بین ریاستی خبریں
-

کیرل سے ایک جعلی وکیل کا تعجب خیز معاملہ۔ فرضی خاتون وکیل کا پردہ فاش
نئی دہلی،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرل سے ایک جعلی وکیل کا تعجب خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل کیرل کے علاپوزا میں سیسی زیوئر نامی خاتون نے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کیے بغیر اور اسٹیٹ بار کونسل میں داخلہ لئے بغیر دو سال سے زیادہ عرصہ تک وکالت کرتی رہی اور کسی…
مزید پڑھیں » -
ایپ پر دوستی کرکے نابالغ لڑکی کوکیا اغوا ، مدھیہ پردیش لے جاکر 50 ہزار روپے میں فروخت کیا
نئی دہلی، 24 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے مدھیہ پردیش کے رہائشی راجیو گرگ کو #لڑکی کو #اغوا کرنے اور پھر اسے فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ #پولیس نے متاثرہ لڑکی کو اس کے چنگل سے بچایا ہے۔ وہیں پولیس اس شخص کو تلاش کر رہی…
مزید پڑھیں » -

پنجاب کے بعد اب راجستھان کانگریس میں ہلچل ، وینوگوپال پہنچے جے پور
نئی دہلی؍ جے پور،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کی پنجاب یونٹ کے تنازعہ کے حل کے بعد اب راجستھان #کانگریس میں ہلچل ہے اور پارٹی کی تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال (Rajasthan Congress General Secretary KC Venugopal) جمعہ کو جے پور پہنچ گئے ہیں۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پارٹی کے #راجستھان…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک میں 25 جولائی سے مذہبی مقامات کھلیں گے
کرناٹک،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک حکومت نے ہفتہ کو کورونا کے تمام ہدایات پر عمل کرتے ہوئے 25 جولائی 2021 سے کرناٹک کے تمام مذہبی مقامات (Religious places) کو کھولنے کی اجازت دی ہے۔ تاہم #کرناٹک حکومت نے ہیکل کے #تہواروں، جلوسوں اور #جلسوں کی اجازت نہیں دی ہے۔ #مذہبی #مقامات کے افتتاح کے…
مزید پڑھیں » -
ناسک: شادی کا کارڈ سامنے آنے پراٹھاتھا’لو جہاد‘ کا معاملہ ، جوڑے نے آخر کاررچائی شادی
ناسک، 24 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ناسک کی ایک 28 سالہ لڑکی کی شادی ایک مسلم لڑکے سے کرنے کی بات سامنے آنے کے بعداس کولے کر سوشل میڈیا میں کافی ہنگامہ کھڑا ہواتھا۔کچھ لوگوں نے اس کو #لو-جہاد‘ کا معاملہ بتاکر احتجاج کیا۔ اس کے بعد لڑکی کے لواحقین کو #شادی ردکرنی پڑی۔…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر ا سیلاب: اب تک 138سے زیادہ افراد کی موت وزیراعلیٰ ادھو نے کیا متاثرہ علاقوں کا دورہ ، معاوضے کا اعلان بھی کیا
ممبئی، 24 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں موسلا دھار #بارش نے تباہی مچا رکھی ہے۔ اب تک 138 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ریاستی #وزیر اعلی ادھو #ٹھاکرے (Maharashtra chief minister Uddhav Thackeray)نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور تباہی کا جائزہ لیا۔ رائے گڑھ کے مہاڑ کے تلیے گاؤں پہنچے وزیراعلیٰ نے…
مزید پڑھیں » -

اتراکھنڈ زلزلہ: اتراکشی کے قریب ریکٹر اسکیل پر 3.4شدت کے زلزلے محسوس کیے گئے
اترکاشی،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتراکھنڈ کے اتراکشی ضلع میں ہفتے کو زلزلے (Earthquake) کے جھٹکے محسوس ہوئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق اتراکھنڈ کے نزدیک اتراکشی میں ہفتہ کی صبح ریکٹر اسکیل پر 3.4 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ایجنسی کے مطابق زلزلے کا…
مزید پڑھیں » -

کورونا ویکسین: مدھیہ پردیش حکومت نے حاملہ خواتین کوبھی لگایا کورونا ٹیکہ
بھوپال، 23 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش میں آج سے حاملہ خواتین کو بھی کووڈ-19 کے ٹیکے لگائے جائیں گے۔ #مدھیہ پردیش کے ایڈیشنل #ڈائریکٹر اور ریاستی امیونائزیشن آفیسر ڈاکٹر سنتوش شکلا نے یہ معلومات دی۔ #ڈاکٹر شکلا نے کہا کہ حاملہ خواتین کو بھی ٹیکہ لگانے کے وقت وہی احتیاطی تدابیر اپنانی…
مزید پڑھیں » -

دہلی: سسرال والوں نے خاتون کو تیزاب پینے پرکیا مجبور، 6 ماہ بعد ایف آئی آر درج
دہلی، 23 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دارالحکومت دہلی سے پولیس انتظامیہ کی ناکامی کا ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بیرونی دہلی کے کراڑی میں رہنے والی ایک خاتون کو مبینہ طور پر اس سال جنوری میں #سسرال والوں نے #تیزاب پینے پر مجبور کیا تھا لیکن پولیس اس واقعے کے سلسلے میں…
مزید پڑھیں » -

راجستھان فون ٹیپنگ معاملہ وزیراعلی گہلوت کے او ایس ڈی کو دہلی کرائم برانچ نے بھیجا سمن، آج ہوگی تفتیش
جے پور، 23 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیگاسس جاسوسی کا معاملہ منظرعام پر آنے کے بعد اب راجستھان میں فون ٹیپنگ کا معاملہ ایک بار پھر گرم ہوگیا ہے۔ دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے وزیراعلی اشوک #گہلوت (Rajasthan CM Ashok Gehlot)کے او ایس ڈی لوکیش شرما (OSD Lokesh Sharma) کو پوچھ تاچھ کے…
مزید پڑھیں »







