بین ریاستی خبریں
-
دہلی: شوہر پر لگا یوگا ٹرینر بیوی کو قتل کرنے کا الزام
بیوی کی خوبصورتی کی وجہ سے شوہرتھا احساس کمتری شکار:پولیس کادعویٰ نئی دہلی، 27 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں 40 سالہ خاتون روونیت کور کے قتل کا الزام اسی کے اپنے شوہر پوندیپ سنگھ ساہنی پر ہے۔ روونیت کور یوگا ٹرینر تھیں اور کافی فٹ تھیں۔ دہلی پولیس نے اس…
مزید پڑھیں » -
کیرالہ میں کانگریس کو جھٹکا،سینئر لیڈر سدھی رن کو قائل کرنے کی کوشش ناکام
تروننت پورم ،27ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ سے سینئر کانگریس لیڈر وی ایم سدھی رن نے اے آئی سی سی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دو دن پہلے ، وہ کے پی سی سی کی سیاسی امور کی کمیٹی چھوڑ چکے تھے۔ ان کے قریبی ذرائع نے آج اس کی اطلاع…
مزید پڑھیں » -

گوا کی سیاست میں انٹری کے لیے ٹی ایم سی کی بڑی تیاری سابق وزیراعلیٰ تھام سکتے ہیں ممتا کا دامن
کولکاتہ؍پنجی ،27؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی پارٹی ترنمول کانگریس آسام اور تریپورہ میں داخل ہونے کے بعد گوا کی سیاست میں دستک دینے والی ہے۔ ممتا بنرجی کے بھتیجے اور ٹی ایم سی کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ ترنمول…
مزید پڑھیں » -

بنگال میں بی جے پی کولگ سکتا ہے جھٹکا بابل سپریو کے بعد لاکٹ چٹرجی کی ٹی ایم سی میں شمولیت کا امکان
نئی دہلی ،27؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنگال میں بی جے پی کی انتخابی شکست کے بعد ایک اور جھٹکا لگ لگتا ہے۔ بابل سپریو کے بعد اب قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ہگلی سے بی جے پی رکن اسمبلی لاکٹ چٹرجی بھی پارٹی چھوڑ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹی ایم سی…
مزید پڑھیں » -

ویانا میں امریکی انٹیلی جنس یونٹ کا سربراہ پراسرار ’ہوانا سینڈروم‘ کے باعث برطرف
نیویارک ،27ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے’سی آئی اے‘ نے ویانا میں اپنے یونٹ کے سربراہ کو پر اسرار ’ہوانا سینڈروم‘ کے پھیلنے کا مناسب جواب نہ دینے پر برطرف کر دیا ہے۔اخبارواشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ آسٹریا کے دارالحکومت میں درجنوں امریکیوں اوران کے بچوں نے سینڈروم کی علامات کی…
مزید پڑھیں » -

مودی کوویکسین covaxin لے کر امریکہ جا سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں-ممتا بنرجی
بیرون ملک جانے کی اجازت نہ ملنے پر ممتا بنرجی کا سوال کولکاتہ25ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اٹلی (روم) میں منعقد ہونے والی عالمی امن کانفرنس میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔ بھارتی حکومت نے انہیں روم جانے کی اجازت دینے سے انکارکر دیا ہے۔ ممتا بنرجی نے…
مزید پڑھیں » -

ضلع جج کے عجیب احکامات سے ہائی کورٹ ناراض، عدالتی کام کاج سے روک دیا
پٹنہ؍مدھوبنی ، 25ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پٹنہ ہائی کورٹ نے اپنے عجیب و غریب احکامات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی مدھوبنی میں نچلی عدالت کے جج کے عدالتی کام پر پابندی لگا دی ہے۔ ہائی کورٹ کے ذرائع کے مطابق جاری ایک انتظامی حکم میں عدالت نے مدھوبنی ضلع کے جھنجھارپور…
مزید پڑھیں » -

جیل سے عتیق احمد کا خط کہا،’ مسلمانوں کی حالت زار کیلئے ایس پی ذمہ دارہے‘
الٰہ آباد ، 25ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جیل میں بند سابق ایم پی عتیق احمد نے ایک خط بھیج کر سماج وادی پارٹی کو نشانہ بنایا ہے۔ عتیق احمد نے خط میں کہا کہ آج ان کی ، ان کے خاندان کی اور ریاست کے مسلمانوں کی جو حالت بنی ہے ، اس…
مزید پڑھیں » -

تہاڑ جیل میں خونی گینگ وار کا شبہ ،کئی بدنام زمانہ گینگسٹر ہیں بند
نئی دہلی ،25؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روہنی کورٹ میں فائرنگ کے بعد تہاڑ جیل کی تینوں جیلوں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ جس میں تہاڑ جیل ، منڈولی جیل اور روہنی جیل شامل ہیں۔ جیل میں گینگ وار کے امکان کے پیش نظر تہاڑ جیل انتظامیہ نے تمام جیلوں کو خصوصی الرٹ پر…
مزید پڑھیں »






