بین ریاستی خبریں
-

خاندان اپنی جگہ ، ’قوم پرستی ‘ اپنی جگہ : اپرنا یادو کا انکشاف، بھاجپا میں شمولیت سے قبل ملائم سنگھ سے لیا تھامشورہ
لکھنؤ ، 5فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو یوپی انتخابات میں بی جے پی کے لیے بھرپور مہم چلا رہی ہیں۔ جب سے اپرنا بی جے پی میں شامل ہوئی ہیں، سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی پہلے ای ڈی کااستعمال کرتی ہے ،پھرافسرکوٹکٹ دیتی ہے سنجے راوت نے کہا،15سے20سیٹوں پرالیکشن لڑیں گے
نئی دہلی 5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شیوسیناکے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے ہفتہ کو وی آر ایس لے کر سیاسی جماعتوں میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے افسران کی شمولیت کے سلسلے میں ان ایجنسیوں کی ساکھ پر سوال اٹھائے۔ ساتھ ہی انہوں نے اس دوران یہ بھی کہاہے کہ ان کی پارٹی شیوسینا…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک کے کئی کالجوں میں حجاب کے خلاف احتجاج ، طالبات کی حمایت میں آئے طلبہ
بنگلور،05؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے کالجوں میں حجاب پہننے کے اپنے حق کو لے کر طالبات کا احتجاج اب بہت سے کالجوں میں پھیل چکا ہے۔ آج صبح تقریباً 40 حجاب پہنچنے طالبات کرناٹک کے اڈوپی ضلع کے ساحلی شہر کنداپور میں بھنڈارکر آرٹس اینڈ سائنس ڈگری کالج کے مین گیٹ پر…
مزید پڑھیں » -

بے وقوف وہ ہیں جو کہتے ہیں تیجسوی یادو بنیں گے آر جے ڈی سربراہ : لالو یادو
پٹنہ،05؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو نے ان قیاس آرائیوں کو مکمل طور پر خارج کردیا کہ وہ استعفیٰ دیں گے اور بیٹے تیجسوی یادو پارٹی کے اگلے صدر کے طور پر عہدہ سنبھال سکتے ہیں۔ دہلی میں جب لالو پرساد یادو سے پوچھا…
مزید پڑھیں » -

’حجاب ہمارا حق ہے‘ ٹوئٹر پر ٹرینڈ جاری، کرناٹک میں مسلم طلبات کی جم کر تائید
نئی دہلی،4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) صوبہ کرناٹک کے اوڈپی (Udupi) ضلع کے ایک کالج کی طرف سے کلاس رومز کے اندر حجاب پہننے والی طالبات کو اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے فوری بعد سے ہی ٹوئٹر پر ’حجاب ہمارا حق ہے‘ کا ٹرینڈ چل رہا ہے۔ٹوئٹر صارفین نے اوڈپی…
مزید پڑھیں » -

دہلی میں تنہا کار چلانے والوں کو اب ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہے: ذرائع
نئی دہلی،04؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میں اپنی گاڑی میں اکیلے ڈرائیونگ کرنے والوں کو اب ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ذرائع نے بتایا کہ کووڈ پابندیوں کا جائزہ لینے کے لئے جمعہ کو منعقدہ نیشنل کیپیٹل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں » -

بہن کی موت کا سوگ منانے جا رہے اہل خانہ حادثہ کا شکار،4 ہلاک
پانی پت؍کیتھل،4فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پانی پت کے جی ٹی روڈ پر واقع پولیس لائن کے قریب جمعہ کی صبح پانچ بجے ایک بڑا حادثہ آگیا۔ اوورٹیک کرنے والے ٹرک نے ایکو کار کو ٹھوکر مار دی، حادثے میں ایکو گاڑی میں سوار ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ،جبکہ تین دیگر…
مزید پڑھیں » -

وانکھیڑے کی ہتک عزت کی درخواست پر نواب ملک سے مانگا جواب، اگلی سماعت 7 فروری کو
ممبئی، 3 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بمبئی ہائی کورٹ نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے لیڈر اور مہاراشٹر حکومت میں وزیر نواب ملک سے گیان دیو وانکھیڑے کی ہتک عزت کی درخواست پر جواب مانگا۔ گیان دیو وانکھیڑے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے سابق زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڑے کے والد…
مزید پڑھیں » -

جمہوریت کو بچانے کیلئے سماجوادیوں کے ساتھ آئیں امبیڈکروادی : اکھلیش یادو
بلندشہر، 3 فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے اپیل کی کہ امبیڈکروادیوں کو بھی سماجوادیوں کے ساتھ آنا چاہئے اور آئین اور جمہوریت کو بچانے کے لئے اپنی لڑائی کو مضبوط کرنا چاہئے۔اپنے اتحادی پارٹنر راشٹریہ لوک دل کے صدر جینت چودھری کے ساتھ مشترکہ…
مزید پڑھیں » -

سدھو کے خلاف 1988 کے روڈ ریج کیس میں نظرثانی کی درخواست پر 25 فروری کو سماعت کرے گی عدالت
نئی دہلی، 3 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ 32 سال پرانے روڈ ریج کیس میں کرکٹ سے سیاستداں بنے نوجوت سنگھ سدھو کو سنائی گئی سزا کے فیصلے کی نظرثانی کی درخواست پر 25 فروری کو سماعت کرے گا۔جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس ایس کی کول نے سدھو…
مزید پڑھیں »









