بین ریاستی خبریں
-

لالو یادوکی بیٹی روہنی کا ٹویٹر اکاؤنٹ 17 گھنٹے کے بعد ایکٹیو ، سشیل کمارمودی پرحملہ جاری
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارمیں جہاں ایک طرف کورونا وائرس تباہی مچا رہا ہے۔ دوسری طرف راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی اچاریہ کے مابین سوشل میڈیاپر جنگ جاری ہے۔ روہنی کے تبصرے کی شکایت سشیل مودی نے ٹویٹر سے کی تھی۔ اس کے بعد ان کے اکاؤنٹ…
مزید پڑھیں » -
دواکی کالابازاری پراین ایس اے لگایاجائے گا ، جائیدادضبط ہوگی، یوگی کا حکم
لکھنو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں کورونا بحران کے نتیجے میں بلیک فنگس کے بڑھتے ہوئے کیسزپر یوگی حکومت نے قدم اٹھایاہے۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ہفتے کے روز حکم دیا کہ کورونا کی دواکی کالابازاری کرنے والوں پر راسوکا (این ایس اے) نافذ کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی ان…
مزید پڑھیں » -

مرکزی حکومت شبھیندو ادھیکاری کے والد اور بھائی کو ’وائی پلس ‘سیکورٹی
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے بی جے پی رہنما شبھندو ادھیکاری کے والد اور بھائی کو مرکزی وزارت داخلہ نے ’وائی پلس‘ زمرے میں کی سیکورٹی دی ہے ۔ سرکاری ذرائع نے ہفتہ کے روز بتایا کہ پر شبھیندو ادھیکاری کے والد ششیر کمار ادھکاری اور بھائی دبیندو ادھیکاری کو مرکزی…
مزید پڑھیں » -

تامل ناڈو میں بڑھ سکتا ہے لاک ڈاؤن ، وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے دیا اشارہ
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو میں کورونا کے معاملات کے پیش نظرلاک ڈاؤن کی مدت میں مزید توسیع کی جاسکتی ہے۔ ریاستی وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کے روز اس کا اشارہ دیا ۔ نیز اس دوران کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ اسٹالن نے ماہرین صحت کی ایک ٹیم…
مزید پڑھیں » -

ڈی ایل ایف رشوت معاملے میں سی بی آئی نے لالو یادو کو کلین چٹ دے دی: ذرائع
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی رہنما لالو پرساد یادو کو سی بی آئی سے راحت ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق مرکزی تفتیشی بیورو نے سابق وزیر ریلوے کو ڈی ایل ایف رشوت معاملے میں کلین چٹ دے دی ہے۔ واضح رہے کہ لالویادوان دنوں ضمانت…
مزید پڑھیں » -

توتے طوفان کا اثر ، شیرنی ، کالے ہرنوں کی لاشیں ملیں ، محکمہ جنگلات پر حقیقت چھپا نے کا الزام
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات میں حالیہ زبردست تباہی مچانے والے تاؤ تے طوفان نے ، لگتا ہے کہ دنیا بھر کے واحد ایشیائی شیروں کا فطری ٹھکانا گرجنگل کی کو بھی نہیں بخشا ہے۔محکمہ جنگلات کے ایک سینئر عہدیدار نے محکمہ جنگلات کے مغربی حصے میں واسوادر حدود کے قریب واقع ویکاریہ…
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش میں یکم جون سے کورونا کرفیو میں ریلیف دیا جاسکتا ہے،وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ ریاست میں کورونا کی صورتحال قابو میں آگئی ہے ، لیکن ساتھ ہی انہوں نے متنبہ کیا کہ اس کے باوجود ذراسی سی لاپروائی سے ایک بار پھر حالات قابو سے باہر جاسکتے ہیں۔مسٹر چوہان نے اشارہ دیا…
مزید پڑھیں » -

پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کے لئے کام کرنے کے الزام میں۳؍گرفتار ، تفتیش جاری
اندور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس اور آرمی انٹلیجنس برانچ (ملٹری انٹیلی جنس) نے مشکوک سرگرمیوں کے سلسلے میں مدھیہ پردیش کے ضلع اندور کے فوجی چھاؤنی کے علاقے مہو سے تعلق رکھنے والی دو لڑکیوں سمیت تین افراد سے تفتیش شروع کردی ہے۔اندور کے انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی) ہری نارائن چاری مشرا نے …
مزید پڑھیں » -
پنچایت انتخابات میں سہارنپور ڈویژن میں 23ٹیچروں کی موت
گورکھپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش میں سہارنپور ڈویژن کے اضلاع سہارنپور،مظفر نگر، اور شاملی میں سہ سطحی پنچایت انتخابات کے دوران ڈیوٹی کرنے والے 23ٹیچروں کی اموات کی خبر یوپی سکنڈری ایجوکیشن یونین نے انتظامیہ اور ریاستی حکومت کو دیتے ہوئے ان کے مالی تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈپٹی ڈائرکٹر بیسک ایجوکیشن یوگراج…
مزید پڑھیں » -

جموں: کورونا کی روک تھام کے لئے دیہی علاقوں میں ٹیسٹنگ میں اضافہ
جموں:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انتظامیہ نے اب کورونا سے نمٹنے کے لئے دیہی علاقوں میں جانچ شروع کردی ہے۔ جس کے لئے سب ڈویزن ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ جموں میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے لوگوں کے ہلاک ہونے کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد ضلعی انتظامیہ کے…
مزید پڑھیں »







