بین ریاستی خبریں
-

کرونا بحران میں بلیک فنگس کی تباہ کاری : 36 میں سے 29 مریضوں کونکلوانی پڑی آنکھ اور جبڑا
لدھیانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلیک فنگس کا خطرہ مسلسل بڑھتا جارہا ہے۔ اب تک ضلع میں اس کے 36 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ ان میں سے 80فیصد کے آپریشن ہوئے ہیںں ساتھ ہی مشتبہ مریضوں کی بھی تلاش کی جارہی ہے۔ جمعرات کو 3 نئے مریضوں کا آپریشن کیا گیا ہے۔ ایک ہی وقت…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر کے گڑھ چیرولی میں 13 ماؤنواز ہلاک
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے گڑھ چیرولی میں جمعہ کی صبح پولیس کے ساتھ ایک تصادم میں کم از کم 13 ماؤ نواز ہلاک ہوگئے گڑھ چیرولی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس سندیپ پاٹل نے بتایا کہ انکاؤنٹر آج صبح 5 بجے ہوا۔ انکاؤنٹر کے وقت ، نکسل اٹٹاپلی کے جنگل کوٹامی میں…
مزید پڑھیں » -

مقامی عدالت نے ترون تیج پال کوعصمت دری کےالزامات سے بری کردیا
پنجی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گوا کی ایک مقامی عدالت نے جمعہ کو ’تہلکہ‘ میگزین کے ایڈیٹر ان چیف ترون تیج پال کو عصمت دری کے الزامات سے بری کردیا۔ تیج پال پر ان کے میگزین کی ایک جونیئر خاتون صحافی نے 2013 میں فائیو اسٹار ہوٹل میں زیادتی کا الزام عائد کیا تھا۔تیج پال…
مزید پڑھیں » -

ووٹ مانگنے آؤ گے، تب لٹھ تیار رہے گا،اتراکھنڈ کے بی جے پی ایم ایل اے پرعوام مشتعل
جھبریرا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عوام بی جے پی لیڈروں سے کس قدرناراض ہیں کہ کئی مقامات پرانھیں عوامی احتجاج کاسامناکرناپڑاہے۔الیکشن ،کنبھ میلے کے نتیجے میں کوروناکی لہرتیزہوئی ہے۔اب عوامی نمائندوں نے اپنے اپنے علاقوں میں دورے شروع کردیئے ہیں۔ تاہم انہیں کئی مقامات پر غصے کا بھی سامنا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ اتراکھنڈ…
مزید پڑھیں » -
کووڈ 19 کے معاملات میں کمی کو ہلکے میں نہ لیں، پھر سے متاثر کرسکتا ہے وائرس,
عدالت کی مرکزاور دہلی حکومت کووارننگ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو حکام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ قومی دارالحکومت میں کووڈ 19 کے معاملات میں کمی کو ہلکے میں نہ لیں کیونکہ خدشہ ہے کہ یہ وائرس دوبارہ سر اٹھا لے گا اور شہری متاثر ہوں گے۔…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا میں پابندیاں مزید سخت ، دوسری ریاستوں سے آنے والوں کو دکھانی ہوگی کووڈ منفی رپورٹ
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کی وجہ سے ملک میں سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹرا ہے۔ ایسی صورتحال میں ریاست نے کورونا پر قابو پانے کیلئے بہت سی پابندیاں عائد کردی ہیں، تاہم مہاراشٹرا میں لاک ڈاؤن جیسی پابندیاں یکم جون تک نافذ ہیں لیکن اب ان پابندیوں کو اور سخت کردیا گیا…
مزید پڑھیں » -

تمل ناڈو کے وزیراعلی اسٹالن نے راجیو گاندھی قتل کے مجرموں کی سزا معاف کرنے کی اپیل کی
تمل ناڈو کے وزیراعلی اسٹالن نے صدرجمہوریہ کو خط لکھا چنئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو کے وزیراعلی ایم کے اسٹالن نے صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھا ہے۔ اس میں انہوں نے صدر سے اپیل کی کہ وہ ریاستی حکومت کی سفارش کو قبول کریں اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی…
مزید پڑھیں » -
یوگی حکومت کا فیصلہ،نئے سیشن میں فیس نہیں بڑھاسکیں گے اسکول
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کی وبا سے پیدا ہوئے حالات کے پیش نظراترپردیش حکومت نے تعلیمی سیشن 2021-22 کیلئے ریاست میں کام کرنے والے تمام بورڈز کے تمام اسکولوں کے لئے فیس میں اضافے پر روک لگادی ہے۔ نائب وزیر اعلی اور ثانوی تعلیم کے وزیر ڈاکٹر دنیش شرما نے یہ معلومات دیتے…
مزید پڑھیں » -

کیرل حکومت کی حلف برداری
ترووننت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنارائے وجین ن ے مسلسل دوسری بار کیرالہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔ جمعرات کو گورنر عارف محمد خان نے انہیں عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ ان کی قیادت میں ایل ڈی ایف یا بائیں بازو کے ڈیموکریٹک فرنٹ ریاست میں لگاتاردوسری بار ریاست میں اقتدار…
مزید پڑھیں »







