بین ریاستی خبریں
-

گیسٹ ہاؤس میں وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کو مچھروں نے کاٹا، انجینئرز کوکیاگیا معطل
گیسٹ ہاؤس میں وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان کو مچھروں نے کاٹا، انجینئرز کوکیاگیا معطل بھوپال: (اردودنیا.اِن)مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان بس حادثے کے بعد سیدھی گئے تھے۔ یہاں وہ سرکٹ ہاؤس میں رکے۔ اس دوران مچھر نے گندگی کی وجہ سے وزیر اعلی کو کاٹ لیا۔اتناہی نہیں…
مزید پڑھیں » -

لالو پرساد یادو کی ضمانت کی درخواست مسترد
لالو پرساد یادو کی ضمانت کی درخواست مسترد رانچی: (ارددودنیا.اِن)جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے صدر لالو پرساد یادوکی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ 12 فروری کو چارہ گھوٹالہ میں بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالویادوکی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی ہوگئی۔ اگلی تاریخ 19 فروری مقرر…
مزید پڑھیں » -

میٹرک کاسوال نامہ لیک ہونے پرتیجسوی یادوبرہم
میٹرک کاسوال نامہ لیک ہونے پرتیجسوی یادوبرہم، پٹنہ: (اردودنیا.اِن)بہار قانون ساز اسمبلی کے بجٹ اجلاس کا آغاز ہنگامہ خیز رہا۔ پہلے ہی دن حزب اختلاف کے رہنماؤں نے واضح کیا کہ وہ ایوان میں عوامی مسائل کو پوری طاقت کے ساتھ اٹھائیں گے۔ جمعہ کے روز قائد حزب اختلاف ایوان…
مزید پڑھیں » -

ا یم پی بس حادثہ، ہلاک شدگان کی تعداد 53 ہوگئی
ا یم پی بس حادثہ، ہلاک شدگان کی تعداد 53 ہوگئی بھوپال: (اردودنیا.اِن)ایم پی کے سیدھی بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔ ایک نوجوان ابھی تک لاپتہ ہے۔ 96 گھنٹے بعد جمعہ کی صبح رمیش وشوکرما (25) اور یوگیندر شرما (28) کی لاش ملی ہے۔…
مزید پڑھیں » -
حادثہ چمولی : اب تک 62 افراد کی ملی لاشیں ، 28 انسانی اعضا بھی برآمد
حادثہ چمولی : اب تک 62 افراد کی ملی لاشیں ، 28 انسانی اعضا بھی برآمد چمولی: (اردودنیا.اِن)چمولی حادثے کے ریسکیو آپریشن کا آج 13 واں دن ہے، اب تک 62 افراد کی لاشیں اور 28 انسانی اعضاء کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔ 142 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔…
مزید پڑھیں » -

اکھلیش یادو :اگر سرمایہ کاری آ رہی ہے تو کہاں جار ہی ہے ہیں؟
اکھلیش یادو :اگر سرمایہ کاری آ رہی ہے تو کہاں جار ہی ہے ہیں؟ لکھنؤ: (اردودنیا.اِن)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مہنگائی بڑھ رہی ہے۔ تیل کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں۔ حکومت تیل پر ٹیکس کی شکل…
مزید پڑھیں » -

کسان خون کے آنسو رو رہا ہے ، کوئی نہیں سن رہا ہے : پائلٹ
کسان خون کے آنسو رو رہا ہے ، کوئی نہیں سن رہا ہے : پائلٹ جئے پور: (اردودنیا.اِن)جئے پور ضلع کے کوٹ کھوڑا میں جمعہ کے روز کسان مہاپنچایت میں سچن پائلٹ نے ایک پتھر سے دو نشانے لگائے ۔ ایک طرف مرکز کو کسان تحریک کے متعلق پیغام دیا…
مزید پڑھیں » -
پربھنی کے پولیس اہلکار سید معین انتقال کر گئے –
پربھنی کے پولیس اہلکار سید معین انتقال کر گئے – پربھنی (سید یوسف) پورنا ضلع پربھنی کے پولیس کانسٹیبل سید معین سید یٰسین عمر 50 سال ساکن معصوم کالونی، درگاہ روڈ، پربھنی مختصر علالت کے باعث 19،فروری بروز جمعہ شام سات بجے کے قریب پربھنی کے نجی اسپتال میں انتقال…
مزید پڑھیں » -

کوویڈ۔۱۹؍کیسز میں اضافہ:ایوت محل اورامراؤتی میں لاک ڈاؤن
کوویڈ۔۱۹؍کیسز میں اضافہ:ایوت محل اورامراؤتی میں لاک ڈاؤن ممبئی: (اردودنیا.اِن) حکومت مہاراشٹرنے ریاست کے دواضلاع ایوت محل اورامراؤتی میں کویڈ۔۱۹؍مریضوں کی تعدادمیں بھاری اضافہ کے پیش نظرلاک ڈاؤن کااعلان کیاہے۔سوشل میڈیاپردی گئی جانکاری کے مطابق ۷؍دنوں کے وقفہ کے بعدریاست میں کویڈ۔۱۹؍کے ۵؍ہزارنئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ ایوت محل…
مزید پڑھیں » -

کیرالا انتخابات سے پہلے ’میٹرو مین‘ ای شری دھرن بی جے پی پارٹی میں ہوسکتے ہیں شامل
کیرالا انتخابات سے پہلے ’میٹرو مین‘ ای شری دھرن بی جے پی پارٹی میں ہوسکتے ہیں شامل تریونت پورم: (اردودنیا.اِن)کیرالہ میں اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی نے ایک بڑا داو لگادیا ہے۔ میٹرو مین کے نام سے مشہور ای شریدھارن جلد ہی بی جے پی میں شامل ہوسکتے…
مزید پڑھیں »







