بین ریاستی خبریں
-

یوپی کے اسپتالوں کی بدحالی پرمرکز ی وزیرسنتوش گنگوارکا یوگی کوخط
بریلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اپوزیشن اگرشکایت کرے تووہ سیاست کہہ کرٹال دی جاتی ہے ،عوام بولے تودھمکی لیکن اب مودی سرکارکے وزیرنے یوپی کے اسپتالوں کی پول کھولی ہے ۔ لیبر اور روزگارکے مرکزی وزیرسنتوش گنگوار نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کوخط لکھ کر اسپتالوں میں کوروناوائرس سے متاثرمریضوں کی بھرتی اور…
مزید پڑھیں » -

کوویڈسے فتح پرمودی سرکارکاجشن کہاں گیا؟اویسی کاطنز
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)کے سربراہ اوررکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے کوویڈ صورتحال کے بارے میں مودی سرکار کے خلاف ایک بار پھر جارحانہ مؤقف اپنایا ہے۔ اویسی نے مرکزی حکومت کو اب تک کی سب سے غیر سائنسی حکومت قرار دیتے ہوئے کہاہے…
مزید پڑھیں » -

بی جے پی لیڈرنے پی ایم کیئرفنڈکے وینٹیلیٹرپرسوال اٹھائے،وزیرصحت کوخط لکھا
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان اسمبلی کے قائد حزب اختلاف گلاب چند کٹیریا نے وزیر اعظم کے ریلیف فنڈ کے ذریعہ دیئے جانے والے وینٹی لیٹر پر سوال اٹھایا ہے۔ کٹیریا نے مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کو ایک خط لکھا ہے ، جس میں ان سے ادے پور کے خراب وینٹیلیٹر…
مزید پڑھیں » -

یوپی: پنچایت انتخابات کے بعد دیہاتوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے کورونا ، کئی لوگوں کی موت
نوئیڈا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے گوتم بدھ نگر کے قصبوں اور دیہاتوں میں صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے کوششیں جاری ہیں۔ ہفتے کے روز ایک عہدیدار نے بتایا کہ ضروری دوائیں مہیا کرنے اور انفیکشن کی جانچ پڑتال کے لئے متعدد مراکز کھول دیئے…
مزید پڑھیں » -
یوپی :عوام کے ساتھ بی جے پی ایم ایل اے بھی پریشان،یوگی سے آکسیجن کی کمی کی شکایت کی
لکھیم پورکھیری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے سب سے بڑے ضلع لکھیم پورکھیری میں آکسیجن کی بہت بڑی قلت ہے۔ صورتحال اتنی خراب ہے کہ ضلع کے محمدی اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے ایم ایل اے نے وزیر اعلیٰ یوگی کو بھی ایک خط لکھا ہے۔ تاہم کہیں سے بھی راحت نہیں…
مزید پڑھیں » -

کیرالہ میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ
ترووننت پورم:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کوویڈ۔ 19 وبائی امراض کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے ہفتہ کی صبح سے ہی مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ ریاست بھر میں دکانیں بند ہیں جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ لوگوں کی سڑک پر بھی پابندی ہے۔سرکاری ذرائع نے یہاں بتایاہے کہ یہ پابندیاں صبح چھ…
مزید پڑھیں » -

کون ہوگا آسام کا وزیراعلیٰ ، بھاجپا کرے گی آج فیصلہ
گوہاٹی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام میں حالیہ اختتام پذیر اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے زیرقیادت این ڈی اے اتحاد کو مکمل اکثریت حاصل ہوئی ہے،تاہم ابھی تک وزیر اعلی کے عہدے کے لئے کسی نام کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ اس بارے میں قیا س آرائی ہے کہ آسام کے موجودہ…
مزید پڑھیں » -

راجستھان: مرکزی حکومت کی سطح پر لاک ڈاؤن ہونا چاہئے تھا: اشوک گہلوت
جے پور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے کرونا کی دوسری لہر کی روک تھام کے لئے پہلے سے کہیں زیادہ لاک ڈاؤن کی ضرورت کو بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مرکزی حکومت کی سطح پر ہونا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس…
مزید پڑھیں » -

بہار میں 18 سال سے متجاوزافرادکوویکسین ملے گی
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارکے عوام کے لیے خوشخبری ہے۔ 18 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کا ویکسینیشن پروگرام کل سے شروع ہوگا۔ سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کو دیئے گئے ایک کروڑ خوراکوں کے آرڈر میں سے ، ساڑھے تین لاکھ خوراکیں بہار حکومت کو مل چکی ہیں۔ہفتہ کے روز 1 بج…
مزید پڑھیں » -

لالو یادوکی ورچوئل میٹنگ آج،این ڈی اے کواعتراض
پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آر جے ڈی سپریمو لالو یادو کے جیل سے باہر آنے کے بعد بہار میں سیاست تیز ہوگئی ہے۔ اگر حکمراں جماعت حملہ آور ہے تواپوزیشن ان کے سرگرم عمل رہنے کا انتظار کر رہی ہے۔ بی جے پی اور جے ڈی یو قائدین لالو یادو کی ضمانت ، جیل…
مزید پڑھیں »








