بین ریاستی خبریں
-

الٰہ آباد: 5 لوگوں کے اجتماعی قتل کیس میں انکشاف خواتین کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی ہوئی تصدیق
الٰہ آباد ،7مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الٰہ آباد کے گنگا پار علاقے میں 23 اپریل کو تھروائی تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے اجتماعی قتل کے معاملے میں بڑا انکشاف ہوا ہے۔ قتل کیس میں مردہ خواتین کے ویجائنل سویبس اور ویجائنل سلائیڈز کی ایف ایس ایل…
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش : اندور میں دو منزلہ مکان میں زبردست آگ، 7 افراد ہلاک -وزیراعلیٰ نے معاوضے کا کیا اعلان
اندور،07؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے تجارتی شہر اندور کی سورن باغ کالونی میں لگنے والی خوفناک آگ میں سات افراد زندہ جل گئے۔ کالونی میں دو منزلہ مکان میں آگ لگنے کے بعد راحت اور بچاؤ ٹیموں نے وہاں سے 9 افراد کو بچا لیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق جس گھر…
مزید پڑھیں » -

تمل ناڈو: حکومت کی پہلی سالگرہ پر سی ایم اسٹالن نے بس میں کیا سفر- عوامی فلاحی اسکیموں کا کیااعلان
چنئی،07؍مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کو چنئی میں ڈی ایم کے کی زیر قیادت حکومت کی پہلی سالگرہ کے موقع پر میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ایم ٹی سی) کی بس میں سفر کے دوران لوگوں سے بات چیت کی۔ اس کے بعد اسٹالن نے اسمبلی میں…
مزید پڑھیں » -

ای ڈی نے پی ایم ایل اے عدالت میں نواب ملک کے درخواست ضمانت کی مخالفت کی
ممبئی، ۲؍ مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک نے اپنی خرابی صحت کا حوالہ دیتے ہوئے خصوصی پی ایم ایل اے عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔ لیکن ای ڈی نے ضمانت کی عرضی کی مخالفت کی ہے۔ نواب ملک کو ممبئی کے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا:غیر قانونی طور پر اسقاط حمل کٹس فروخت کرنے کاالزام
ای کامرس فرم کے خلاف پولیس نے درج کیا مقدمہ ممبئی، 2 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی شکایت پر پولیس نے ایک سرکردہ ای کامرس پلیٹ فارم کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے یہ مقدمہ طبی نسخے یا دیگر درست دستاویز کے بغیر اسقاط حمل…
مزید پڑھیں » -

آندھرا پردیش: حاملہ خاتون کے ساتھ اہل خانہ کے سامنے گینگ ریپ
نئی دہلی ، ۲؍ مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دنیا میں ایسی گھناؤنی حرکتیں کرنے والے سفاک درندوں کے بارے میں تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔ آندھرا پردیش کے اس واقعہ میں تین بدمعاشوں نے اسٹیشن پر اپنے اہل خانہ کے ساتھ ٹرین کا انتظار کر رہی حاملہ خاتون کو اغوا کرکے کچھ…
مزید پڑھیں » -

اعظم خان کی جیل میں عید ہوگی سپریم کورٹ میں ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی
لکھنؤ2مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان کی عید اس سال بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے منائی جائے گی۔ اعظم خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ جس میں ضمانت پر جلد فیصلہ سنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ پیر کو درخواست کی سماعت…
مزید پڑھیں » -

راج ٹھاکرے نے مساجد کے سامنے ہنومان چالیسا کامنصوبہ ملتوی کیا
ممبئی2مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے ملک بھرمیں نفرت کوفروغ دیتے ہوئے3 مئی تک مساجد کے سامنے سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا انتباہ دیا تھا۔ دوسری طرف اتوار کو انہوں نے اورنگ آباد کے جلسے میں کہا تھا کہ سب کو عید خوشی سے منانی چاہیے، لیکن…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر: 13 سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے شخص پر مقدمہ، حاملہ ہونے پر کھلاتھا معاملہ
تھانے، 29 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے تھانے میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب متاثرہ لڑکی حاملہ ہو گئی۔ اس معاملے میں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر: شیوسینا لیڈر بھاونا گاولی 5 مئی کو طلب ، منی لانڈرنگ کیس میں 3بار نہیں پہنچی ای ڈی آفس
ممبئی، 29 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ای ڈی نے شیوسینا لیڈر بھاونا گاولی Bhavana Gawali کو دوبارہ طلب کیا ہے۔ اب انہیں 5 مئی کو پوچھ گچھ کے لیے حاضر ہونے کو کہا گیا ہے۔ای ڈی نے اسے پہلے تین بار طلب کیا تھا لیکن وہ پوچھ گچھ کے لیے حاضر نہیں ہوئیں۔ ان…
مزید پڑھیں »








