بین ریاستی خبریں
-

اعظم خان کو ہائی کورٹ سے جھٹکا! جوہر ٹرسٹ کے لئے تحویل میں لی گئی اراضی پر ریاستی قبضہ کے خلاف عرضی خارج
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)الہ آباد ہائی کورٹ نے سابق کابینہ وزیر محمد اعظم خان کے مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ رام پور کی جانب سے تحویل میں لی گئی 1250 ایکڑ زمین سے اضافی زمین پر ریاست کی جانب سے قبضہ کرنے کے اے ڈی ایم (فنانس) کے فیصلہ کو درست قرار دیا…
مزید پڑھیں » -

پہلو خان لنچنگ: راجستھان ہائی کورٹ نے بری ہو چکے ملزمین کے خلاف جاری کیا وارنٹ
جئے پور: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان ہائی کورٹ نے 2017 کے پہلو خان لنچنگ کیس Pehlu Khan lynching case کے ملزمین کو نئے سرے سے وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ ان سبھی ملزمین کو الور کی ایک ذیلی عدالت نے 2019 میں بری کر دیا تھا۔ ہائی کورٹ نے یہ وارنٹ پہلو خان…
مزید پڑھیں » -

100 کروڑ وصولی کیس: سابق سی پی پرمبیر سنگھ کے خلاف غیرضمانتی وارنٹ جاری
ممبئی7ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے خلاف 100 کروڑ کی وصولی کے الزامات کی چانچ کررہے چاندیوال کمیشن نے ممبئی کے سابق سی پی پرمبیر سنگھ Prambir Singh کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ نیز 50 ہزار بانڈز بھی بھرنے کو کہا گیا ہے۔ دراصل آج ممبئی کے…
مزید پڑھیں » -

سپریم کورٹ نے نابالغ لڑکی کی گمشدگی کے اترپردیش میں درج معاملے کی جانچ دہلی پولیس کوسونپی
نئی دہلی، 7 ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے منگل کے روز گورکھپور سے اتر پردیش میں رجسٹرڈ 13 سالہ لڑکی کی گمشدگی کی تحقیقات 8 جولائی کو دہلی پولیس کے حوالے کی، جس نے حال ہی میں لڑکی کو بازیاب کیا اور مبینہ اغوا کار کوگرفتارکیا۔جسٹس اے ایم خان ولکر،…
مزید پڑھیں » -
شوبھندو ادھیکاری کے خلاف گرفتاری کا حکم نہیں دینے پر بنگال حکومت نے کلکتہ ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ میں دیا چیلنج
کولکاتہ، 7 ستمبر : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال حکومت نے بی جے پی ایم ایل اے اور بنگال قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف #شوبھیندو #ادھیکاری کے خلاف گرفتاری کا حکم منظور نہ کرنے پر کلکتہ ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ کارخ کیا ہے۔ بنگال حکومت نے عبوری حکم نامے کو…
مزید پڑھیں » -

مظفر نگر میں دلت لڑکی کا جنسی استحصال ، بلیا میں 15 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری
مظفرنگر7ستمبر: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک 14 سالہ دلت لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اس پر ذات پات کے تبصرے کیے گئے۔ پولیس نے منگل کو یہ معلومات دی ہیں۔اتر پردیش کے #بلیا ضلع کے بنسدیہ کوتوالی علاقے کے ایک گاؤں…
مزید پڑھیں » -

چھتیس گڑھ: وزیراعلیٰ کے والد نند کمار بگھیل برہمنوں کیخلاف تبصرہ پر گرفتار
رائے پور ، 7ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل Bhupesh Baghel کے والد نند کمار بگھیل Nand Kumar Baghel کو منگل کو برہمنوں کیخلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انہیں دہلی سے گرفتارکرنے کی خبر ہے،انہیں رائے پور لایا گیا ہے ، جہاں عدالت میں پیش…
مزید پڑھیں » -

جاوید اختر کا بیان غلط ہے توشیو سینا کارروائی کرے:بی جے پی
ممبئی6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹراکے بی جے پی لیڈر رام کدم نے طالبان کے مسئلے پرمشہورنغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر کے بیان پر راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور سنگھ پریوار کے خلاف بیان پرشیوسیناکے اعتراض پربیان دیاہے ۔ ریاست کی شیو سینا کی قیادت والی حکومت پر سوالات اٹھائے گئے…
مزید پڑھیں » -

دہلی فسادات: عمر خالد نے پولیس کے اعتراض کے بعد نئی ضمانت درخواست دائر کی
نئی دہلی،6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)فروری 2020 دہلی فسادات کی سازش کے سلسلے میں سخت انسداد دہشت گردی ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت گرفتار جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈرعمر خالد نے اپنی ضمانت کی درخواست واپس لے لی ہے اور ایک نئی درخواست دائر کی ہے۔…
مزید پڑھیں » -

تہاڑ جیل میں بیٹھ کر 200 کروڑ روپے کی وصولی کے معاملے میں اداکارہ لینا پال کا 15 روزہ پولیس ریمانڈ
نئی دہلی،6ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کے اقتصادی جرائم ونگ نے سوموار کو سکیش چندر شیکھر کی بیوی اداکارہ لینا پال اور دیگر چار ملزمان کو پٹیالہ ہاؤس عدالت میں 200 کروڑ روپے کی وصولی کے سلسلے میں پیش کیا۔ جہاں عدالت نے لینا پال کو 15 روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا۔…
مزید پڑھیں »








