بین ریاستی خبریں
-

آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کے بغیر بنگال میں باہری لوگ ریاست میں داخل نہ ہوں: ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن سے اپیل کولکاتہ :(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال کی وزیر اعلی اور ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی نے الزام لگایا ہے کہ ریاست میںبی جے پی کے جلسوں میں شرکت کے لئے لوگ بیرونی ریاستوں سے آرہے ہیں اور ان کی وجہ سے بنگال میں کورونا میں…
مزید پڑھیں » -
ممبئی کے صحافی کی ضمانت کی درخواست پر بند کمرے میں ہوگی سماعت
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے عصمت دری کے معاملے میں ممبئی کے ایک صحافی کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست پر بند کمرے میں سماعت پر جمعہ کو اتفاق کیا۔جسٹس مکتا گپتا نے کہا کہ کیس کی سماعت سہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگی اور ٹی وی صحافی ورون ہیریماٹھ…
مزید پڑھیں » -

اتراکھنڈ میں ہوا ’کرونا کا کنمبھ‘ نمودار
ایک ماہ کے اندر کورونا کیسز میں 8814 فیصد کااضافہ ،30 سادھوکرونا متاثر نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)اتراکھنڈ میں آستھا کے نام پر منعقد کیا گیا کمبھ میلا اب کرونا کاکمبھ بن کر سامنے آرہا ہے ۔ ایک ماہ کے اندر ریاست میں کورونا مریضوں کی شرح میں 8814فیصد کا اضافہ ہوا…
مزید پڑھیں » -
کوروناوائرس: پورے یوپی میں ہر اتوار کو لاک ڈاؤن:ماسک نہ لگانے پر 10 ہزار روپئے کا جرمانہ
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن)اتر پردیش میں ہر اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذرہے گا ۔ ریاست میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسزکے پیش نظر ریاست کی یوگی حکومت نے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو لاک ڈاؤن کے فیصلے کے علاوہ ماسک پر بھی سخت فیصلہ لیا گیا ہے۔ اب…
مزید پڑھیں » -

بنگال :بڑھتے کرونا کے باعث الیکشن کمیشن کا نیا رہنما خطوط جاری
کولکاتہ(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات ہورہے ہیں ،اس دوران کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے باقی تین مراحل کے لئے انتخابی مہم کا وقت کم کردیا ہے۔ نئے ضابطہ کے مطابق اب انتخابی مہم ووٹنگ سے 72 گھنٹے پہلے ختم ہوجائے گی۔اس کے علاوہ نئے…
مزید پڑھیں » -

یو پی: کروناوائرس اب رام کے بھروسے،جے شری رام لکھے ماسک کی ڈیمانڈ میں شدت
لکھنؤ:(اردودنیا.اِن)کرونا وائرس کی بدترین دوسری لہر نے ملک کے ساتھ ہی اتر پردیش میں بھی ستم خیزی کی نئی داستان لکھ رہی ہے ۔ مہاراشٹر کے بعد ملک میں سب سے زیادہ فعال کیسز والی ریاست اتر پردیش ہی ہے، جہاں ہر خاص و عام انفیکشن کا شکار ہوتا نظر…
مزید پڑھیں » -

کوویڈ-19 کو قدرتی آفات سمجھا جانا چاہیے،اودھوٹھاکرے کامودی سرکار کو خط
ممبئی:(اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے مرکزی حکومت کو ایک خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ وہ کوویڈ 19 کو ایک قدرتی آفت سمجھتے ہیں تاکہ حکومت ریاستی قدرتی آفات فنڈ (ایس ڈی آر ایف) کو مالی امداد فراہم کرنے کے لیے استعمال کرسکے۔ایک سرکاری عہدیدار نے بتایاہے کہ…
مزید پڑھیں » -

کورونا کے قہرکے باوجود بنگال الیکشن کے تمام مراحل بیک وقت نہیں ہوں گے:الیکشن کمیشن
کولکاتا:(اردودنیا.اِن)مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے دوران ریلیوں اور روڈ شوز میں پروٹوکول کی پیروی نہ کرنے کے بارے میں بہت سی قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ کلکتہ ہائیکورٹ نے بھی دو دن پہلے سخت موقف دکھایا تھا۔ ہر طرح کی بحث و مباحثے کے درمیان ، الیکشن کمیشن نے واضح کردیا…
مزید پڑھیں » -

عمر خالد کی ضمانت منظور،ابھی رہائی نہیں ہوگی
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے فسادات سے متعلق کیس میں جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی ضمانت منظور کرلی ہے۔خالدکوپچھلے سال فسادات کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔عدالت نے کہا کہ خالد کو صرف اس بنیاد پر جیل میں نہیں رکھاجاسکتاکہ فسادات سے متعلق…
مزید پڑھیں » -

کورونا مریض کے ایک بیٹے کی تڑپ, ڈاکٹرس سے کہا بیڈ دیں یا موت !!،ویڈیو میں اپیل
باپ کا علاج کریں یا موت دیں ! ہسپتال میں کورونا مریض کے بیٹے کی بے بسی ممبئی:(اردودنیا.اِن) مہارشٹرا ملک کی سب سے متاثرہ ریاست ہوگئی ہے جہاں پر اس وقت 58952معاملات درج کئے گئے ہیں۔نہار شاتواری نے بتایا کہ وہ صبح 3بجے تلنگانہ گئے مگر وہاں پر بھی بیڈ نہیں…
مزید پڑھیں »







