بین ریاستی خبریں
-
مالیگاؤں :نعتیہ مشاعرہ و اصلاحی پروگرام ایک نئی تاریخ رقم کر گیا
یہاں مضبوط سے مضبوط لوہا ٹوٹ جاتا ہے کئی جھوٹے اکٹھا ہو تو سچا ٹوٹ جاتا ہے مالیگاؤں:(اردودنیانیوز) بزم خلوص مومن پورہ و حفاظت گروپ مالیگاؤں کے زیراہتمام بمقام رسولپورہ اسکول نمبر 16نزد شالیمار ڈبلر خانقاہ آشیانۂ مجددی فاؤنڈیشن میں عالیجناب شاعر اسلام آزاد انورؔ صاحب کی زیرسرپرستی، عالیجناب محمد…
مزید پڑھیں » -
پی ایس ایف کے مالی تعاون سےیتیم بچوں میں اسکول فیس کےچیک کی تقسیم
ممبئی:2/جنوری(اردودنیانیوز) ۔جماعتِ اسلامی کی میراروڈ شاخ نے پی ایس ایف ( پروفیشنل سالیڈریٹی فورم ) کے مالی تعاون سے سولہ یتیم بچوں سمیت اٹھارہ یتیم بچوں میں اسکول فیس کے چیک کی تقسیم کی ۔ پی ایس ایف پروفیشنل مسلم نوجوانوں کی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جو فلاحی کاموں…
مزید پڑھیں » -
پولیس پر تھوکنے اور خاتون پولیس کو دانتوں سے کاٹنے والی خاتون کی ضمانت کی درخواست مسترد
ممبئی:2/ جنوری (ایجنسیز ) ممبئی کی سیشن عدالت نے گزشتہ دنوں پولیس عملہ پر تھوکنے اور خاتون کانسٹبل کو اپنے دانتوں سے کانٹنے کے معاملے میں پیشگی ضمانت دینے سے یہ کہکر انکار کیا کہ ملزمہ ایک سنگین معاملے میں ملوث ہے اور اس نے محکمہ پولیس کی بے عزتی…
مزید پڑھیں » -

ممبئی پولیس کی کارکردگی پر کوئی بھی سوال اٹھا نہیں سکتا: ادھو ٹھاکرے
ممبئی:1/جنوری(ایجنسیز) مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اور وزیر آدتیہ ٹھاکرے آج یعنی 2021 کے پہلے دن ممبئی پولیس ہیڈ کوارٹر پہنچے۔ اس دوران وزیر اعلی نے مثالی کام کرنے والی پولیس اہلکاروں اور خواتین کو اعزاز سے نوازا۔ اسی اثنا میں قیمتی دھاتیں درست مالکان کو واپس کردی گئیں…
مزید پڑھیں » -
مالیگاؤں وارڈ نمبر 14 کے تمام مسائل کو حل کیا جائے، نائب کمشنر پارکھے سے وفد کامطالبہ
مالیگاؤں:1/جنوری(ای میل)مورخہ 1؍جنوری 2021ء بروزجمعہ شام 4؍بجے ساکنین وارڈ نمبر 14کا ایک وفد نائب کمشنر پارکھے، سٹی انجینئر کیلاش بچھاؤ، شہری صفائی انسپکٹر شری سونونے، منیش کاپڑے وغیرہ ذمہ داران سے ملاقات کی گئی۔ ساتھ ہی ساتھ وارڈ نمبر 14کے متحرک کارپوریٹر امانت اللہ پیر محمد صاحب سے بھی…
مزید پڑھیں » -
پی ایم سی بینک قرض معاملہ : محکمہ ای ڈی نے پروین راوت کی جائیدادکی ضبط
ممبئی:1/ جنوری (ایجنسیاں)محکمہ ای ڈی نےآج یہاں پی ایم سی بینک کے قرض دھوکہ دہی معاملہ میں شیو سینا رہنما سنجے راؤت کی اہلیہ ورشا راوت کے ساتھی پروین راوت کی 72 کروڑ روپے کی جائیدادیں ضبط کی ہے ای ڈی نے یہ کاروائ پی ایم ایل اے قانون کے…
مزید پڑھیں » -
صحافی تنظیم کی جانب سے ضرورت مندوں کو کمبل بانٹ کر کی سال نو کی شروعات
لکھنؤ:1/جنوری (ای میل)۔اپنے فرائض کو ادا کر تے ہو ئے اتر پردیش ضلع منظور شدہ صحافی تنظیم نے سال نو 2021 کے پہلے دن ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کر نئے سال کے پہلے دن تنظیم کے دفتر پر کچھ ضرورت مندوں کو کمبل بانت کر شروعات کی ا سکے…
مزید پڑھیں » -

اتر پردیش کے 23 آئی پی ایس افسران کو ترقی دی گئی
لکھنؤ :/31 دسمبر (ایجنسیز ) آئی پی ایس (یوپی )کے 23 افسران کو سال کے آخری دن پروموشن کا تحفہ ملا ہے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی اجازت کے بعد ، محکمہ داخلہ نے ترقی کا حکم جاری کیا ہے۔ ترقی پانے والے افسروں میں ، چھ پولیس افسروں…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹر جی ایس ٹی کے محکمہ سے ایک اور گرفتاری
ممبئی:31/ڈسمبر(اردودنیانیوز) : مہاراشٹرجی ایس ٹی محکمہ کی تحقیقات سے انکشاف ہوا کہ، یوگیش جگدیش پرساد کانوڈیا، یش فیبرکس، گنیش ٹیکسٹائل، جے. کے. فیبرکس اور کرشننش انٹرپرائزز انناموں سے مہاراشٹرجی ایس ٹی ایکٹ ٢٠١٧ کے تحت اندراج کر کے جی ایس ٹی آئی این نمبر حاصل کیے ہیں۔ تاہم، اندراج کرتے…
مزید پڑھیں » -
اورنگ آباد میں کانگریس کا میئر بنانے کے لیے کام شروع کردیں: بالاصاحب تھورات
اورنگ آباد:31/ڈسمبر(ایجنسی) اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن انتخابات میں کانگریس پارٹی پوری طاقت کے ساتھ اتررہی ہے۔ پارٹی کے عہدیداران وکارکنان کو تمام اختلافات بالائے طاق رکھ کرزوردار طریقے سے کام میں جٹ جائیں۔ پارٹی مفاد ہی سب سے اہم ہے۔ کسی بھی طرح کی گروپ بازی قطعی برداشت نہیں کی…
مزید پڑھیں »

