بین ریاستی خبریں
-

یوپی کے آئی اے ایس افسر پر لگاتبدیلی مذہب کا الزام، جانچ کیلئے بنی ایس آئی ٹی
لکھنؤ، 28 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی حکومت نے آئی اے ایس افسر افتخارالدین IAS Officer_Mohammad Iftikharuddin کی وائرل ویڈیو کی تحقیقات کیلئے ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے، جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے سرکاری بنگلے میں مذہبی گفتگو کی۔ افتخار الدین 1985 بیچ کے آئی اے…
مزید پڑھیں » -

نوجوت سنگھ سدھو کی قریبی رضیہ سلطانہ نے پنجاب کے وزیر کے عہدے سے دیا استعفیٰ
چنڈی گڑھ، 28 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کی کابینہ کی وزیر رضیہ سلطانہ نے استعفیٰ دے دیا۔ رضیہ سلطانہ کے پاس پانی کی فراہمی ، صفائی اوربہبودبرائے خواتین واطفال کی وزارت تھی۔ انہوں نے کہا کہ سب کوپتہ تھا کہ کچھ غلط ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوت سنگھ سدھو اصولوں…
مزید پڑھیں » -
دہلی فساد : عدالت کالاپرواہ رویے کے مجرم پولیس اہلکار کی تنخواہ سے 5 ہزار روپے کاٹنے کا حکم
نئی دہلی، 28 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فسادات کے ایک معاملے میں دہلی پولیس کے انتہائی لاپرواہ طریقے سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست سے ناراض ایک مقامی عدالت نے پولیس کمشنر کو اس کی تحقیقات کرنے اور تنخواہ سے 5 ہزار روپے کاٹنے کا حکم دیا ہے۔چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ ارون کمار گرگ…
مزید پڑھیں » -

مایوس بی جے پی مرکزی ایجنسیوں کو استعمال کررہی ہے ، حکومت نہیں گرے گی: شیو سینا
ممبئی28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں برسر اقتدار شیو سینا نے منگل کے روزالزام لگایاہے کہ مایوس بی جے پی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعے پارٹی رہنماؤں اور اہلکاروں کو نشانہ بنا رہی ہے۔شیو سینانے اپنے سابق حلیف کو خبردار کیا کہ اس طرح کی کوششوں کے باوجود کانگریس اور این سی پی کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -

دہلی فسادات پہلے سے طے شدہ سازش تھی : دہلی ہائی کورٹ
نئی دہلی28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ (دہلی ہائی کورٹ)نے فروری 2020 میں دہلی میں ہونے والے فسادات کے بارے میں کہا کہ دہلی فسادات منصوبہ بند طریقے سے کیے گئے تھے ۔فسادات کسی واقعے کے رد عمل کی وجہ سے نہیں تھے۔این ڈی ٹی وی کے مطابق عدالت نے مشاہدہ کیاہے کہ…
مزید پڑھیں » -

نوجوت سدھو نے پنجاب کانگریس صدر کا عہدہ چھوڑ دیا
چنڈی گڑھ، 28 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کے وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی کے کابینہ میں وزراء کے اعلان کے تھوڑی دیر کے بعد پنجاب ریاستی کانگریس کے صدر نوجوت سنگھ سدھو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔سدھو نے کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کو خط بھیج کر پنجاب ریاستی کانگریس کمیٹی…
مزید پڑھیں » -
بھوانی پور ضمنی انتخاب منسوخ نہیں ہوگا : کلکتہ ہائی کورٹ
کولکاتہ ،28؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کلکتہ ہائی کورٹ نے منگل کو حکم دیا ہے کہ بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ہونے والا ضمنی انتخاب جس میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بھی امیدوار ہیں اس کو منسوخ نہیں کیا جائے گا اور پولنگ جمعرات کو ہی ہوگی۔ ایک پی آئی ایل…
مزید پڑھیں » -
لکھنو:اجتماعی عصمت دری کے 4ملزمین گرفتار
لکھنؤ:28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے عالم باغ علاقے میں دماغی طور سے معذور خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں پولیس نے چار ملزمین کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ کرشنانگر کی رہنے والی ایک ذہنی کمزور خاتون 23ستمبر کو گھر سے…
مزید پڑھیں » -

خراب نمبر پلیٹ پر بندوق سے دھمکی کرناٹک میں مولانا کے ساتھ مارپیٹ
محکمہ پولیس نے متاثرہ کے ساتھ پولیس زیادتی کے لئے فوری معافی مانگی چیکمنگلور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کرناٹک کے ضلع چیکمنگلور میں ایک مولانا کے ساتھ خراب نمبر پلیٹ کی وجہہ سے مار پیٹ کا معاملہ سرخیوں میں آیا‘ جس کے پیش نظر محکمہ پولیس نے متاثرہ کے ساتھ پولیس زیادتی کے لئے…
مزید پڑھیں »





