بین ریاستی خبریں
-
انسداد گاو کشی بل پرواپس لینے کا مطالبہ،جمعیت علماء بیدر کے وفدکی ریاستی وزیرسے نمائندگی
جمعیت علماء بیدرکا ایک وفد وزیرمویشی پالن مسٹر پربھو چوہان سے ملاقات کر کہ زبیحہ گائوکے مسئلہ کو اٹھایا جس پر مسٹر پربھو چوہان سے کوئی تشفی بخش اور خاطرخواہ جواب نہیں ملا بس اتنا کہتے ہوئے اپنا دامن چھڑا لیا کہ ’’فی الوقت صرف آپ لوگ چکن…
مزید پڑھیں » -
سیادت و قیادت کا زینہ تعلیم ہی کے ذریعے کیا جاتا ہے:تبسم علوی
لکھنؤ: 9 جنوری (ایجنسیاں )علامہ حبیب الرحمٰن خان شیروانی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی خواتین تعلیمی بیداری کانفرنس و تقسیم انعامات کا پروگرام تعلیم گاہ نسواں کالج میں صبح دس بجے منعقد ہوا ۔کانفرنس کی صدارت کالج کی پرنسپل محترمہ فضیلت…
مزید پڑھیں » -

قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا:وزیر اعلیٰ ادھو
جمعہ کے روز بھنڈارا ڈسٹرکٹ اسپتال میں رات گئے آتشزدگی کے واقعے میں 10 نوزائیدہ بچوں کی موت کی خبر دیتے ہوئے ، مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے ہفتہ کے روز کہا کہ مجرموں کو بخشا نہیں جائے گا۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ سیکیورٹی کے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا میں نوزائیدہ بچوں کے مراکز کے فائر آڈٹ کا حکم
ممبئی :(ایجنسیز) مہارشٹرا حکومت نے آج بھنڈارا ڈسٹرکٹ جنرل اسپتال کے نوزائیدہ بچوں کے مرکز نیو بورن کیئر یونٹ میں لگی آگ میں 10 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت کے بعد مہاراشٹر کے دیگر ضلعی اسپتالوں میں نوزائیدہ نگہداشت یونٹوں کے فائر آڈٹ کا حکم دیا جس کے تحت افسران ان…
مزید پڑھیں » -
نامور فٹبال کھلاڑی محمد موسیٰ قلبی حملہ کے باعث اچانک انتقال کر گئے
پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر کی مشہور و معروف شخصیت نیز معروف فٹبال کھلاڑی محمد موسیٰ ابن مرحوم عبدالحلیم راج لیب اسسٹنٹ ڈاکٹر ذاکر حسین جونیئر کالج، پربھنی عمر 55 سال بتاریخ 9 جنوری 2021 بروز سنیچر دوپہر ڈھائی بجے کے قریب قلبی حملہ کے باعث اچانک انتقال کر گئے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر: بھنڈارا ضلع اسپتال میں لگی زبردست آگ، 10 نو زائیدہ بچوں کی دردناک موت
ممبئی۔(ایجنسیاں)مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلع سے ایک المناک خبر سامنے آئی ہے۔ یہاں کے بھنڈارا ڈسٹرکٹ جنرل ہسپتال میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے سک نیوبارن کیئر یونٹ میں ہوئے اس واقعہ میں 10 نوزائیدہ بچوں کی موت ہو گئی۔ یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » -
اورنگ آباد میں ایک لڑکی نے شروع کی ”محلہ لائبریری“ ،افتتاحی تقریب میں ڈاکٹرفوزیہ خان کا خطاب
جب تک انسان پڑھے گا نہیں آگے بڑھے گانہیں، افتتاحی تقریب میں ڈاکٹرفوزیہ خان کا خطاب سال بھر میں شہر میں شروع کی جائے گی،تیس لائبریاں،مرزاافسر بیگ نے پچاس ہزار روپیے کی کتابیں دینے کا کیا اعلان اورنگ آباد ۸/جنوری (اردودنیانیوز)تاریخی شہر اورنگ آباد کے محلہ بائجی پورہ…
مزید پڑھیں » -
ممبئی سماجوادی پارٹی کی بی ایم سی الیکشن کی تیاریاں
ممبئی:8/جنوری (اردودنیانیوز) ممبئی میونسپل کارپوریشن سے قبل اب تمام سیاسی جماعتوں کی سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہے اورہر پارٹی اپنے دم خم پرالیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہے اس لئے سماجوادی پارٹی نے بھی بی ایم سی الیکشن کی تیاری شروع کردی ہے اور پارٹی کو مستحکم کرنے…
مزید پڑھیں » -
وزیر تعلیم ورشا گائیکواڑ کا تعلیمی اداروں کے مہا منڈل کے مسائل حل کرنے کا تیقن دیا
سابق وزیر ڈاکٹر فوزیہ تحسین خان کی کامیاب نمائندگی پربھنی:(سید یوسف) درجہ چہارم کے ملازمین کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے جاری کردہ آرڈیننس کو یقینی طور پر منسوخ کیا جائے گا اور دیہی علاقوں میں اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کے لئے 6000 خالی آسامیاں پر ہوں گی۔…
مزید پڑھیں » -
آر پی ایف ملازمین کے کوششوں سے سچھکنڈ ایکسپریس میں ملی دو کمسن بچوں کے سرپرست کا پتہ لگانے میں کامیاب
پربھنی (سید یوسف) ٹرین نمبر 02716 امرتسر- حضور صاحب ناندیڑ سچھکنڈ ایکسپریس خصوصی ایکسپریس میں ڈیوٹی پر تعینات پرمود کمارٹکٹ چل انسپکٹر ناندیڑ کو سچھکنڈ ایکسپریس میں دولاپتہ کمسن بچے ڈی – ون کوچ میں نیند کی حالت میں ملے تھے – اس موقع پر پرمود کمار نے دونوں بچوں…
مزید پڑھیں »
