بین ریاستی خبریں
-
رانچی : سردی تین دن تک رہے گی جاری
18 جنوری سے کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ جائے گا رانچی:(اردونیانیوز) رواں ہفتے رانچی میں درجہ حرارت کم رہا ہے۔ جمعرات کو رانچی میں درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، جو معمول سے 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔ جس کی…
مزید پڑھیں » -

رانچی : 290 دن میں کورونا انفیکشن کے 50 لاکھ نمونوں کی جانچ
سب سے زیادہ رانچی میںکورونامریض 31693 ،سب سے کم چترا میں 1416 مریض پائے گئے رانچی:(اردودنیانیوز) جھارکھنڈ میں کورونا جانچ کے نمونوں کی تعداد 5 ملین کو عبور کر چکی ہے۔ تحقیقات کا یہ اعداد و شمار 290 دن میں مکمل ہوتا ہے۔ محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ…
مزید پڑھیں » -

دھننجے منڈے کے خلاف معاملے میں این سی پی تحقیقات کے اختتام کا انتظار کریں گی:شرد پوار
مممبئی: قوم پرست کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے جمعہ کے روز کہا تھا کہ پولیس تفتیش کے انکشافات کے بعد ہی پارٹی عصمت دری کے الزامات کا سامنا کرنے والے پارٹی رہنما اور کابینہ کے وزیر دھننجئے منڈے کے خلاف کوئی کارروائی کرے گی۔ مہاراشٹر کے سماجی انصاف…
مزید پڑھیں » -

شولاپور:غیرمسلم طالبہ کو BDS تعلیم کے لیے مسلمانوں کی طرف سے 55000کی امداد
شولاپور- مہاراشٹرا- (سیّد غفران ) پدمشالی سماج سے تعلق رکھنے والی بڑی مزدور کی بیٹی سائلی گرّم نے بغیر ٹیوشن اپنی پڑھائی کے زریعہ NEET امتحان میں315 نشانات سے کامیابی حاصل کی اور BDS کورس میں داخلہ پایا ہے۔سائلی کے والد کا انتقال کے بعد ساری ذمہ داری والدہ پر…
مزید پڑھیں » -
جمعیت علماء بھالکی کے زیر اہتمام علماء وحفاظ کا تربیتی اجلاس
بیدر: 15/جنوری (اردودنیانیوز) جمعیت علماء بھالکی کے زیر اہتمام علماء وحفاظ کا تربیتی اجلاس جمعیت علماء ہند ملک کی تاریخ سازاوردستوری جماعت ہے ہرتین سال میں ایک مرتبہ باضابطہ اسکی ممبر سازی ہوتی ہے جوشخص کم سے کم پانچ سو ممبربناتا ہے وہ مجلس منتظمہ کا رکن بن جاتا ہے…
مزید پڑھیں » -
شاہین باغ کی طرز پر ونچیت بہوجن آگھاڑی کر ے گی ” کسان باغ
ممبئی: (سید یوسف ) ممبئی میں ونچیت بہوجن آگھاڑی کے مسلم قائدین اور کارکنان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔نئے متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک مسلسل کئی دنوں سے جاری ہے۔ جس کو مختلف حلقوں کی جانب سے زبردست حمایت مل رہی ہے۔ گزشتہ دنوں ونچیت بہوجن…
مزید پڑھیں » -
داماد کی گرفتاری پر وزیر نواب ملک نے کہا -قانون سے اوپر کوئی نہیں
ممبئی :مہاراشٹر کے کابینہ وزیر ملک کے داماد سمیر خان کی گرفتاری کے بعد ملک نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے۔ جلد ہی حقیقت سب کے سامنے آجائیگی۔ مجھے ملک کے عدالتی نظام پر پورا یقین ہے۔ادھو حکومت میں کابینہ کے وزیر نواب ملک…
مزید پڑھیں » -
بھنڈارااسپتال کے حادثہ کے بعدپتہ چلا ۹۰؍فیصدطبی مراکزفائرمحکمہ کے بغیر این اوسی کے
ممبئی : (اردودنیا) افسوس کی بات ہے کہ جب بھی کوئی خوفناک حادثہ پش آتاہے اسکے بعدہی سرکاری مراکزمیں خامیوں کاپتہ چلتاہے۔صحافی تبسم برناگروالانے سوشل میڈیاپر انڈین ایکسپریس کوپیش کردہ ر پور ٹ میں یہ غورطلب انکشاف کیاہےکہ مہاراشٹرکے ۳۴۳؍اضلاع میں واقع طبی سرکاری مراکزاوراسپتال جنکی تعداد۴۸۴؍ہے۔۹۰؍فیصدطبی مراکزافائرمحکمہ سے نوآبجکشن…
مزید پڑھیں » -
آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن کی نشست منعقد
رانچی:(اردودنیانیوز)آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن جھارکھنڈ میقات 2021 تا 2024 کے لئے ایک انتخابی نشست المنار کیمپس بوٹی روڈ رانچی حلقہ کے امیر ابرار احمد کی نگرانی میں ہوئی۔ اس پروگرام میں مختلف اضلاع کے لگ بھگ 46 ذمہ داروں نے آئندہ میقات کے لئے کل گیارہ (11) ریاستی…
مزید پڑھیں » -
رانچی : محکمہ تعلیم کا تعصب ، اردو اسکولوں کی شناخت مٹانے کی کوشش
جمعہ کے بجائے اتوار کو چھٹی ، اردو آبادی میں غم وغصہ کی لہر رانچی: (اردودنیانیوز) جھارکھنڈ اسٹوڈنٹس یونین نے اردو ابتدائی اسکولوں میں ڈائریکٹوریٹ آف پرائمری ایجوکیشن کی طرف سے جاری کردہ آواکاس ٹیبل میں ہفتہ وار تعطیل کے اختتام کے خلاف احتجاج کیا ہے۔یونین کے صدر ایس علی…
مزید پڑھیں »


