بین ریاستی خبریں
-
جیت کے بعد یوگی آدتیہ ناتھ نے گورنر کو سونپا استعفیٰ، 15مارچ کو نئی حلف برداری کی توقع
لکھنؤ ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اسمبلی میں جیت درج کرنے کے بعد راج بھون پہنچنے کے بعد سی ایم یوگی نے سب سے پہلے مہاتما گاندھی کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔ نیز انہوں نے گورنر کو پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔ اس دوران سی ایم کو پٹیل کی طرف سے ناریل…
مزید پڑھیں » -

اب یوپی میں یوگی کی ریاست ہے،شاعرمنور رانا یوپی چھوڑنے کا ارادہ ہی چھوڑ دیں-ایم پی وزیر داخلہ
بھوپال ، 11مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے مشہور شاعر منور رانا کو مشورہ دیا ہے کہ وہ یوپی چھوڑنے کا ارادہ ترک کر دیں۔یوپی میں یوگی آدتیہ کی سرکار برقرار ہے ، اور رام راج میں ہر ایک کیلئے جگہ ہے۔خیال رہے کہ منور رانا نے…
مزید پڑھیں » -

دہلی ٹیچرز یونیورسٹی میں اساتذہ کو ملے گی اعلیٰ معیار کی تربیت- ہر سال تیار ہوں گے ہزاروں اساتذہ
نئی دہلی،11؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ٹیچنگ کے شعبے میں اپنا کیریئر بنانے کے خواہشمند امیدواروں کے لیے ایک خوشخبری ہے۔ دہلی ٹیچرز یونیورسٹی قومی راجدھانی میں کھولی گئی ہے، جہاں ہر سال ہزاروں پیشہ ور اساتذہ تیار کیے جائیں گے۔ حال ہی میں دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے اس کا…
مزید پڑھیں » -
بہار میں دل دہلا دینے والا واقعہ، ایک شخص کو کار میں بند کر کے لگائی آگ
پٹنہ،11؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بہار کے گیا سے ایک سنسنی خیز دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ گیا کے انتہائی شورش زدہ علاقے سمجھے جانے والے اتری میں ایک شخص کو بولیرو گاڑی میں بند کر کے زندہ جلا دیا گیا۔ موہڈا میں ایک شخص کو بولیرو میں بند آگ لگا…
مزید پڑھیں » -
عآپ کی لہر کے خوف سے بی جے پی دہلی ایم سی ڈی انتخابات کو ملتوی کرنا چاہتی ہے: کیجریوال
نئی دہلی،11؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے آج ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی دہلی میں ایم سی ڈی MCD انتخابات کو ملتوی کرنا چاہتی ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ 9 تاریخ کو دہلی الیکشن کمیشن نے ایک…
مزید پڑھیں » -

صحافی سے سیاست داں بنے برین سنگھ کی قیادت میں بی جے پی نے منی پور میں دوبارہ اقتدار حاصل کیا
امپھال، 10 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صحافی سے سیاست دان بنے نونگتھمبم بیرن سنگھ Nongthombam Biren Singh سیاست میں قدم رکھنے کے ٹھیک 20 سال بعد لگاتار دوسری بار منی پور میں بی جے پی زیرقیادت حکومت بنانے والی ہے، وہ فٹ بال کے کھلاڑی بھی رہ چکے ہیں۔ 61 سالہ وزیر اعلیٰ این بیرن…
مزید پڑھیں » -

یوپی میں بی ایس پی، کانگریس کی حالت پہلے سے زیادہ خراب پنجاب میں بھی کانگریس کا اقتدار ختم
لکھنو،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اترپردیش اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بارے میں بات کریں تو اس بار سارا منظر بی جے پی اور ایس پی کے اتحاد کے درمیان ہی محدود نظر آیا ۔ بی ایس پی اور کانگریس کا برا حال رہا ۔ بی جے پی کو یوپی میں ایک بار پھر…
مزید پڑھیں » -

لکھیم پورکھیری میں بی جے پی سبھی سیٹوں پر کامیاب
لکھیم پورکھیری 10مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بی جے پی نے یوپی اسمبلی انتخابات میں زبردست جیت حاصل کی ہے۔ بی جے پی ایک بار پھر حکومت بنانے جا رہی ہے، لیکن کچھ ایسی سیٹیں اور علاقے ہیں، جن پر سب سے زیادہ چرچا ہو رہا ہے۔ ان میں لکھیم پور کھیری بھی شامل…
مزید پڑھیں » -

اتراکھنڈ:بی جے پی کے وزیراعلیٰ کی شکست
دہرادون10مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کو اسمبلی انتخابات 2022 میں بھلے ہی اکثریت مل گئی ہو، لیکن پارٹی کو بی جے پی کے گڑھ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کانگریس کے امیدوار بھون چندر کپری نے سی ایم پشکر سنگھ دھامی کو شکست دے کر الیکشن جیت لیاہے۔ سیاسی ذرائع کی…
مزید پڑھیں » -

سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کی پنجاب کی پٹیالہ سیٹ سے شکست
پنجاب،10؍مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے سابق وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ پٹیالہ اربن سیٹ سے الیکشن ہار گئے ہیں۔ امریندر جو کبھی کانگریس کے مضبوط لیڈر تھے، نے وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اپنی پارٹی پنجاب لوک کانگریس بنائی۔ انہوں نے اور سابق اکالی لیڈر سکھ دیو سنگھ ڈھنڈسا کی…
مزید پڑھیں »






