بین ریاستی خبریں
-

گجرات میں بھی پائے گئے کرونا کے ڈیلٹا پلس ویرینٹ کے دو مریض
احمد آباد/26جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گجرات میں کرونا وائرس کے ڈیلٹا پلس ویرینٹ سے متاثرہ دو مریضوں کی دریافت ہوئی ہے۔ واضح ہو کہ یہ دو افراد سورت اور ودوڈرا کے رہائشی ہیں۔ان کا علاج کیا جار ہا ہے اور بتایا گیا ہے کہ یہ…
مزید پڑھیں » -

ٹی ایم سی کی رکن پارلیمنٹ ممی چکرورتی جعلی کورونا ویکسین لینے سے ہوئیں بیمار
کولکاتہ/26جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #ترنمول #کانگریس کے رکن #پارلیمنٹ #میمی #چکرورتی کے کرونا ویکسین لینے کے بعد بیمار ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔تفتیش میں یہ انکشاف ہوا کہ جہاں انہوں نے ویکسین لیا تھا، وہاں لوگوں کو جعلی ویکسین دی جارہی تھی ۔ رپورٹ کے مطابق ممبر پارلیمنٹ جعلی ویکسین لینے کے…
مزید پڑھیں » -

کوٹک پورہ تحقیقات معاملہ: سکھبیر سنگھ بادل ایس آئی ٹی کے سامنے ہوئے پیش
چندی گڑھ ،26؍ جون: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #شروتی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے سربراہ #سکھبیر سنگھ بادل ہفتہ کے روز خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئے جو 2015 کوٹک پورہ پولیس #فائرنگ کے واقعے کی جانچ کررہے ہیں۔ ایس آئی ٹی کے ذریعہ طلب کیے جانے…
مزید پڑھیں » -

متھرا میں بی ایڈ کی جعلی ڈگری سے ملازمت حاصل کرنے والے 32 اساتذہ کے خلاف مقدمہ درج
متھرا ،26؍ جون: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #اترپردیش کے #متھرا ضلع میں 32 اسسٹنٹ #ٹیچر کے خلاف جعلی ڈگری دکھا کر نوکریاں لینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایک اہلکار نے یہ اطلاع دی۔ ایس آئی ٹی کی تحقیقات میں 2004-05 کے تعلیمی سیشن کے لئے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر…
مزید پڑھیں » -

ڈیلٹا پلس انفیکشن والی ہمسایہ ریاستوں سے آنے والوں کی ہو گی جانچ: یدی یورپا
بنگلورو26 جون:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدی یورپا نے ہفتہ کے روز افسروں کو #مہاراشٹر ، #کیرالہ اور دیگر ہمسایہ ریاستوں میں کورونا وائرس کے ’ڈیلٹا پلس‘ویرئنٹ کے تعلق سے چوکس رہنے کی ہدایت دی ۔ مسٹر یدی یورپا نے وزراء اور عہدیداروں سے میٹنگ میں کہا ’’ریاست…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا :ڈیلٹا پلس وائرس سے پہلی موت
ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں) #مہاراشٹرا میں بھی ڈیلٹا پلس نے اپنے پیر پھیلانے شروع کر دیئے ہیں۔ اس انفیکشن سے پہلی موت ہوئی ہے۔ اس مرض سے رتناگری میں ایک 80 سالہ مریض ہلاک ہوگیا ہے۔مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے نے بتایا کہ مہاراشٹرا میں ڈیلٹا پلس کے مریضوں کے تعداد21 تھی،…
مزید پڑھیں » -

ڈیلٹا پلس ویرئنٹ :مہاراشٹرا میں پھر پابندیاں عائد،دوکانوں کے اوقات میں کمی کافیصلہ ‘ ادھوٹھاکرے کے اجلاس میں نیا حکم نامہ جاری
ممبئی:(اردودنیا/ایجنسیاں) کرونا کے #ڈیلٹا پلس ویرئنٹ کے بڑھتے ہوئے #خطرے کی وجہ سے #مہاراشٹرا میں ایک بار پھر سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ ریاستی حکومت نے اس سلسلے میں آج ایک نیا حکومتی حکم جاری کیا ہے۔ وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی زیرصدارت اجلاس میں سخت #پابندیاں عائد کرنے…
مزید پڑھیں » -
اترپردیش کے بعد دہلی میں بھی مجلس کا الیکشن لڑنے کا اعلان
مجلس ممبر پارلیمنٹ اور دہلی انچارج امتیاز جلیل نے سیاسی پارٹیوں پر لگایا بے وفائی اور وعدہ خلافی کا الزام نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)#مجلس #اتحادالمسلمین نے اترپردیش کے بعد دہلی میں بھی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ دہلی پہنچے مجلس کے اورنگ آباد ممبر پارلیمنٹ اور دہلی انچارج امتیاز جلیل نے…
مزید پڑھیں » -

تریپورہ : بپلب دیو حکومت پر بحران؟ ممبران اسمبلی میں بڑھتی ناراضگی دور کرنے جائیں گے بی جے پی کے قومی صدر نڈا
امپھال،25جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #تریپورہ #حکومت میں #بی جے پی اور آئی پی ایف ٹی اتحاد کے درمیان سب کچھ طے کرنے کیلئے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا تریپورہ جائیں گے۔ بی جے پی کی اتحادی آئی پی ایف ٹی کے لیڈران دہلی آئے اور نڈا سے ملاقات کی…
مزید پڑھیں » -

30 جون تک ویکسین نہیں لگوائی تولگ سکتاہے تالا گجرات حکومت کی کاروباری اور نجی اداروں کوکھلی وارننگ
احمدآباد،25جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)ملک بھر میں تیزی سے #کورونا #ویکسینیشن پر زور دیا جارہا ہے۔ گجرات حکومت نے ریاست کے ان شہروں میں تمام کاروباری اور نجی اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ 30 جون تک اپنے تمام #ملازمین کو ٹیکہ لگوادیں ۔ ریاستی #حکومت نے متنبہ کیا ہے کہ اس حکم…
مزید پڑھیں »







