بین ریاستی خبریں
-
یوپی سرکار میں وزیر وجئے کشیپ کا کورونا وائرس سے انتقال
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتر پردیش حکومت کے وزیر اور بی جے پی کے ممبر اسمبلی وجے کشیپ منگل کے روز گڑگائوں کے ایک اسپتال میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے باعث فوت ہوگئے۔مظفر نگر کے چرتھاول اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی کشیپ نے گڑگاؤں کے میدنتا اسپتال میں آخری سانس لی۔…
مزید پڑھیں » -

شرد پوار نے پی سی چاکو کو دی کیرلا میں این سی پی کی کمان، کانگریس چھوڑ کر مارچ میں تھاماتھا پارٹی کاہاتھ
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی سی چاکو کو نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی کیرلا یونٹ کا سربراہ بنایا گیا ہے۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری پرفل پٹیل نے بدھ کے روز اس سلسلے میں ایک اعلان کیا۔ چاکو اس سال مارچ میں ہی این سی پی میں شامل ہوئے تھے۔ اس سے…
مزید پڑھیں » -

افسران کے بیانات متضاد،بہارحکومت کے اعدادوشمارمیں جعل سازی :لالویادو
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارمیں کوروناسے اموات پر راشٹریہ جنتا دل کے سپریمو لالو پرساد یادو نے وزیراعلیٰ نتیش کمار پر حملہ کیا ہے۔ بہارکے مہاجنگل راج کا الزام عائد کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ اقتدار میں بیٹھے ہوئے دھوکہ بازلوگ موت کو چھپا رہے ہیں۔اس سلسلے میں اپنے ٹویٹ میں…
مزید پڑھیں » -

اسٹالن نے ریمیڈیسیور، آکسیجن کے لئے پچاس کروڑ روپے جاری کئے
چنئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تملناڈو کے وزیراعلی ایم کے اسٹالن نے منگل کو کورونا مریضوں کے لئے ریمیڈیسیور انجکشن خریدنے اور دوسری ریاستوں سے ٹرین کے ذریعہ آکسیجن منگانے کے لئے وزیراعلی عوامی مددفنڈ سے پچاس کروڑ روپے جاری کئے۔ایک سرکاری بیان میں یہاں بتایا گیا کہ کووڈ وبا سے جنگ کے لئے…
مزید پڑھیں » -

2.14 لاکھ راشن کارڈ ہولڈروں کو 2000 روپے کی پہلی قسط جاری کی جائے گی: اسٹالن
چنئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے منگل کے روز اعلان کیا کہ رواں ماہ ریاست کے چاول راشن کارڈ ہولڈروں کو چار ہزار روپے کی کووڈ -19 مالی اعانت اسکیم کی پہلی قسط کے طور پر دو ہزار روپے جاری کیے جائیں گے۔سرکاری بیان میں بتایا گیا…
مزید پڑھیں » -
نیشنل ہیرالڈ کیس میں سوامی کی درخواست پر 30 جولائی کو سماعت کرے گاہائی کورٹ
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو کہا کہ وہ بی جے پی ممبر پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی کی درخواست پر جولائی میں حتمی دلائل سنے گا۔ سوامی نے ٹرائل کورٹ سے نیشنل ہیرالڈ کیس میں اپنے دعووں کی حمایت میں ثبوت پیش کرنے کوکہاہے، جس میں کانگریس کی سربراہ سونیا…
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش: آئی سی یو وارڈ کی چھت سے بارش کے ٹپکتے پانی نے محکمہ صحت کی قلعی کھول دی، ویڈیو وائرل
راج گڑھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راج گڑھ ضلع سے ایک ویڈیو منظرعام پر آئی ہے، جس میں محکمہ صحت کے پورے دعوئوں کی قلعی کھل رہی ہے۔ دراصل اس وائرل ویڈیو میں بارش کا پانی اسپتال میں بنے کووڈ آئی سی یو وارڈ میں چھت سے ٹپکتا ہوا نظر آرہا ہے۔چھت سے پانی ٹپکنے…
مزید پڑھیں » -

انسانیت شرمسار : پولیس نے گنگا میں بہتی لاش نکال کر پیٹرول ٹائروں سے جلا یا، ویڈیو وائرل ہونے پر 5اہلکار معطل،
بلیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرونا کی تباہ کن دوسری لہر میں گنگا ندی میں انسانی لاشیں بہہ رہی تھیں ، تو نہ جانے کتنی لاشیں دریائے گنگا کے کنارے ریت میں دفن کردی گئیں۔ یوپی کے کئی شہروں سے ایسی لرزہ خیز تصاویر سامنے آئی ہیں۔ کئی اضلاع میں دریائے گنگا میں لاشیں ملنے…
مزید پڑھیں » -

پنارائی وجین کابینہ میں 21 وزراء ہوں گے
ترووننت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیرالہ میں پنارائی وجین کی سربراہی میں دوسری بارحکومت 20 مئی کو حلف اٹھائے گی اور کابینہ 21 وزراء کی ہو گی۔ یہ معلومات ایل ڈی ایف کنوینر اور سی پی آئی کے قائم مقام ریاستی سکریٹری اے وجئیارگھاون نے پیر کو یہاں دی ہیں۔ایک لیڈرنے یہاں ایل ڈی…
مزید پڑھیں » -

گجرات :تاؤتے طوفان سے سب سے زیادہ نقصان کا خدشہ
ہوا ئیں 165 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی ، 1.35 لاکھ لوگوں کو کیا گیاشفٹ احمد آباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 23 سالوں کا سب سے خطرناک طوفان گجرات کے ساحل سے ٹکرانے کا خدشہ ہے۔ تاؤتے سمندری طوفان ممبئی سے آگے بڑھ رہا ہے اور گجرات سے ٹکرا نے…
مزید پڑھیں »







