بین ریاستی خبریں
-
۱۰؍سالہ بچی سے جنسی زیادتی کے مجرم کو سنائی گئی 20 سال قید کی سزا
غازی آباد ، 15ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)غازی آباد کی ایک پوکسو کورٹ نے ایک شخص کو #عصمت دری کے مقدمہ میں 20 سال قید کی سزا سنائی اور اس پر 30 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیاہے۔ اسپیشل پبلک پراسکیوٹر اتکرش وتس نے بتایا کہ جوگیش (23) نامی شخص کو 10 سالہ بچی…
مزید پڑھیں » -

قائد الاحرار مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانویؒ کی وفات ملت اسلامیہ کیلئے عظیم خسارہ اور ایک عہد کا خاتمہ ہے!
قائد الاحرار کے انتقال پر مرکز تحفظ اسلام ہند کی دعائیہ نشست! حضرت قائد الاحرار ہمارے لئے ایک مشفق باپ کی طرح تھے: محمد فرقان بنگلور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالم اسلام کی مایہ ناز شخصیت، مسلمانانِ ہند کی قدآور اور عظیم رہنما، مرکز تحفظ #اسلام ہند کے سرپرست اعلیٰ، مجلس احرار اسلام ہند کے…
مزید پڑھیں » -
قائد نوجوان مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی پنجاب کے شاہی امام مقرر
لدھیانہ جامع مسجد میں پیر جی حسین احمد ، امام عمیر الیاسی ، عتیق الرحمن ، ایم پی بٹو ، کیبنٹ منتری آشو و دیگر معززین نے دستار بندی کی لدھیانہ14ستمبر ( پریس ریلیز) پنجاب کے #شاہی #امام شیر اسلام حضرت مولانا حبیب الرحمن ثانی #لدھیانوی مرحوم کے گزشتہ دنوں…
مزید پڑھیں » -

ناانصافی : عمر خالد کا جیل میں ایک سال
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) انسانی حقوق کے جہدکار عمر #خالد کو دہلی میں گزشتہ سال کے #فرقہ وارانہ تشدد کو مبینہ طور پر بھڑکانے کی پاداش میں جیل میں ڈالا گیا اور #تہاڑ میں اُن کی #محروسی کو ایک سال ہوچکا حالانکہ ابھی تک #پولیس جرم ثابت نہیں کرپائی ہے۔ گزشتہ روز…
مزید پڑھیں » -

وزیراعلیٰ ادھو کے خلاف شکایت درج کرائیں گے بی جے پی کے ایم ایل اے
ممبئی، 14 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے ساکیناکا #ریپ کیس کے بعد خواتین کی حفاظت کے حوالے سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اس سلسلے میں پولیس کے ساتھ میٹنگ کی۔ میٹنگ میں #وزیراعلی ادھو نے صوبائی لوگوں سے تفصیلات مانگی ہیں۔ اس کے علاوہ وزیراعلیٰ نے…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی ممتابنرجی کے خلاف الیکشن کمیشن پہونچی
ٹی ایم سی نے الزامات کومسترد کیا،کہا،چارج شیٹ میں نام نہیں کولکاتہ14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کولکاتہ کی بھوانی پور اسمبلی سیٹ پرسیاسی ہلچل شدت اختیار کر رہی ہے۔ بی جے پی نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی #بنگال کی وزیر اعلیٰ #ممتا بنرجی نے اپنی نامزدگی میں ان کے خلاف پانچ #فوجداری مقدمات کا…
مزید پڑھیں » -

بہنیں ، بیٹیاں ، بھینسیں اوربیل بھی مغربی یوپی میں غیر محفوظ تھے : یوگی آدتیہ ناتھ
نئی دہلی14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاہے کہ پہلے ہماری #بیٹیاں اور #بہنیں غیر محفوظ محسوس کرتی تھیں۔ سڑکوں پر #گڑھے #اترپردیش یعنی #یوپی کی پہچان ہواکرتے تھے۔ یہاں تک کہ #بھینسیں اور #بیل بھی محفوظ نہیں تھے۔ یہ مسائل مغربی یوپی میں تھے ، مشرقی یوپی…
مزید پڑھیں » -

جاوید اخترکے خلاف ہتک عزتی کیس کنگنارناوت کابیماری کاعذر،
عدالت نے کہا ،اگلی پیشی میں حاضرنہ ہونے پروارنٹ جاری ہوگا ممبئی14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کی ایک عدالت نے منگل کو اداکارہ کنگنا رناوت کی درخواست کو #نغمہ نگار #جاوید #اختر کی جانب سے دائر کردہ #مجرمانہ ہتک عزتی کے مقدمے میں ذاتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے کہاہے کہ…
مزید پڑھیں » -

یوپی: تبدیلی ٔمذہب قانون کیخلاف ہائی کورٹ میں عرضی، جواب طلب
الٰہ آباد؍پی راج ، 14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی غیرقانونی تبدیلی #مذہب #قانون 2021 کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضی پر یوگی حکومت کے خلاف نوٹس جاری کیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس منیشور ناتھ بھنڈاری کی سربراہی والی بنچ نے عرضی کو دیگر زیر التوائدرخواستوں کے…
مزید پڑھیں » -
بجنور: نیشنل کھو کھو کھلاڑی قتل کیس کاسنسنی خیز انکشاف
ملزم نے زیادتی میں ناکام ہونے پر مقتولہ کا گلا گھونٹ دیا بجنور؍میرٹھ، 14ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قومی #کھوکھو #کھلاڑی کے #قتل کا انکشاف کرتے ہوئے پولیس نے موبائل ٹریسنگ کے ذریعہ قاتل کو گرفتار کر لیا۔ قتل کا انکشاف کرتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ ملزم نے خاتون کھلاڑی کو #جنسی زیادتی کے…
مزید پڑھیں »






