بین ریاستی خبریں
-
اصلاح معاشرہ پرجمعیۃ علماء مہاراشٹر کا اہم اجلاس
معاشرہ کی بگڑی ہوئی صورتحال پر اظہار تشویش ،اصلاح کے لئے چندامور پر علماء کرام کا اظہار خیال ممبئی: (اردودنیانیوز) صابو صدیق مسافر خانہ ،ممبئی میں مولانا حافظ مسعود احمد حسامی نائب صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ناگپور) کی صدارت میں ایک اجلاس کا انعقاد ہوا۔حضرت مولانا محمد اسلم صاحب صدر جمعیۃعلماء…
مزید پڑھیں » -
اترپردیش :سینئر سیاسی رہنماجواہر لال یادو اور ڈاکٹر فخر عالم ایس ڈی پی آئی میں شامل
نئی دہلی۔(اردودنیانیوز)پوروانچل کے ضلع خوشی نگر کے سینئر سماجی و سیاسی کارکن جئے جئے مادھو مہاسبھاکے قومی صدر اور نیشنل لوک تاتنرک پارٹی اتر پردیش کے سابق جنرل سکریٹری جواہر لال یادو نے آج نئی دہلی میں سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے مرکزی دفتر میں قومی صدر ایم کے…
مزید پڑھیں » -

جھارکھنڈ : نوعمری میں حمل ریاست کے لئے بڑا مسئلہ
رانچی : (اردونیانیوز) نوعمر حمل کے معاملے میں جھارکھنڈ ملک میں پانچویں نمبر پر ہے اور ریاست کے لئے یہ ایک بہت ہی پریشانی کی بات ہے۔ قومی خاندانی صحت سروے کے چوتھے دور کے اعدادوشمار کے مطابق ، ریاست کے کل 24 اضلاع میں سے ، 20 اضلاع میں…
مزید پڑھیں » -
’جے شری رام کا نعرہ‘لگاتے ہوئے ٹوائلٹ کمپلیکس کو منہدم کیاگیا
سہارنپور:(ایجنسیاں)بیت الخلاکومودی حکومت بڑی حصولیابی مانتی رہی ہے۔لیکن شدت پسندتنظیم بجرنگ دل کویہ بھی قبول نہیں ہے۔جے شری رام کانعرہ لگاکرماب لنچنگ توعام بات ہوہی گئی ہے،اب اس نعرے کے ساتھ سرکاری ٹوائلٹ نشانے پرآگئے ہیں۔گرچہ تحریک پرتووزیراعظم کابیان آگیاہے کہ سرکاری املاک کونقصان نہ پہونچائیں۔لیکن سہانپورمیں سرکاری بیت الخلاء…
مزید پڑھیں » -
لکھنئو : 24واں ’ہنر ہاٹ‘ لکھنؤ میں کل سے شروع ہوگا
متعددریاستوں سے فنکار اور دستکار شرکت کریں گے لکھنئو :(ایجنسی)دستکاروں اور فنکاروں کی اندرون ملک تیار مصنوعات کو مارکٹ اور مواقع فراہم کرنے کے اپنے وسیع النظر سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے اقلیتی امور کی وزار ت22 جنوری سے 4فروری 2021 کے درمیان اترپردیش کے لکھنؤ میں اودھ شلپ گرام…
مزید پڑھیں » -

شراب بندی کی پول کھولنے والے افسرکاتبادلہ نتیش کمارکا اصلی چہرہ:تیجسوی یادو
پٹنہ20جنوری(ایجنسی)بہارمیں شراب بندی کے قانون کی پول کھولنے والے ایس پی راکیش کمار سنہا کے تبادلے کے بعد قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے سی ایم نتیش پرحملہ کیا ہے۔ایسی بھی اطلاعات ہیں کہ بہارمیں شراب بندی فیل ہے۔جگہ جگہ شراب کھل کرپی جارہی ہے اورجم کرغنڈہ گردی ہورہی ہے۔…
مزید پڑھیں » -

سکھوں کومنانے کی کوشش،یوگی نے گرودوارہ میں حاضری دی
لکھنئو :(اردودنیانیوز)سکھ فرقے کے 10 ویں گرو گوبند سنگھ کے یوم پیدائش پر اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ لکھنؤ میں واقع گرودوارہ پہنچے۔کسان تحریک کے دوران بی جے پی کی کوشش یہ رہی ہے کہ ا سے سکھ تحریک بنادیاجائے۔اسی لیے باربارسکھوں کے ساتھ مودی حکومت کے احسانات بھی…
مزید پڑھیں » -

تنگ نظری کے اس دور میں، گرو گووند سنگھ کی تعلیم ہماری رہنمائی کرے گی: اکھلیش یادو
لکھنؤ:20 جنوری (ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی ہیڈ کوارٹر میں آج گرو گووند سنگھ کی 354 ویں روشنی کا تیو ہار بڑی سادگی کے ساتھ منایا گیا۔ ‘سو نہال ست سری اکال’ کے نعروں کے درمیان ، گرو جی کی تصویر پر پھول چڑھائے جانے کے بعد سماج وادی پارٹی کے قومی…
مزید پڑھیں » -
لکھنئو : سابق وز یر نسیم الدین اور رام اچل راج بھر کو راحت نہیں ،
لکھنؤ:( ایجنسی) بہوجن سماج پارٹی حکومت میں کابینہ کے وزیر نسیم الدین صدیقی اور رام اچل راج بھر کو جیل میں رہنا پڑے گا۔ آج ایم پی / ایم ایل اے عدالت میں ضمانت کی درخواست کی سماعت کے بعد جج نے فیصلہ 22 جنوری تک کیلئے محفوظ کرلیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -

بہار کابینہ توسیع اب بھی تعطل کا شکار ، وزرا کے نام پر دہلی میں ہوگا فیصلہ
پٹنہ : ( ایجنسی ) بہار میں این ڈی اے حکومت کے کابینہ میں توسیع اب بھی تعطل کا شکار ہے۔ اس کی وجہ اب بی جے پی ہے جو اقتدار میں زیادہ ایم ایل اے لے کر آئی ہے۔ جنتا دل یو نے کابینہ میں توسیع کا خاکہ پیش…
مزید پڑھیں »




