بین ریاستی خبریں
-

دہلی فساد: سابق عآپ کونسلر طاہر حسین کی ضمانت درخواست دوسری بنچ کوسونپی گئی
نئی دہلی،2اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سابق #کونسلر طاہر حسین کی جانب سے 2020 کے شمال مشرقی #دہلی #فسادات سے متعلق ایک دوسرا کیس دوسری بنچ کے سامنے زیر التوا ہونے کی وجہ سے درخواست پرسماعت نہیں کی۔جسٹس رجنیش بھٹناگر نے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا میں زیکا وائرس کے پہلے معاملے کی تصدیق
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں پونے ضلع کے پرندر علاقہ کی ایک خاتون کو زیکا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آنے کے بعد ریاست میں اس انفیکشن کا پہلا معاملہ درج کیا گیا۔ریاستی محکمہ صہت نے اتوار کو ایک بیان جاری کرکے کہاکہ پچاس سالہ خاتون وائرس کے انفیکشن سے ٹھیک ہوچکی ہے…
مزید پڑھیں » -

لالویادوکی بیٹی روہنی نے للن سنگھ کو طنز یہ مبارکباد دی،پیٹ میں دانت والی ویڈیوشیئرکی
پٹنہ یکم اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لالوپرساد کی بیٹی ڈاکٹر روہنی آچاریہ نے بھی للن سنگھ کوجے ڈی یو کا قومی صدر بنائے جانے پر مبارکباد دی ہے۔ روہنی نے للن سنگھ کو چاچا جی کہہ کر مخاطب کیا ہے اور للن سنگھ کی ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے۔ للن سنگھ کی یہ…
مزید پڑھیں » -
سماجوادی پارٹی کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں کانگریس-بی ایس پی طے کریں کہ کس سے مقابلہ کرناہے: اکھلیش یادو
لکھنؤیکم اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادونے اتوارکوکہاہے کہ ان کی پارٹی کے دروازے اگلے سال اترپردیش اسمبلی انتخابات سے قبل اتحاد کے لیے تمام چھوٹی پارٹیوں کے لیے کھلے ہیں اور وہ اس کی کوشش کریں گے۔ایسی تمام سیاسی جماعتوں کو مل کربی جے پی کو شکست دینی…
مزید پڑھیں » -

پونے: لوگوں نے بنجر زمین کو جنگل میں تبدیل کیا
پونے31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے پونے ضلع میں فطرت سے محبت کرنے والوں کے ایک گروپ نے 30 ایکڑ لمبی بنجر #زمین کو گھنے #جنگل میں تبدیل کر دیا ہے اور وہاں مختلف قسم کے مقامی #درخت لگائے ہیں۔شہر کے این آئی بی ایم علاقے میں آنند وان کے نام سے جانا جاتا…
مزید پڑھیں » -

بلیا:تانترک کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج
بلیا31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے بلیا ضلع کے ریوتی تھانہ علاقے میں ایک تانترک کے خلاف ایک 16 سالہ #لڑکی کے مبینہ #اغوا کے معاملے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے اس کی اطلاع دی۔ریوتی پولیس اسٹیشن کے انچارج یادویندر پانڈے نے ہفتے کے روز بتایا کہ ریوتی تھانہ علاقہ کے…
مزید پڑھیں » -

یوپی انتخابات: رام داس اٹھاولے نے 8سے10سیٹوں کامطالبہ کیا یوگی سے ملاقات کے بعدمولاناکلب جوادکے گھرپہونچے
لکھنؤ31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے کا کہنا ہے کہ دلت ووٹ اب بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے پاس نہیں ہے بلکہ آر پی آئی کے پاس ہیں۔ نیز ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (آر پی آئی) نے اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی سے 8…
مزید پڑھیں » -

دہلی میں کورونا ویکسین کی تعداد 1 کروڑ سے متجاوز ، آدھی آبادی کو ویکسین دی گئی
نئی دہلی31جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے آج کہاہے کہ دہلی میں لوگوں کو اب تک ایک کروڑ سے زائد #ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔ قومی #دارالحکومت کی تقریباََ 50 فیصد بالغ آبادی کو ویکسین کی کم از کم ایک #خوراک دی گئی ہے۔ سی ایم نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -

سرحدی تنازعہ کے دوران آسام کے وزیراعلیٰ ہمنت بسوا سرما کے خلاف ایف آئی آر- میزورم کے افسران کی کارروائی
گوہاٹی،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دو شمال مشرقی ریاستوں (آسام اور میزورم) کے درمیان جاری سرحدی تنازعہ کے درمیان #میزورم پولیس نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنت #بسوا سرما کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ اس معاملے میں ہمنت بسوا سرما انتظامیہ کے چھ اعلیٰ عہدیداروں کے علاوہ تقریبا 200 نامعلوم پولیس اہلکاروں…
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش میں چھٹی جماعت کے طالب علم نے آن لائن گیمز میں 40 ہزار ہارنے کے بعد خودکشی کرلی
نئی دہلی،31؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں آن لائن گیمز کے برے اثرات کا ایک افسوسناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک چھٹی جماعت کے طالب علم نے آن لائن گیم میں 40 ہزار روپئے ہارنے کے بعد خودکشی کرلی۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ صرف 13 سال کی عمر میں ایسا…
مزید پڑھیں »








