بین ریاستی خبریں
-

انسانی حقوق کمیشن نے پرگیہ ٹھاکر پر تشدد کی شکایت پر پولیس سربراہ کو طلب کیا
انسانی حقوق کمیشن نے پرگیہ ٹھاکر پر تشدد کی شکایت پر پولیس سربراہ کو طلب کیا ممبئی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن نے ڈائریکٹر جنرل پولیس کو سال 2008 کے مالیگاؤں دھماکے کے ملزم پرگیہ سنگھ ٹھاکرکی حراست سے متعلق شکایت پر سمن جاری کیا ہے۔ کمیشن نے پولیس چیف…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر:مندر کے قریب ہجوم ،8 سے 10 ہزار افرادکے خلاف ایف آئی آردرج
ممبئی: (اردودنیا.اِن)خودکشی کیس میں آڈیو لیک تنازعات میں ملزم مہاراشٹرا کے وزیر جنگل سنجے راٹھور نے گذشتہ روز پوہرا دیوی مندر کا دورہ کیا۔اس دوران 8 سے 10 ہزار کا مجمع ان کے ساتھ آیا۔ پولیس کو ہجوم کو دور کرنے کیل یے لاٹھی چارج کرنا پڑا۔ وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے…
مزید پڑھیں » -
جمعیۃ علماء شہر اورنگ آباد کے زیر اہتمام جلسہ اصلاح معاشرہ کاکامیاب انعقاد
جمعیۃ علماء شہر اورنگ آباد کے زیر اہتمام جلسہ اصلاح معاشرہ کاکامیاب انعقاد 24؍ فروری (اردونیا.اِن): بڑھتے ہوئے جرائم اور نوجوانوں کو نشہ کی لت سے روکنے اور لڑکیوں کو صحیح تعلیم و تربیت کے ضمن میں جمعیۃ علماء شہر اورنگ آباد کی اصلاح معاشرہ مہم جاری ہے ۔ مہاراشٹر…
مزید پڑھیں » -
ممبئی: ریلوے ٹکٹوں کی غیر قانونی خریدو فروخت
ممبئی: ریلوے ٹکٹوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کولے کر ریلوے نے تیزکی چھاپہ ماری ممبئی: (اردودنیا.اِن) سینٹرل ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) نے متعدد آئی ڈی کا استعمال کرتے ہوئے خصوصی ٹرینوں میں ای ٹکٹوں اور ریزروبرتھ کولے کر موصولہ شکایات کے خلاف مہم تیز کردی ہے۔ آر…
مزید پڑھیں » -
پربھنی: کورونا وائرس, ایس ٹی بسوں اور خانگی گاڑیوں کےحمل و نقل پر پابندی عائد
پربھنی:(سید یوسف)پربھنی شہر و ضلع میں کورونا وائرس کے پیش نظر کوویڈ – 19 کے صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے اسی طرح کورونا وائرس کے روک تھام کے لئے ودربھا کے 11 اضلاع سے آنے جانے والے ایس ٹی بسوں اور خانگی گاڑیوں کے حمل و نقل پر پربھنی…
مزید پڑھیں » -

سپریم کورٹ سے عتیق احمد کے بیٹے کو پیشگی ضمانت نہیں ملی
سپریم کورٹ سے عتیق احمد کے بیٹے کو پیشگی ضمانت نہیں ملی نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے منگل کے روز باہوبلی عتیق احمد کے بیٹے محمد عمر کو کرارہ جھٹکا دیتے ہوئے اس کی پیشگی ضمانت کی درخواست کو خارج کردیا۔ جسٹس این وی رمنا، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس انیرودھ…
مزید پڑھیں » -

شاردا چٹ فنڈ معاملہ انتخابات سے پہلے ہی کیوں سامنے آتا ہے:ممتا بنرجی
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن)شارداچٹ فنڈ گھوٹالہ کیس میںمغربی بنگال کے چیف سکریٹری ملے ڈے اورکولکاتہ کے سابق کمشنر راجیو کمار کے خلاف مرکزی تفتیشی ایجنسی سی بی آئی کی توہین عدالت درخواست پر مغربی بنگال حکومت نے سوال اٹھایا ہے۔ ممتا حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں کہا گیا کہ…
مزید پڑھیں » -
بنگلورو: کورونا کے مزید 10 نئے کیسز کے بعد ایک اور اپارٹمنٹ کیا گیا سیل
بنگلورو:(اردودنیا.اِن)بنگلورو میں ایک اپارٹمنٹ کمپلیکس میں 10 مریضوں کو کورونا سے متاثر ہونے کے بعد افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا ،ایک بیان میں بنگلور میونسپل کارپوریشن کے کمشنر این منجوناتھ پرساد نے بتایا کہ ایس جے آر واٹر مارک اپارٹمنٹ میں 15 فروری سے 22 فروری کے درمیان انفیکشن…
مزید پڑھیں » -

گجرات :بی جے پی نے تمام 6 میونسپل کارپوریشنوں پرکیا قبضہ
گجرات میونسپل انتخابات نتائج: بی جے پی نے تمام 6 میونسپل کارپوریشنوں پرکیا قبضہ احمد آباد: (اردودنیا.اِن)گجرات میں بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ کانگریس پارٹی کیلئے بڑا دھچکا دیکھا جارہا ہے۔ اویسی اورکجریوال کی پارٹی کو بھی ملی کامیابی شہری انتخابات…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر : 7 دن کے اندر 34 ہزار سے زائد کروونا مریض
7 دن کے اندر 34 ہزار سے زائد کرونا مریض ممبئی: (اردودنیا.اِن)مہاراشٹرا میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گذشتہ 7 دنوں میں (16-22 فروری تک) یہاں 34 ہزار 788 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے۔ اس سے قبل 9 سے 15 فروری کے درمیان یہ تعداد 18…
مزید پڑھیں »





