بین ریاستی خبریں
-

مدھیہ پردیش میں شدید بارش کا امکان محکمہ موسمیات نے پانچ اضلاع کے لئے الرٹ جاری کیا
بھوپال ،25؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #مدھیہ پردیش میں مانسون آہستہ آہستہ سرگرم ہوتا جارہا ہے۔ بیشتر شہروں میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے متعدد اضلاع میں موسلا دھار #بارش اور گرج چمک کے امکان کے پیش نظر الرٹ جاری کیا ہے۔ بھوپال کے محکمہ موسمیات سے موصولہ…
مزید پڑھیں » -

دہلی پولیس نے 28 سال بعد ملزم کوکیا گرفتار ، چوری کے معاملے میں عدالت نے مفرور قرار دیا تھا
نئی دہلی،25جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #دہلی #پولیس میں 1991 میں چوری کے ایک مقدمہ میں ملزم کو 28 سال بعد #گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ سال 1991 میں دہلی کے کناٹ پلیس پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں شکایت کنندہ ونود کمار نے اپنے گھر میں چوری کے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا: کورونا بحران کے سبب سات گاوں میں لاک ڈاون نائب وزیر اعلیٰ کے گاوں میں بھی تالابندی
پونے،25جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #مہاراشٹرا کے پونے ضلع میں یوں تو کورونا کی دوسری لہر سست پڑ چکی ہے لیکن بارامتی تعلقہ میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسی ضلع کے بارامتی تعلقہ میں وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا گائوں کاٹیواڑی بھی واقع ہے اور یہاں بھی کورونا کے…
مزید پڑھیں » -

دبئی سے مکسر گرانڈر میں چھپا کر لارہے تھے 1399 گرام سونا ، آئی جی آئی ایئرپورٹ پرگرفتار
نئی دہلی ،25؍ جون (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل (آئی جی آئی ) ہوائی اڈے پر محکمہ کسٹم کے عہدیداروں نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو مکسر گرانڈر میں چھپا کر63 لاکھ مالیت کا سونا لے کر آرہا تھا۔ عہدیداروں نے یہ سونا برآمد کرلیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -
ناردا اسٹنگ معاملہ:ممتا بنرجی کو سپریم کورٹ سے راحت ، کلکتہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر پابندی
نئی دہلی ،25؍ جون : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #سپریم کورٹ نے مغربی #بنگال کی وزیر اعلی ممتا #بنرجی اور وزیر #قانون ملے گھٹک کو راحت دیا ہے اور #کلکتہ ہائی کورٹ کے ان کے حلف ناموں کو قبول نہ کرنے کے فیصلے پر روک لگادی ہے۔ اس کے ساتھ ہی اعلی عدالت…
مزید پڑھیں » -

پریاگ راج: گنگا کے آبی سطح میں اضافہ ہونے سے تدفین شدہ لاشیں باہر
پریاگراج ،25؍ جون : (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #اترپردیش کے #پریاگراج میں #گنگا کے آبی سطح میں اضافے کی وجہ سے اس ندی کا کٹنا شروع ہوگیا ہے اور وہاں دفن کی گئی لاشوں کی ایک بڑی تعداد گنگا میں تیرنا شروع ہوگئی ہیں۔ ایسے صورت میں100 سے زیادہ لاشوں کی آخری رسوم…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل دیشمکھ کے 5 مقامات پر ای ڈی کاچھاپہ منی لانڈرنگ کا ہے الزام
ممبئی ،25؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)انفورسمنٹ #ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی ٹیم #مہاراشٹر کے سابق #وزیر داخلہ انیل #دیشمکھ کے پانچ مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ای ڈی #ممبئی میں چار اور ناگپور میں ایک مقام پر سرچ آپریشن کررہی ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ دیش مکھ کی رہائش گاہ…
مزید پڑھیں » -

سنجے راوت رام مندرکی زمین کی خریداری میں بے ضابطگی پر بر ہم : سی بی آئی اور ای ڈی کے ذریعہ بے ضابطگی کی تحقیقات ہو :سنجے راوت
ممبئی ،25جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)شیوسینا کے رہنما سنجے راوت نے جمعہ کے روز کہا کہ ایودھیا میں رام مندر ٹرسٹ کے ذریعہ اراضی کی خریداری میں مبینہ مالی بے ضابطگی اور نام نہاد گھوٹالوں کی تحقیقات (سی بی آئی) اور ای ڈی کے ذریعہ ہونی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے…
مزید پڑھیں » -

ایل جے پی کوکس نے توڑا،سب جانتے ہیں : تیجسوی یادو
پٹنہ24جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)بہارکی سیاست میں ، ایل جے پی اس وقت وجود کی جنگ لڑ رہی ہے۔ پارٹی کے اندر اس طرح کے ڈرامائی موڑ آرہے ہیں کہ اب یہ بھی طے نہیں ہوسکا ہے کہ اصل لیڈر کون ہے ، کون پارٹی کی قیادت کرنے جارہا ہے؟ ایک طرف چراغ…
مزید پڑھیں » -

ترون تیج پال کے معاملے پربمبئی ہائی کورٹ سماعت کے لیے تیار
پنجی24جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #ممبئی ہائی #کورٹ کی گوابنچ 2013 کے #عصمت دری کیس میں صحافی ترون تیج پال کو بری کرنے کے عدالت کے فیصلے کے خلاف گوا حکومت کی اپیل پر سماعت کرے گی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 29 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ گواحکومت کواپنی اپیل میں ترمیم کرنے…
مزید پڑھیں »








