بین ریاستی خبریں
-

اینٹیلیا کیس: ممبئی کے سابق کمشنر پرمبیر سنگھ کی میڈیکل رپورٹ پروزارت داخلہ کو شک، ہوگی جانچ
ممبئی ، 2اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کی وزارت داخلہ کو شک ہے کہ ڈی جی رینک کا افسر پرمبیر سنگھ بیرون ملک ہے۔ وزارت داخلہ نے میڈیکل رپورٹ کی صداقت پر شک شروع کر دیا ہے جو پرمبیر سنگھ نے اپنی چھٹی کیلئے پیش کی تھی۔ نام ظاہر نہ کرنے کی شرط…
مزید پڑھیں » -

کیرالہ میں کم عمری کی شادی کی تلخ حقیقت 2019 میں 15-19 سال کی لڑکیوں کی ماں بننے کی شرح 4 فیصد سے زیادہ
تریونت پورم ، 2اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ حکومت کی رپورٹ میں کڑوا سچ سامنے آیا ہے۔ 4.37 فیصد حاملہ خواتین 2019 کے دوران 15-19 سال کی عمر میں تھیں۔ 19 سال کی عمر تک ان میں سے کچھ نے دوسرے بچے یا تیسرے بچے کو جنم دیا۔ ریاستی حکومت کی رپورٹ خواتین…
مزید پڑھیں » -

بھارتیہ ’جھوٹی‘ پارٹی کے ’جھوٹے‘ قائدین ۔ ہندوستان شرمندہ-گجرات کے ایم پی رمیش بھائی کا بڑا ’جھوٹ‘
یوگی حکومت اوروزیراعظم مودی کی طرف سے گمراہ کن تشہیر کے بعد گجرات کے ایم پی رمیش بھائی کا بڑا ’جھوٹ‘ حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان میں مرکزی سطح کے علاوہ کئی ریاستوں میں برسراقتدار بھارتیہ جنتاپارٹی تیزی سے بھارتیہ ’جھوٹی‘ پارٹی بنتی جارہی ہے کیونکہ نہ صرف وزیراعظم کی سطح پر بلکہ…
مزید پڑھیں » -

نکسلیوں کے ہاتھوں امریکن فوج کے ہتھیار ، سیکورٹی فورسز کی اڑی نیند
رانچی ،یکم اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جس رائفل کا استعمال کبھی امریکی فوج استعمال کرتی تھی ، اب وہ رائفل نکسلیوں کے استعمال میں ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ رائفل نکسلیوں تک کیسے پہنچی؟ این آئی اے اس کا جواب تلاش کرے گی۔ درحقیقت دو دن پہلے جھارکھنڈ کے لاتیہا میں پولیس…
مزید پڑھیں » -

سیونی میں 3.6 شدت کا زلزلہ ، لوگ سڑکوں پر نکل آئے
سیونی ؍بھوپال،یکم اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعہ کی صبح مدھیہ پردیش کے سیونی میں خوف وہراس تھا، کیوں کہ لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔ زلزلہ صبح 11.49 کے قریب آیا۔ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت 3.6 بتائی جا رہی ہے۔ زلزلے کے ان جھٹکوں سے کسی کو کوئی نقصان نہیں…
مزید پڑھیں » -
سونبھدر اجتماعی عصمت دری معاملہ :پاکسو معاملے میں دو ملزمین کو عمر قید
سونبھدر:30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع سونبھدر کے اڈیشنل سیشن جج/اسپیشل جج پاکسو ایکٹ (The Protection of Children from Sexual Offences) پنکج شریواستو کی عدالت نے سگی بہنوں کے ساتھ ہوئے اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں دوملزمین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔پراسیکیوشن کے مطابق دو سگی بہنوں نے آتھ نومبر…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا : الیکٹرک گاڑی کولے کرآدتیہ ٹھاکرے کابیان
اپریل 2022 سے سرکاری دفاتر میں استعمال ہوں گی ای گاڑیاں ممبئی،30ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا حکومت کے وزیر ماحولیات آدتیہ ٹھاکرے نے ریاست میں برقی گاڑی کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اپریل 2022 کے بعد ریاست کے تمام سرکاری دفاتر میں صرف الیکٹرک گاڑیاں خریدی جائیں…
مزید پڑھیں » -

پنچایت بھون میں ناگن ڈانس -سوشل میڈیا پر وائرل، سیکرٹری کو نوٹس
ہوشنگ آباد30ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گرام پنچایت بھون ہر گاؤں میں ترقی کامرکز ہے۔ مدھیہ پردیش کے ہوشنگ آباد ضلع کے بنکابیدی گاؤں میں پنچایت بھون میں لوگ پارٹی کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پنچایت بھون میں پارٹی کرنے والے نوجوان نشے میں ہوں گے۔ جیسے…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی میں نہیں جا رہاہوں ، لیکن کانگریس چھوڑ رہا ہوں کیونکہ توہین برداشت نہیں ہوتی: امریندر سنگھ
نئی دہلی،30؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے واضح کیا ہے کہ وہ بی جے پی میں نہیں جا رہے ہیں لیکن واضح طور پر کہا ہے کہ وہ کانگریس میں بھی نہیں رہیں گے۔ این ڈی ٹی وی کے ساتھ خصوصی بات چیت میں امریندر سنگھ…
مزید پڑھیں »







