بین ریاستی خبریں
-
راج ٹھاکرے کیخلاف پوار- سنگھ کا گٹھ جوڑ ؟ ایم این ایس لیڈر نے کیا طنز
ممبئی ، 24 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر نو نرمان سینا کے ایک لیڈر نے ایک تصویر شیئر کرکے این سی پی سربراہ شرد پوار اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ پر طنز کیا ہے۔ اس لیڈر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ راج ٹھاکرے کے خلاف پوار اور برج…
مزید پڑھیں » -

آگرہ : نجی اسپتال میں اسقاط حمل اور جنس تشخیص کا معاملہ ،پانچ گرفتار
آگرہ، 24 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آگرہ ہریانہ ایس ٹی ایف اور آگرہ محکمہ صحت کے چھاپوں میں جنین کے جنس تشخیص اور غیر قانونی اسقاط حمل کا سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہریانہ اور مقامی محکمہ صحت کی ٹیم نے مشترکہ طور پر ٹرانس یمنا کالونی فیز II میں واقع پریا اسپتال…
مزید پڑھیں » -

وکاس دوبے اور اس کے رشتہ داروں کی 50 کروڑ کی جائیداد سیل
کانپور ، 24 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) خطرناک مجرم وکاس دوبے اور اس کے رشتہ داروں کی 50 کروڑ مالیت کی 10 جائیدادوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ دو کار سمیت دس گاڑیوں کو ضبط کر کے تھانے میں کھڑا کر دیا گیا ہے۔ ضبط کی گئی زیادہ تر جائیدادیں زرعی اراضی…
مزید پڑھیں » -

پنجاب: وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے اپنے ’بدعنوان‘ وزیر کو کیا برخاست
چنڈی گڑھ ، 24مئی پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے منگل کے روز اپنے وزیر صحت وجے سنگلا کو بدعنوانی کے الزامات پر کابینہ سے برخاست کر دیا۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وزیر صحت بدعنوانی میں ملوث ہیں اور ان کے پاس اس کے ثبوت موجود ہیں۔ بعد ازاں،…
مزید پڑھیں » -

لاپتہ ہریانوی گلوکار ہ کی نعش برآمد، دوملزمان گرفتار
ماہم ؍نئی دہلی، 24 مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہریانہ کے ایک گلوکار کی لاش جو کچھ دن پہلے لاپتہ ہوگئی تھی، ہریانہ کے ماہم سے اس کی نعش ملی ہے۔ اس کے قتل کے الزام میں دو لوگوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ پولیس نے منگل کو بتایا کہ سنگیتا عرف…
مزید پڑھیں » -

یوپی:راشن کارڈ منسوخ کروانے بھیڑ
غازی آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اہلیت کی سرکاری شرائط پر پورا نہ اترنے والوں سے مفت راشن کی وصولی کے حکم نامے کا ایسا خوف پیدا ہو گیا ہے کہ راشن کارڈ سرنڈر کرنے کا مقابلہ شروع ہو گیا ہے۔ غازی آباد میں صرف 15 دنوں کے اندر 6500 لوگوں نے کارڈ جمع کرایا…
مزید پڑھیں » -

اوم پرکاش راج بھر کیا اکھلیش یادو سے ہیں ناراض، سماجوادی پارٹی سے توڑیں گے ناطہ
لکھنؤ ، 24مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے بعد سماج وادی پارٹی میں اندرونی خلفشار کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ کبھی اکھلیش یادو اور شیو پال یادو کی نااتفاقی تو کبھی اکھلیش یادو اور اعظم خان کے فاصلوں پر بحث ہو رہی ہے۔ ایسے میں یہ سوال کیا جا…
مزید پڑھیں » -

ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ کرپشن کیس میں مجرم قرار
نئی دہلی ،21مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اوم پرکاش چوٹالہ کو آمدن سے زائداثاثہ کیس میں دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ نے مجرم قرار دیا ہے۔عدالت اس معاملے میں سزا پر 26 مئی کو دلائل سنے گی۔ سیاسی جماعتوں سے لے کر عام لوگوں تک کی نظریں عدالت…
مزید پڑھیں » -

غیرقانونی قبضوں پر یوگی سخت، خاطیوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
لکھنؤ،21مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سڑک، کالونی کو غیر قانونی قبضوں کا اڈہ بنانے والوں پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی نگاہیں ٹیڑھی ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کاروباری اور عام لوگوں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے قبضہ کرنے والے مافیا عناصر سے سختی سے نپٹنے کی ہدایات جاری کئے ہیں۔یوگی نے ہفتہ کو…
مزید پڑھیں » -

لالو یادو کے گھر اور متعلقہ ٹھکانوں پر سی بی آئی کا چھاپہ، نیا مقدمہ درج
پٹنہ،20مئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چارہ گھوٹالہ کیس میں ضمانت پر باہر آنے والے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسال یادو کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ان کے ساتھ ان کی بیٹی بھی سی بی آئی کی کارروائی کی زد میں آ گئی ہے۔ درحقیقت سی بی آئی نے لالو اور…
مزید پڑھیں »








