بین ریاستی خبریں
-

غریبی اور مہنگائی سے بدحالی بی جے پی ہندو ہندوکرنے میں مصروف،بی جے پی کی شکل میں نئے انگریزآگئے-لالو یادو
لالو یادو کامودی پر حملہ ،اب ہندوووٹ نہیں دے گا،بنگال نے پوری طرح مسترد کیا نئی دہلی9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آر جے ڈی کی ورکنگ کمیٹی میٹنگ میں شرکت کے لیے پٹنہ پہنچے لالو پرساد یادو نے ایک بار پھر بی جے پی اور پی ایم مودی پر حملہ بولا ہے۔ رابڑی دیوی…
مزید پڑھیں » -

حجاب تنازعہ:اب وسیع بنچ سماعت کرے گی
بنگلورو9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک ہائی کورٹ میں بدھ کو بھی حجاب تنازعہ پر سماعت ہوئی۔ تاہم ہائی کورٹ نے سفارش کی ہے کہ اس معاملے کی سماعت بڑی بنچ میں کی جائے۔ جسٹس ڈکشٹ کی بنچ نے یہ سفارش کی ہے۔ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی سے متعلق معاملے…
مزید پڑھیں » -

اوم پرکاش راج بھر نے باندہ جیل میں بند مختار انصاری کو بنایاامیدوار
مئو ، 9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) باندہ جیل میں قید ایم ایل اے مختار انصاری اوم پرکاش راج بھر کی پارٹی سبھاسپا (ایس بی ایس پی) کے ٹکٹ پر مئو صدر اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑیں گے۔ مختار انصار کے وکیل نے عدالت سے کاغذات نامزدگی کی رسمی کارروائی مکمل کرنے کی اجازت…
مزید پڑھیں » -

مسئلہ حجاب : تمام اداروں کو یونیفارم کے اصول کو سختی سے نافذ کرنا چاہیے :وزیراعلیٰ کرناٹک
بنگلور ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کو لے کر پیداشدہ تنازعہ میں کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی کا بیان بالآخر منظر عام پر آ گیا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ہائی کورٹ میں معاملہ کی سماعت سے قبل امن برقرار رکھیں۔ انہوں نے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر: تھانے میں کورونا کے 327 نئے کیسز، مزید پانچ اموات
ممبئی،07؍ فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا کی تیسری لہر اب کم ہورہی ہے۔ دریں اثنا مہاراشٹر کے تھانے ضلع میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 327 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 7,05,753 ہو گئی۔ ایک اہلکار نے پیر کو بتایا کہ یہ نئے…
مزید پڑھیں » -
فارم ہاؤس سے لاپتہ انجینئر کا سفاکانہ قتل کئی ٹکڑوں میں ملا ڈھانچہ، ڈی این اے رپورٹ میں کھلا راز
درگ ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چھتیس گڑھ کے درگ ضلع کے چندکھوری میں 5 جنوری کو ملنے والے انسانی ڈھانچہ کی تصدیق ہو گئی ہے۔ جو انسانی ڈھانچہ ملا ہے وہ چندرکھوری کے لاپتہ انجینئر شیوانگ چندراکر کا ہے۔ اس کی تصدیق ڈی این اے رپورٹ سے ہوئی ہے۔ اب پولیس نے قتل…
مزید پڑھیں » -

مہا راشٹر TET: امتحان میں بڑے فراڈ کا انکشاف 293 ناکام امیدواروں کو پاسنگ سرٹیفکیٹ دے دیا گیا
ممبئی ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر ٹیچر اہلیت ٹیسٹ (ایم ایچ ٹی ای ٹی) کے حوالے سے ایک بڑا فراڈ سامنے آیا ہے۔ پونے پولیس جو ایم ایچ ٹی ای ٹی 2020 کے نتائج میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے، نے کہا کہ 293 امیدواروں کو امتحان میں پاس ہونے…
مزید پڑھیں » -

’ بھوپال کا نام بدلا جائے گا‘ کابینہ وزیر وشواس سارنگ کے بیان پر مسلم تنظیموں کا شدید رد عمل
بھوپال ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک بھر میں مسلم تشخص سے معروف شہروں کے نام بدلنے کی سیاست اپنے عروج پر ہے ۔ایک شہر اور جگہ کا نام بدلنے کا معاملہ سرد بھی نہیں پڑتا ہے کہ دوسرے شہر اور مقامات کا نام بدلنے کی سیاست شروع کردی جاتی ہے۔کبھی مغل سرائے ،الٰہ…
مزید پڑھیں » -

دھند کے باعث تیز رفتار کار نہر میں گری،گاڑی سمیت خاتون بہہ گئی
پانی پت ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اطلاع کے مطابق دھند کے باعث سڑک نظر نہ آنے کی وجہ سے ایک آلٹو کار سمالکھا میں نہر میں جا گری۔ میاں بیوی گاڑی میں سوار تھے۔ شوہر باہر نکل گیا، لیکن بیوی گاڑی سمیت نہر میں بہہ گئی۔ شوہر نے ہی پولیس کو واقعے کی…
مزید پڑھیں » -
گونڈہ: لڑکی کی عصمت دری کے بعد قتل کا ملزم انکاؤنٹر میں گرفتار
گونڈہ، 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گونڈہ ضلع کے نواب گنج تھانہ علاقہ کے تحت ایک گاؤں میں جمعہ کی شب تقریباً آٹھ بجے ایک 17 سالہ لڑکی جو گھر سے رفع حاجت کے لیے نکلی تھی، کی عصمت دری کے بعد قتل کر دیا گیا۔ لڑکی کی نیم برہنہ لاش گھر سے 100 میٹر…
مزید پڑھیں »







