت مان 16 مارچ کو پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے
چنڈی گڑھ، 11 مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام آدمی پارٹی (آپ) کے لیڈر بھگونت مان 16 مارچ کومجاہد آزادی بھگت سنگھ کے آبائی گاؤں کھٹکر کلاں میں پنجاب کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیں گے۔ پارٹی ذرائع نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔مان نے پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال…
مزید پڑھیں »







