بین ریاستی خبریں
-

گجراتی تاجر کے23 ٹھکانوں پر آئی ٹی کا چھاپہ-518 کروڑ روپئے کے غیر قانونی لین دین کا خلاصہ
نئی دہلی ،25؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹیکس چوری کے بارے میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے 22 ستمبر کو گجرات کے ایک معروف ہیرا تاجر کے گھروں چھاپہ مارا ۔ ہیروں کے کاروبار کے علاوہ یہ گروپ ٹائل بنانے کا بھی کاروبار کرتا ہے۔ محکمہ کے عہدیداروں…
مزید پڑھیں » -

راہل گاندھی سے بات چیت کے بعد پنجاب کابینہ کے وزراء کے نام طئے : ذرائع
نئی دہلی ،25؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر اعلیٰ پنجاب چرنجیت سنگھ چنی نے اپنی کابینہ کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق چنی نے راہل گاندھی کے ساتھ مل کر پنجاب کابینہ کے وزراء کے ناموں کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چنی کابینہ کے بارے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر انلاک اپ ڈیٹ: وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے لئے بڑے فیصلے
مہاراشٹرا میں 4 اکتوبر سے اسکول کھلیں گے ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں کورونا کی دوسری لہر کی تباہی آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہے۔ اس کے پیش نظر ریاستی حکومت مسلسل پابندیوں میں نرمی کر رہی ہے۔ اس کے تحت جمعہ کو مہاراشٹر حکومت نے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کا بڑا فیصلہ…
مزید پڑھیں » -

ملک بھر میں اردومیڈیم سے یو۔پی۔ایس۔سی امتحان کامیاب ہونےوالے دھولیہ کے عاصم خان بازیگر ثابت ہوۓ۔ضلع بھر میں خوشی کی لہر
جلگاؤں:(سعیدپٹیل)رب کائنات میں ہر انسان اپنی زندگی میں کئ خواب دیکھتا ہے۔لیکن ان خوابوں کو سچ کرکے دیکھانے کےلیۓ کڑی محنت ،لگن اور ضد کی ضرورت ہوتی ہیں۔اسی محنت کے بل پر دھولیہ کے عاصم خان لیاقت خان اس نوجوان نے یو۔پی۔ایس۔سی امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرکے اردو کے…
مزید پڑھیں » -

ہماچل پردیش میں شدید بارش کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 افراد ہلاک
شملہ،24؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہماچل پردیش میں شدید بارشوں کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہو گئی ہے۔ ریاست میں شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ معلومات ہماچل پردیش ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے جاری کی ہیں۔ ہماچل پردیش ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے جاری…
مزید پڑھیں » -
ڈومبولی گینگ ریپ معاملہ: اب تک28 گرفتار ، ویڈیو بنا کر نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ
ممبئی،24؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی سے متصل تھانے ضلع کے ڈومبولی میں ایک نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری معاملے میں مزید چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اب تک اس کیس کے ملزمان کی تعداد 33 بتائی جا رہی ہے لیکن پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تعداد…
مزید پڑھیں » -

راجستھان: پیپر لیک میں ملوث ہوئے تو ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے ، سرکاری انتباہ
جے پور ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اب راجستھان میں اگر کوئی سرکاری ملازم کسی بھی مسابقتی امتحان کے پیپر لیک میں ملوث پایا گیا ،تو اسے نوکری سے برخاست کر دیا جائے گا۔ اشوک گہلوت حکومت نے اس سلسلے میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔ یہ ضابطہ اتوار کو منعقد ہونے والے اساتذہ کے…
مزید پڑھیں » -
ریپ کیس میں سادھو کو سزا سناتے ہوئے ہائی کورٹ کا تلخ تبصرہ
ایسا کون’ معبود‘ ہے، جو ایسے درندہ صف پجاری کی ’پوجا‘ قبول کر تا ہوگا! کوچی؍نئی دہلی ،24ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کیرالہ ہائی کورٹ نے ایک پجاری کو عصمت دری کے جرم میں عمر قید کی سزا سناتے ہوئے تلخ ترین تبصرہ کیا ۔ اپنے ریمارکس میں ہائی کورٹ نے کہاکہ:’ ہمیں…
مزید پڑھیں » -

سپ جھار پولیس تشدد پر ریاستی وزیراعلیٰ کی صفائی :تشدد کے بعد بھی تجاوزات ہٹانے کی مہم جاری رہے گی: بسوا سرما
گوہاٹی ،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاستی وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے جمعرات کو آسام کے ضلع درنگ کے سپ جھار میں تجاوزات ہٹانے کے دوران تشدد ہونے پر ردعمل ظاہر کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ اس واقعے میں 11 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اس معاملے میں…
مزید پڑھیں »






