بین ریاستی خبریں
-
خواتین وکلاء نے چیف جسٹس سے مغربی بنگال میں ہوئے تشدد کانوٹس لینے کی درخواست کی
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کی 2000 سے زائد خواتین وکلاء نے چیف جسٹس این وی رمن کو خط لکھ کراپیل کی ہے کہ انتخابات کے بعد مغربی بنگال میں ہونے والے تشدد کا جائزہ لینے کے لئے ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی جائے اور معاملات کی تفتیش کی جائے۔اس خط…
مزید پڑھیں » -

’گھرواپسی‘ کاسلسلہ جاری،بی جے پی میں جانے و الے لیڈران کو’غلطی کااحساس‘
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں ٹی ایم سی کی فتح کے ساتھ ہی اقتدارکی ہوس میں جانے والے لیڈروں کی گھرواپسی شروع شروع ہوگئی۔ بنگال اسمبلی کی سابق ڈپٹی اسپیکر سونالی گوہا نے ہفتے کے روز کہا تھاکہ وہ ٹی ایم سی میں واپس جانا چاہتی ہیں۔اب ٹی ایم سی…
مزید پڑھیں » -

گجرات: دو طبقے کے مابین پرتشدد تصادم ،2 ہزار سے زائد افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
گیرسومناتھ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پولیس نے گجرات کے گیر سومناتھ میں دوطبقات کے درمیان پرتشدد تصادم کے بعد تقریباََ2000 نامعلوم افراد کے خلاف قتل کی کوشش اور فسادات کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ اس واقعے میں تقریباََ چھ پولیس اہلکار اور متعدد دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایک عہدیدار…
مزید پڑھیں » -

پنجاب: بلیک فنگس کی دہشت: صوبہ میں بلیک فنگس کے 110 مریض، 10مریض کی ہوچکی ہے مو ت
جالندھر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب میں اب تک بلیک فنگس سے 10موت ہوچکی ہیں۔ لدھیانہ میں بلیک فنگس سے 5 اموات کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ان میں سے 4کیسز پرانے ہیں ، جبکہ ایک موت اتوار کوہوئی ۔ 5 نئے کیسز بٹھنڈا میں اور 4 جالندھر میں پائے گئے ہیں۔جالندھر میں شوگر کے 11…
مزید پڑھیں » -

یوپی میں اب وائٹ فنگس کی آمد: گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج پائے گئے وائٹ فنگس کے3 مریض
گورکھپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار اور مدھیہ پردیش کے بعد اب اترپردیش میں بھی وائٹ فنگس نے دستک دے دی ہے۔ گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں 3 مریضوں میں اس مرض کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اس کی جانچ کے لئے ایک سیمپل لیب بھیجا گیا ہے۔ اس کی رپورٹ 72 سے…
مزید پڑھیں » -
میرٹھ: گزشتہ 71 دن میں جاری ہوئے ریکارڈ ڈیتھ سرٹیفکیٹ
میرٹھ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) میڈیا اطلاعات کے مطابق میرٹھ میونسپل کارپوریشن نے شائد ہی کبھی اتنے ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کئے ہوںگے، جتنے گزشتہ دو ماہ کے دوران جاری کردیئے گئے ۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کورونا وبا نے کس قدرتباہی مچائی ہے ۔ واضح رہے کورونا وبا کے دوران…
مزید پڑھیں » -

ویکسین سرٹیفکیٹ پر وزیر اعظم مودی کی تصویر سے مانجھی ناراض کہا، ڈیتھ سرٹیفکیٹ پر وزیر اعظم مودی کی تصویر کیوں نہیں ہے ؟
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ویکسین سرٹیفکیٹ پر وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر کو لے کر تنازعہ بڑھتا جارہا ہے۔ حزب اختلاف کے حملوں کے بعد اب اتحادی پارٹی کے لیڈران بھی مخالفت پر اتر آئے ہیں۔ بہار میں این ڈی اے حکومت میں شریک اقتدار ہم پارٹی نے بھی نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی…
مزید پڑھیں » -

بہار میں کورونا لاک ڈاؤن میں اضافہ ، وزیر اعلی نتیش کمار نے دی معلومات
پٹنہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار میں کورونا لاک ڈاؤن میں 1 جون تک توسیع کردی گئی ہے۔ یہ ریاست میں تیسرا لاک ڈاؤن ہے۔ سی ایم نتیش کمار نے یہ معلومات سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ لاک ڈاؤن کو کورونا انفیکشن کے پیش نظر 5 مئی 2021 سے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا کلاس 12 بورڈ ایگزام: 12 ویں کا امتحان ہو گا یا نہیں ، اگلے ہفتے ہوگا فیصلہ
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا کے اسکول ایجوکیشن کے وزیر ورشا گائکواڈ نے کہا کہ ریاست میں کلاس 12 بورڈ امتحان کے بارے میں فیصلہ ایک ہفتے میں لیا جائے گا، جس کو پہلے ملتوی کردیا گیا تھا ، انہوں نے مزید کہاکہ موجودہ وبا کی صورتحال کے پیش نظر مہاراشٹرا ایچ ایس…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں 500 ہوئے بلیک فنگس کے مریض،
وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے کہا:انجکشن کی ہے کمی علاج کیسے کریں گے؟ نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں بلیک فنگس کے مریضوں کی تعداد 500 ہو گئی ہے۔ ملک میں بلیک فنگس کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کی بھی شدید قلت ہے۔ انجکشن کی کمی پر دہلی کے سی ایم…
مزید پڑھیں »






