بین ریاستی خبریں
-

پسماند ہ طبقہ سے اتنی نفرت کیوں؟ لالو پرساد یادو
نئی دہلی24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارمیں ذات کی مردم شماری کے معاملے پر سیاست جاری ہے۔ آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد یادو نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا ہے کہ اس نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کر کے 2021 میں ذات پرمبنی مردم شماری سے انکار کیا۔لالویادو نے مرکزی حکومت…
مزید پڑھیں » -

ہریانہ :ا سکول کی چھت گرنے سے 27 بچے اور تین مزدور زخمی ملبے میں دبے
چنڈی گڑھ ، 23ستمبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گنور کے بائیں نامی گاؤں پر واقع جیوانند پبلک اسکول میں جمعرات کو ایک بڑا حادثہ پیش آگیا۔ا سکول کے ایک کمرے کی چھت گرنے سے تیسری کلاس کے 27 بچے ملبے تلے دب گئے۔ ساتھ ہی چھت پر مٹی ڈالنے کے کام میں مصروف 3…
مزید پڑھیں » -

’بیٹی بچاؤ ‘ کا نعرہ لگانے والوں کے دفتر میں خاتون سے چھیڑ خانی-بھاجپا لیڈر کے دفتر میں خاتون کارکن نے لگایا دست درازی کا الزام
بوری ولی؍ممبئی،23ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے بوری ولی میں بی جے پی کی ایک خاتون کارکن کو مبینہ طور پر پارٹی کارکن نے چھیڑ چھاڑ کی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرلیا ہے۔ بتایا گیا کہ معاملہ 15 اگست کا ہے۔ رپورٹ کے مطابق خاتون نے…
مزید پڑھیں » -

دودھ پینے کی ضدکررہا تھا بیٹا توماں نے زمین پر پھینک دیا ، بچے کی ہوئی موت : پولیس
کوربا ،23؍ ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے کوربا ضلع میں دودھ پینے کی ضدکرنے والے ایک بچے کو اس کی ماں نے مبینہ طور پر زمین پر پھینک دیا، جس سے بچے کی موت واقع ہوگئی ۔ پولیس نے ماں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کوربا ضلع کے پولیس افسران…
مزید پڑھیں » -

اترپردیش: مظفر نگر میں ایک لڑکی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری
مظفر نگر،23؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک 16 سالہ لڑکی کو تین افراد نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ لوگ لڑکی کو بندوقوں کا خوف دکھا کر جنگل لے گئے۔ یہ واقعہ بدھ کو اس وقت پیش آیا…
مزید پڑھیں » -

سارن میں ٹرین سے کٹ کر نوجوان کی موت
چھپرہ ،23 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار میں سارن ضلع کے شمال مشرقی ریلوے کے چھپرہ ۔ سیوان ریل سیکشن کے کوپا اور داﺅد پور اسٹیشن کے مابین بنکٹا گاﺅں کے نزدیک جمعرات کو ٹرین سے کٹ کر ایک نوجوان کی موت ہوگئی ۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ گوالیر سے برونی جانے والی…
مزید پڑھیں » -

متھرا:عصمت دری کے ملزم کو 25سال کی سزا
متھرا:23ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متھرا کی ایک عدالت نے دوشیزہ کے ساتھ عصمت دری کرنے کے ملزم کو 25سال کی قید اور دو لاکھ 30ہزار روپئے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔پراسیکیوشن کے مطابق 17نومبر سال 2017 کو چھاتہ کوتوالی کے دوتانا گاؤں باشندہ متاثرہ کے والدین کھیت گئے تھے کہ اسی دوران پڑوسی…
مزید پڑھیں » -

دہلی فساد: عدالت نے 10 لوگوں کے خلاف آتشزدگی کے الزامات ہٹائے کہا پولیس خامیوں کوچھپائی رہی ہے
نئی دہلی، 22 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے شہر میں فروری 2020 کے فسادات کے دوران دکانوں کو لوٹنے کے الزام میں 10 ملزمان کے خلاف آتشزدگی کا الزام خارج کردیا ہے۔ ساتھ ہی عدالت نے کہا کہ پولیس ایک خامی چھپانے اور دو مختلف تاریخوں کے واقعات کو…
مزید پڑھیں » -

ا عظم گڑھ: مختار انصاری سمیت 11 کیخلاف گینگسٹر عدالت میں چارج شیٹ داخل
اعظم گڑھ ، 22ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کی باندہ جیل میں بندباہو بلی نیتا مختار انصاری کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اعظم گڑھ کے گینگسٹر کورٹ میں ایم ایل اے مختار انصاری کے خلاف چارج شیٹ دائر کی گئی ہے۔ تفتیش کار پرشانت شری واستو نے یہ چارج…
مزید پڑھیں » -

دلت لڑکا کے مندر پہنچ کر ’آشیرواد‘ لینے پر اعلیٰ برادری برہم،35 ہزار روپے جرمانہ
دلت خاندان سے مندرکو’ پاک کرنے ‘کیلئے جرمانہ مانگنے کے الزام میں 5 افراد گرفتار بنگلور ، 22ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت خواہ دلتوں کے تحفظ کے لیے کتنے ہی سخت قانون کیوں نہ بنالے ، لیکن سماج کے اعلیٰ برادری کے لوگوں پر اس کا اثر بالکل بھی نہیں پڑتا ، دلت…
مزید پڑھیں »









