بین ریاستی خبریں
-

جمہوریت کو بچانے کیلئے سماجوادیوں کے ساتھ آئیں امبیڈکروادی : اکھلیش یادو
بلندشہر، 3 فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے اپیل کی کہ امبیڈکروادیوں کو بھی سماجوادیوں کے ساتھ آنا چاہئے اور آئین اور جمہوریت کو بچانے کے لئے اپنی لڑائی کو مضبوط کرنا چاہئے۔اپنے اتحادی پارٹنر راشٹریہ لوک دل کے صدر جینت چودھری کے ساتھ مشترکہ…
مزید پڑھیں » -

سدھو کے خلاف 1988 کے روڈ ریج کیس میں نظرثانی کی درخواست پر 25 فروری کو سماعت کرے گی عدالت
نئی دہلی، 3 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ 32 سال پرانے روڈ ریج کیس میں کرکٹ سے سیاستداں بنے نوجوت سنگھ سدھو کو سنائی گئی سزا کے فیصلے کی نظرثانی کی درخواست پر 25 فروری کو سماعت کرے گا۔جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس ایس کی کول نے سدھو…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک : دوسرے کالج میں بھی حجاب پہننے والی طالبات کوروکا گیا
اڈپی 3 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں حجاب پہننے پرفرقہ پرست ذہنیت سرگرم ہے۔جس ملک میں اپنے لباس،کھانے پینے ،مذہبی شناخت کے ساتھ رہنے کی دستوری آزادی ہے،ایسالگتاہے کہ وہاں کچھ عناصرکوکسی مذہبی شناخت سے نفرت ہے۔ گرچہ سربراہان کی تقریرمیں تنوع اورتکثیریت کی تعریف کی جاتی ہے ۔اب کرناٹک کے اڈپی ضلع…
مزید پڑھیں » -

اتر پردیش میں ہندوتوا لہر مہنگائی اور بے روزگاری کے سبب ماند پڑ گئی
مین پوری 3فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ضلع مین پوری کے اسمبلی حلقہ بھوگائوں108 میں سماجوادی پارٹی اور بھارتی جنتا پارٹی کے درمیان سخت مقابلہ کے آثار نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ 2017میں ایک طرفہ معاملہ نظر آرہا تھا جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار رام نریش اگن ہو تری نے ہندوتوا کی لہر میں…
مزید پڑھیں » -

یوپی الیکشن 2022: ایس پی نے سی ایم یوگی کے ’غیر جمہوری زبان‘ کے استعمال پر الیکشن کمیشن کو لکھا خط
لکھنو ،03؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کو لے کر سیاست گرم ہو گئی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں مسلسل حکومت کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ ادھر یوپی انتخابات کے پیش نظر سماج وادی پارٹی نے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے۔ دراصل ایس…
مزید پڑھیں » -

قومی ترانے کی مبینہ توہین: ممبئی کی عدالت نے ممتا بنرجی کو کیاطلب ، 2 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت
ممبئی،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کی میٹروپولیٹن مجسٹریٹ عدالت نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو 2 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے بنرجی کو یہ حکم ان کیخلاف گزشتہ سال ممبئی کے دورے کے دوران قومی ترانے کی مبینہ توہین کے الزام میں درج شکایت پر…
مزید پڑھیں » -

سوٹ کیس سے برآمد لاش کا معمہ حل : ہم جنسی تعلقات کی آڑ میں مقتول کے ذریعہ بلیک میل کرنے کا انکشاف
نئی دہلی،2 فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجدھانی کے سروجنی نگر میٹرو اسٹیشن کے باہر سوٹ کیس میں ملنے والی لاش کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ دہلی پولس نے جب اس کیس کا معمہ حل کرنا شروع کیا ،تو ازخود تفتیش کار بھی دنگ رہ گئے۔ دراصل یہ معاملہ قتل کا تھا،…
مزید پڑھیں » -

آندھرا پردیش ہائی کورٹ کا ٹوئٹر کو سخت انتباہ ہندوستانی قانون پر عمل کریں، ورنہ یا اپنا بوریا بستر گول کریں
امراوتی، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آندھرا پردیش کی ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا کی بڑی کمپنی ٹوئٹر کو ہندوستانی قانون پر عمل کرنے یا ملک سے باہر جانے کی سخت وارننگ جاری کردی ہے۔ ہائی کورٹ کا یہ انتباہ ٹوئٹر کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے عدلیہ کے خلاف توہین…
مزید پڑھیں » -

یوپی الیکشن: اکھلیش یادو کیلئے کانگریس کا واک اوور کرہل میں اعلان کردہ امیدوار نے پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا
لکھنؤ ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی اسمبلی انتخابات میں مین پوری ضلع کی ہاٹ سیٹ بنے کر ہل ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ کانگریس نے کرہل اسمبلی حلقہ میں سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو، ایس پی امیدوار کو واک اوور دے دیا ہے۔ کانگریس ہائی کمان کو کرہل اسمبلی حلقہ…
مزید پڑھیں » -

جھارکھنڈ میں دردناک حادثہ: غیر قانونی کان کنی کے ہوئے شکار ،13 افراد ہلاک
دھنبار ، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جھارکھنڈ کے دھنباد ضلع میں کوئلے کی کان میں ایک بڑا حادثہ پیش آگیا۔ یہاں کوئلے کی کان میں اترنے والے مزدور حادثہ کے شکار ہوگئے ، بتایا جا رہا ہے کہ اس واقعہ میں کم از کم 13 مزدوروں کی موت ہو ئی ہے۔ اب…
مزید پڑھیں »








