بین ریاستی خبریں
-
تو’ہاتھرس‘ پرخاموش کیوں رہے؟ ،یوپی کالاء اینڈآرڈریاددلایا۔ممتابنرجی
بنگال میں نظم ونسق فی الحال الیکشن کمیشن کے حوالہ امت شاہ کے ٹوئیٹ پرممتابنرجی کاپلٹ وار،یوپی کالاء اینڈآرڈریاددلایا نندی گرام: (اردودنیا.اِن)مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ریاست میں بی جے پی کارکن کی والدہ کی موت پرخواتین کے خلاف تشدد اور ان کی موت کی حمایت نہیں کی۔…
مزید پڑھیں » -

راجستھان: کرونا ویکسی نیشن میں تمام ریاستوں سے سب سے آگے
جے پور:(اردودنیا.اِن)راجستھان نے کرونا ایام میں انفیکشن کی روک تھام کے بعد اب تیز رفتار ویکسی نیشن کے ذریعہ ریاست کی ایک نئی سمت دی ہے۔ صوبہ میں آبادی کے حساب سے ہر 13 ویں شخص کو کرونا ویکسین دی گئی ہے۔ 7.7 کروڑ کی آبادی والے راجستھان نے اب…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر میں سب سے زیادہ کرونا انفیکشن کی شرح
نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)آٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس ہفتہ وار شرح قومی اوسط 5.04 فیصد سے زیادہ ہے۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 22.78 فیصد انفیکشن کی شرح ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے اتوار کو اس کی ا طلاع دی ۔مہاراشٹر کے علاوہ ، دیگر…
مزید پڑھیں » -

ادھوٹھاکرے نے کہا، لاک ڈاؤن کی کریں تیاری
ممبئی: (اردودنیا.اِن)حکومت کی لاکھ کوشش کے باوجود مہاراشٹرا میں کرونا وائرس انفیکشن رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے ، خاص طور پر ممبئی میں ، صورتحال روز بروز سنگین ہوتی جارہی ہے۔ اس صورتحال میں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اتوار کو کووڈ ٹاسک فورس کے ممبروں کے ساتھ…
مزید پڑھیں » -

پولیس نے نامعلوم شخص کی نعش کو کاندھوں پر اٹھاکر تین کلومیٹر کا فاصلہ طئے کیا
وشاکھا پٹنم: (اردودنیا.اِن)پولیس کا ذکر آتے ہی زیادہ تر بالخصوص متوسط اور غریب طبقہ کےعوام کےذہنوں میں ظالم اورجابر کی شبیہ ابھرتی ہے کہ ان کی مارپیٹ اور گالی گلوچ سے دشمن بھی محفوظ رہے ۔نہیں ہر پولیس والا ایسا ہرگز نہیں ہوتا کئی مواقعوں پر پولیس نے اپنی کارکردگی…
مزید پڑھیں » -

پنجاب : مظاہرین نے بی جے پی کے ایم ایل اے کو زدوکوب کیا
چنڈی گڑھ:(اردودنیا.اِن)پنجاب کے بی جے پی کے ایک ایم ایل اے کوضلع مکتسر کے مالوٹ میں کسانوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر پیٹا اور ان کی قمیص پھاڑ دی۔ یہ معلومات پولیس نے دی ہیں۔ پچھلے کئی مہینوں سے بی جے پی قائدین کو کسانوں کی مخالفت کا…
مزید پڑھیں » -

آئی آئی ایم احمد آباد اور آئی آئی ٹی گاندھی نگر میں کوروناسے طلبہ سمیت 65 افرادمتاثر
احمد آباد: (اردودنیا.اِن)بی جے پی کے زیراقتدار گجرات میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی نئی لہر آئی ہے ۔مہاراشٹر میں بی جے پی اسے حکومت کی ناکامی بتاتی ہے ۔آئی ایم-احمد آباد نے ایک بیان میں کہاہے کہ 12 مارچ تک ، آئی آئی ایم احمد آباد کیمپس تقریباََ کوویڈ…
مزید پڑھیں » -
آپ کاویزاکیوں نہ منسوخ کیاجائے؟’بنگلہ دیش میں انتخابی مہم‘ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،ممتابنرجی
دراندازی پربولنے کاحق نہیں،مودی کے بنگلہ دیش دورہ پرممتابنرجی کا الیکشن کمیشن سے نوٹس کامطالبہ کولکاتا: (اردودنیا.اِن)بنگال الیکشن کے وقت مودی بنگلہ دیش کے سہ روزہ دورے پرہیں،دوسری طرف وہ بنگا ل میں بنگلہ دیشی دراندازی کاالزام بھی لگاتے رہے ہیں۔ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ اورترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرحکومت نے دفعہ 144کے اوقات میں توسیع کی ہرطرح کے مذہبی وثقافتی پروگرام پرپابندی،
جرمانہ کی رقم بھی بڑھائی گئی ممبئی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے درمیان نئے رہنما ہدایات جاری کیں۔ اس کے تحت 27 مارچ سے شام 8 بجے سے صبح 7 بجے تک دفعہ 144 نافذرہے گی۔ اب ماسک نہیں پہننے والوں کے خلاف جرمانہ 200 روپے…
مزید پڑھیں » -

اینٹیلیا کیس:این آئی اے تفتیش میں نیا انکشاف
وازے اسکارپیو میں دھمکی آمیز خط رکھنا بھول گیا,جب میں دوبارہ موقع پر پہنچا تو سی سی ٹی وی میں ہوا قید ممبئی:(اردودنیا.اِن) صنعت کار مکیش امبانی کے گھر انٹیلیا کے باہر سے برآمد ہونے والی اسکار پیو کیس میں این آئی اے کو ایک بہت بڑا ثبوت ہاتھ لگا…
مزید پڑھیں »







