بین ریاستی خبریں
-

مہاراشٹرا میں نہیں تھم رہاہے کورونا کاقہر،پابندیوں کو 15 مئی تک بڑھائے گی ادھو حکومت
ممبئی:(اردودنیا.اِن)ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے نے مہاراشٹرا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے اثراور جاری لاک ڈاؤن کولے کر بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے ریاست میں 30 اپریل کے بعد بھی لاک ڈاؤن جیسی پابندیوں کو 15 دن تک بڑھایا…
مزید پڑھیں » -

مغربی بنگال میں آخری مرحلے میں 76 فیصد سے زیادہ پولنگ
کولکاتہ:(اردودنیا.اِن)الیکشن کمیشن نے جمعرات کو کہا کہ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے آٹھویں اور آخری مرحلے میں 76 فیصد سے زیادہ رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔دہلی میں کمیشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری مرحلے میں، 35 اسمبلی حلقوں کے تمام…
مزید پڑھیں » -
الیکشن کمیشن نے الیکشن افسر اور مسلح افواج ، اہلکاروں کیلئے کووڈ منفی رپورٹ کو لازمی کیوں نہیں قراردیا:ترنمول
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی امیدواروں یا ان کے ایجنٹوں کے لئے کورونا جانچ کی منفی رپورٹ لازمی قرار دینے کے بعد ترنمول کانگریس نے جمعرات کو حیرت کا اظہار کیا کہ الیکشن کمیشن اہلکاروں اورسی اے پی ایف کیلئے اس انتظام کا نفاذکیوں نہیں کیا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں » -

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کورونا سے متاثر
جے پور:(اردودنیا.اِن)راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ جمعرات کو انہوں نے ٹویٹر کے ذریعے اس بارے میں معلومات دی۔ سی ایم گہلوت نے کہا کہ کوڈ ٹیسٹ کرانے کے بعد آج میری رپورٹ پوزیٹیوآئی ہے۔ مجھے کوئی علامت نہیں ہے اور میں اچھامحسوس کررہا…
مزید پڑھیں » -

سینئر کانگریس لیڈر ایکناتھ گائکواڈ کی کورونا وائرس ے موت
ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا کے سابق وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر ایکناتھ گائکواڈ کا بدھ کے روز کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ پارٹی ذرائع نے اس بارے میں بتایا۔ وہ 81 سال کے تھے ۔ ذرائع نے بتایا کہ سابق ممبر پارلیمنٹ مہاراشٹر اسکول کے وزیر تعلیم ورشا گائکواڈ کے والد…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر: رتناگری کی ایک دوا ساز کمپنی میں لگی آگ
ممبئی:(اردودنیا.اِن)کورونا کا قہر جھیل رہے مہاراشٹرا میں آگ لگنے کا ایک واقعہ سامنے آرہا ہے۔ بدھ کے روز مہاراشٹر کے رتناگری میں ایک فارما کمپنی میں آگ لگ گئی۔ آگ لگتے ہی محکمہ فائر کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ محکمہ فائر نے آگ پر قابو پالیا ہے۔ اس واقعے…
مزید پڑھیں » -

کورونا بحران کے دوران اتراکھنڈ کو ملی 7500 ریمڈے سیور انجکشن
دہرہ دون:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کی دوسری لہر کے درمیان پورے ملک میں ریمڈے سیورسمیت ضروری ادویات کا مطالبہ بڑھ گیا ہے. دریں اثنا اتراکھنڈ بھی ریمڈے سیور کی کمی سے نبرد آزما ہے۔ اتراکھنڈ کو 7500 ریمڈے سیور انجکشن موصول ہوئی ہے۔ توقع ہے کہ اتراکھنڈ کے عوام کو اس سے…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا فون ٹیپنگ کیس : آئی پی ایس ریشمی شکلا نے سائبر پولیس کے پاس جانے سے کیا انکار
ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹر فون ٹیپنگ کیس میں پوچھ گچھ کے لئے آج مہاراشٹر پولیس کی سائبر سیل نے آئی پی ایس ریشمی شکلا کو طلب کیا لیکن ریشمی شکلا نے آج سائبر سیل کو کورونا بحران کا حوالہ دیتے ہوئے ممبئی آنے سے انکارکردیا۔ریشمی شکلا نے سائبر سیل ممبئی کے اے سی…
مزید پڑھیں » -

مدھیہ پردیش: 31 مئی تک آن لائن کلاسز پر پابندی کورونا کی وجہ سے طلبہ میں تناؤ کو دیکھتے ہوئے کیا گیا فیصلہ
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش حکومت دسویں اور بارہویں جماعت کے علاوہ اسکول کے تمام طلباء کے لئے آن لائن کلاس معطل کردے گی۔ سرکاری اسکولوں میں آن لائن کلاسز یکم مئی سے 31 مئی تک معطل رہیں گی۔ یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر لیا گیا ہے ،…
مزید پڑھیں » -

مرکزی حکومت کو راجستھان کے سنگین حالات سے آگاہ کر دیا، مرکز کی مدد کا بھروسہ: اشوک گہلوت
جے پور:(اردودنیا.اِن)راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ ان کی سرکار مرکزی حکومت کو عالمی وبا کورونا کے سنگین حقائق کو بتانے میں کامیاب رہی، جس سے ریاست میں ایک مثبت ماحول بنا ہے اور اس نے ریاست کو پوری مدد کرنے کا بھروسہ دیا ہے۔ اشوک…
مزید پڑھیں »







