بین ریاستی خبریں
-

محکمہ صحت کی لاپروائی کا خمیاز ہ : ویکسین لگاتے وقت انجکشن کی سوئی ٹوٹی ، نوجوان کا دایاں ہاتھ اور ایک ٹانگ معطل
للت پور؍لکھنؤ،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے للت پور میں محکمہ صحت کی بڑی غفلت سامنے عیاں ہوگئی۔ یہاں ایک نوجوان کے بازو میں کورونا ویکسین لیتے وقت سوئی ٹوٹ گئی، اس کی وجہ سے نوجوان کی حالت بگڑ گئی۔ ناقابل برداشت درد کی وجہ سے نو دن کے بعد ڈسٹرکٹ اسپتال کے ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » -

نتیش کمارکے قافلے میں شامل اسکارپیو حادثہ کا شکار
پٹنہ 20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سی ایم نتیش کمار کا قافلہ ایک حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ معلومات کے مطابق پیر کو سی ایم نتیش کا قافلہ پٹنہ سے بانکاجا رہا تھا۔ اس دوران قافلے میں موجوداسکارپیوٹکرا گئی۔ اچھی بات یہ ہے کہ سی ایم نتیش کمار اس میں موجود نہیں تھے۔ حادثے…
مزید پڑھیں » -

پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ اورنائب وزرائے اعلیٰ کی حلف برداری،مودی کی مبارک باد
نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دلت کانگریسی لیڈرچرنجیت سنگھ چنی نے پنجاب کانگریس کے سیاسی بحران کے درمیان پیرکے روزپنجاب کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی بھی چنی کی تقریب حلف برداری میں پہنچے۔ گورنر پنجاب بنوری لال پروہت نے راج بھون میں منعقدہ ایک سادہ…
مزید پڑھیں » -

دلت وزیراعلیٰ بنانے کومایاوتی نے انتخابی چال بتایا
نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نے چرنجیت سنگھ چننی ، جو کہ درج فہرست ذات سے تعلق رکھتے ہیں ، کو پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ مقرر کیا ہے۔ بی ایس پی سپریمو اور یوپی کی سابق سی ایم مایاوتی نے اسے انتخابی چال قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہاہے کہ کانگریس کو…
مزید پڑھیں » -

میں نے کوئی قانون شکنی نہیں کی:سونوسود
نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ انکم ٹیکس کے سروے کے بعد ٹیکس چوری کے الزامات میں گھرے بالی وڈ اداکار سونو سودنے میڈیاکے سامنے پہلی بار اس معاملے پر اپنی خاموشی توڑی۔ سونو نے کہاہے کہ میں نے کوئی قانون نہیں توڑا ہے۔ ٹیکس حکام نے مجھ سے چار دن تک پوچھ گچھ…
مزید پڑھیں » -

کولکاتہ میں موسلا دھار بارش ، نظام زندگی متاثر
کولکاتہ20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کولکاتہ اوراس سے ملحقہ اضلاع میں پیر کی صبح موسلا دھار بارش ہوئی ، جس سے ہفتے کے پہلے کام کے دن معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے۔ محکمہ موسمیات نے کم سے کم ایک دن مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔رات 1 بجے سے صبح 7 بجے تک…
مزید پڑھیں » -

پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ نے بجلی بل کی معافی کااعلان کیا
عام آدمی پارٹی پرطنز،بی جے پی سرکار سے زرعی قوانین واپس لینے کی اپیل چنڈی گڑھ20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئے وزیراعلیٰ پنجاب ، چرنجیت سنگھ چننی نے پیر کو حلف لیا۔ پہلی پریس کانفرنس میںنئے وزیراعلیٰ نے اعلان کیاہے کہ پنجاب میں غریبوں اور کسانوں کے بجلی ، پانی کے بل معاف کیے جائیں…
مزید پڑھیں » -

رواں برس دہلی میں ڈینگو کے 211 کیسز،گزشتہ ایک ہفتے میں 53 مریض پائے گئے
نئی دہلی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 50 سے زائد ڈینگومریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس سال کے بعد اس مچھر کے کاٹنے کی بیماری کے کل معاملات 210 سے تجاوزکر گئے ہیں۔ یہ معلومات پیر کو جاری ہونے والی میونسپل باڈی کی رپورٹ میں دی گئی ہیں۔رپورٹ کے…
مزید پڑھیں » -

جاوید اختر ہتک عزتی کیس-کنگنا رناوت کوبالآخر عدالت میں پیش ہوناپڑا ، سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی
ممبئی20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف اندھیری عدالت میں نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر کی جانب سے دائر ہتک عزتی کیس میں آج اندھیری عدالت میں سماعت ہوئی۔ کنگنا پیر کو عدالت میں پیش ہوئیں۔ عدالت میں ان کی حاضری نشان زد کی گئی جس کے بعد سماعت…
مزید پڑھیں » -

تملناڈو میں آٹھ کروڑ قیمت کی ’سی ککمبر‘ ضبط
نئی دہلی، 20ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انڈین کوسٹ گارڈ(آئی سی جی) نے تملناڈو میں رامیشور کے نزدیک دو ہزار کلوگرام ممنوعہ سمندری مچھلی ’سی ککمبر Sea-Cucumber ‘ ضبط کی ہے جسے بین الاقوامی بازار میں اسمگلنگ کے لئے پکڑا گیا تھا۔ اس کی بازار میں قیمت تقریباً آٹھ کروڑ روپے لگائی گئی ہے۔انڈین…
مزید پڑھیں »









