بین ریاستی خبریں
-

آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوئی موت نہیں ہوئی،سیاست کررہاہے اپوزیشن :گواکے وزیراعلی کابیان
پنجی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا انفیکشن کی دوسری لہر مکمل طور پر خطرناک ہوگئی ہے۔ ریاستی حکومتیں اس سے نمٹنے کے لئے پوری کوشش کر رہی ہیں لیکن پوری طرح سے کامیاب نہیں ہوسکیں۔ ادھرگوا کے وزیر اعلی پرومود ساونت نے ریاست کے اسپتالوں میں آکسیجن کے بارے میں گفتگو کے دوران انہوں نے…
مزید پڑھیں » -

بنگال میں لاک ڈاؤن: ای ایم یو لوکل ٹرینیں بند، مال گاڑی اوراسپیشل ٹرینیں رہیں گی چالو
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھتا جارہا ہے۔ ہر روز کورونا وائرس کا انفیکشن لاکھوں لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی کرونا انفیکشن کا سلسلہ توڑنے کے لئے بہت سی ریاستوں میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ ادھر مغربی بنگال نے بھی…
مزید پڑھیں » -

گجرات بورڈ: 12 ویں کا امتحان ملتوی،جلدجاری ہوگی نئی تاریخ
احمدآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست بھر میں کووڈ 19 کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان گجرات حکومت نے اگلے نوٹس تک جی ایس ای بی کلاس 12 ویں بورڈ کے امتحان 2021 کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت ملتوی بورڈ امتحانات کے لئے جلد ہی امتحانات کی نئی تاریخیں جاری کرے گی۔…
مزید پڑھیں » -

ریاستوں کو سپلائی کئے گئے خراب وینٹی لیٹر کی مکمل جانچ ہونی چاہئے: گہلوت
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے وزیراعظم نریندر مودی کے پی ایم کیئر فنڈ سے ملے وینٹی لیٹرس کی آڈٹ کرانے کے فیصلے کو صحیح سمت میں اٹھایا گیا قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاستوں کو خراب وینٹی لیٹر سپلائی کی مکمل جانچ اور متعلقہ کمپنیوں کے خلاف…
مزید پڑھیں » -

گنگا میں لاشیں ملنے کادورنہیں تھما، پولیس انتظامیہ اور کورونا متاثرین کے درمیان آنکھ مچولی کاکھیل جاری
وارانسی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گنگا سے ملنے والی لاشیں یوپی حکومت کے اعداد و شمار پر سوالیہ نشان لگارہی ہیں۔ وارانسی میں انتظامیہ کی تمام کوششوں کے باوجود یہ لاشیں گنگا میں دکھائی دیتی ہیں۔ پولیس انتظامیہ اور ان لوگوں کے مابین آنکھ مچولی کا کھیل جاری ہے۔ مصنف جیت جیت لال چودھری نے…
مزید پڑھیں » -

گجرات میں 1.23 لاکھ افراد کی موت سے خوف وہراس : کانگریس
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کانگریس نے کہا ہے کہ گجرات میں پیرتک 71 دن میں ایک لاکھ 23 ہزار افراد کی موت کی خبرصدمہ انگیز ہے اس کی وجہ سے لوگ خوف میں ہیں ، اس لئے مرکزی اور ریاستی حکومت کو اس بارے میں وضاحت کرنی چاہئے۔کانگریس کےسینئرلیڈر پی چدمبرم…
مزید پڑھیں » -

اعظم خان کی صحت اطمینا ن بخش
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میدانتا اسپتال میں سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور رام پور کے رکن پارلیمنٹ محمد اعظم خان (72) کی حالت اب بھی مستحکم ہے۔ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہیں۔ہفتہ کو مینڈنٹ اسپتال کے جاری کردہ بیان کے مطابق ایس پی کے رکن پارلیمنٹ اعظم خان کو کورونا وائرس…
مزید پڑھیں » -

کرناٹک میں کورونا کے ایکٹو کیسز چھ لاکھ سے تجاوز
بنگلورو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے کیسز کے مقابلے میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں کمی آنے کی وجہ سے ایکٹو کیسز بڑھ کرچھ لاکھ سے تجاوز کرگئے ۔ یہ تعداد پورے ملک میں سب سے زیادہ ہے ۔ریاست میں ہفتہ کے روز…
مزید پڑھیں » -
مسلم اکثریتی علاقہ مالیرکوٹلہ کونیاضلع بنانے کے اعلان پریوگی برہم،تقسیم کی پالیسی بتایا
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو پنجاب کے مسلم اکثریتی علاقے مالیرکوٹلہ کو نیا ضلع بناناہضم نہیں ہوا۔انھوں نے امریندرسنگھ حکومت پر حملہ کیا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاہے کہ یہ کانگریس کی تقسیم کرنے کی پالیسی کا ایک عکس ہے۔یوگی آدتیہ ناتھ نے ہندی میں ٹویٹ کرکے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر کیلئے تاؤتے ‘ طوفان کا ممکنہ خطرہ
باندرا – ورلی سی لیک دو دن کیلئے بند، ساحلی اضلاع سے لوگوں کو کیا جا رہا ہے منتقل ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹر کے جنوبی ساحل سمندرپر ’تاؤ تے‘ نامی سمندری طوفان کا خطرہ بدستور جاری ہے۔ 18 مئی کو یہ گجرات کے ساحلی علاقوں کو ٹکرائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس…
مزید پڑھیں »








