بین ریاستی خبریں
-
دہلی میں ’یلو الرٹ‘ نافذ، سی ایم کیجریوال کا اعلان – سخت ہوں گی پابندیاں
نئی دہلی ،28 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کو اعلان کیا کہ شہر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے کورونا پابندیوں کو مزید سخت کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کہاکہ جولائی میں ہم نے GRAP بنایا تھا، تاکہ سائنٹیفک طریقے سے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر کی وزیر کورونا وائرس سے متاثر، پیر کو ہی اسمبلی میں تھیں موجود
ممبئی ،28 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وائرس کے نئے قسم اومیکرون کے تیزی سے پھیلنے کے درمیان ملک میں ایک بار پھر کورونا انفیکشن کے کیسز بڑھنے لگے ہیں۔ نیز کئی سیاستدانوں کے متاثر ہونے کی خبریں بھی آنا شروع ہو گئی ہیں۔ منگل کو مہاراشٹر کی اسکول ایجوکیشن منسٹر ورشا گائیکواڑ…
مزید پڑھیں » -

NEET-PG کونسلنگ میں تاخیر: ڈاکٹر اور پولیس پھر آمنے سامنے، مارچ نکالنے پر پابندی
نئی دہلی ،28 ؍دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) NEET-PG کونسلنگ میں تاخیر کے خلاف دہلی میں احتجاج کرنے والے ڈاکٹر اور دہلی پولیس آمنے سامنے ہیں۔ ڈاکٹر دہلی کے صفدر گنج اسپتال سے مارچ نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن دہلی پولیس نے تمام دروازے بند کر دئیے ہیں۔ دہلی کے تمام…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا:انکم ٹیکس کا چھاپہ، دوسوکروڑ کے غیر اعلانیہ مالی لین دین کا انکشاف
نئی دہلی ،28 دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) محکمہ انکم ٹیکس نے مہاراشٹر کے دو تاجر گروپوں کے ناندوربار، دھلے اور ناسک واقع ٹھکانوں پرچھاپے مارکر پانچ کروڑروپے سے زیادہ کی نقدی اور5 کروڑ روپے مالیت کے زیورات ضبط کیے ہیں، وہیں 200 کروڑ روپے کے غیراعلانیہ لین دین کا انکشاف بھی ہوا ہے…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک : میڈیکل کالج کے 30 طلبہ کا کوویڈ-19 ٹسٹ پازیٹیو -وزیراعلیٰ آج میٹنگ کرکے صورت حال کاجائزہ لیں گے
بنگلورو25دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے کولار ضلع میں کورونا کے بڑے انفیکشن کاپتہ چلا ہے۔ یہاں کے ایک میڈیکل کالج میں گزشتہ چار دنوں میں 30 طلباء کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کولار کے میڈیکل کالج میں 30 طلباء ٹیسٹ کے بعد کووڈ پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ جبکہ دیگر…
مزید پڑھیں » -

گوا میں ممتابنرجی کو جھٹکا پانچ لیڈروں نے ٹی ایم سی چھوڑی،کہا،پرشانت کشور کی کمپنی بے وقوف بنا رہی ہے
کولکاتہ 25دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو گوا میں بڑا سیاسی جھٹکا لگا ہے۔ ترنمول کانگریس کے پانچ لیڈران بشمول سابق ایم ایل اے لاو مملتدار نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ممتابنرجی کو اپنے خط میں انہوں نے کہاہے کہ ہم ایسی پارٹی کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -

یادوں کے چراغ کا رسم اجراء و آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد
بالاپور ١٩ دسمبر بروز اتوار بزم تحفظ اردو ادب کے زیر اہتمام یادوں کے چراغ کا رسم اجراء و عظیم الشان آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد عالی جناب خان محمد اظہر حسین صاحب سابق وزیرِ مملکت کی صدارت میں عمل میں آیا، اجرا کی رسم عالی جناب، خطیب سید ناطق…
مزید پڑھیں » -

دہلی :ویکسی نیشن میں کامیابی کا دعویٰ، صدفیصد لوگوں کو مل گئی پہلی خوراک
نئی دہلی،24دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا وائرس کیخلاف جاری ’سنگھرش‘ اور اومیکرون کے تیزی سے بڑھتے ہوئے خطرے کے درمیان قومی راجدھانی دہلی نے ویکسی نیشن میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ دہلی میں اب 100 فیصد اہل لوگوں کو ویکسین کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے۔ وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے…
مزید پڑھیں » -

وزیر داخلہ کا پنچایتی انتخابات ملتوی کرنے کا مشورہ کہا- الیکشن کسی کی جان سے بڑا نہیں
بھوپال ،24 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں کورونا کے بڑھتے ہوئے اعداد و شمار کی وجہ سے پنچایت انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ ریاستی وزیر داخلہ نروتم مشرا نے انتخابات ملتوی کرنے کی رائے دی ہے۔ نروتم مشرا نے کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ پنچایتی انتخابات ملتوی ہونے چاہئیں، کورونا…
مزید پڑھیں » -

الیکشن سے قبل پنجاب کے کسانوں کو بڑا تحفہ وزیراعلیٰ چنی کا 2 لاکھ تک کا قرضہ معاف کرنے کا اعلان
چندی گڑھ ،24 ؍دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب الیکشن 2022 سے پہلے کانگریس حکومت نے کسانوں کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ وزیر اعلی چرنجیت سنگھ چنی نے آج کسانوں کے لیے قرض معافی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کسانوں کا 2 لاکھ روپئے تک کا قرض معاف کیا جائے گا۔ اس…
مزید پڑھیں »








