بین ریاستی خبریں
-
فیم کی جانب سے ریاستی ذمہ داران کی مشاورتی میٹنگ کا انعقاد
جنوری تا دسمبر 2021 کے سالانہ پروگرام کا لائحہ عمل تیار اساتذہ کو پوری طرح فعال بنانا ہمارا مقصد – ڈاکٹر فوزیہ تحسین خان کا خطاب پربھنی:31/ڈسمبر (نمائندہ خصوصی سید یوسف)۔ پربھنی میں فیڈریشن آف آل مائناریٹیز ایسوسی ایشن یعنی فیم کی جانب سے ریاستی سطح پر اقلیتی اداروں…
مزید پڑھیں » -
اورنگ آباد کے مسلم ڈاکٹر کا کارنامہ؛ پیٹ سے 9 انچ لمبا ٹوتھ پرش نکالنے کا کامیاب آپریشن
اورنگ آباد: 30/ڈسمبر (ایجنسیز)بعض اوقات عجیب و غریب حادثات رونما ہوتے ہیں، کبھی کبھار کوئی جان بوجھ کر ایسی نقصاندہ چیز نگل لیتا ہے یا پھرکبھی حادثاتی طور پرکوئی ایسی چیز انسان کے پیٹ میں چلی جاتی ہے جسے اگر فوری طور پر نہیں نکالا گیا تو اس انسان کی…
مزید پڑھیں » -

این سی بی کنگنا کو تفتیش کے لیے کب بلائے گی؟: سچن ساونت
ممبئی: 30/ڈسمبر(اردودنیانیوز)بالی ووڈ اور ڈرگس کنکشن معاملے میں این سی بی گزشتہ تین چار مہینے سے اداکاروں وان کے متعلقین کی تفتیش کررہی ہے۔ پروڈیوسر وڈائریکٹر کرن جوہر کے گھر کی ویڈیو کی بنیاد پر این سی بی تفتیش کررہی ہے جبکہ یہ ویڈیو دوسال قبل کی ہے۔ اس وقت…
مزید پڑھیں » -
بجلی چوری پر قابو پاتے ہوئے مہاویترن کی آمدنی میں اضافہ- وزیر توانائی ڈاکٹر نتن راؤت
ممبئی:30/ڈسمبر(اردودنیانیوز) :سیکیورٹی اینڈ انفورسمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو بجلی چوری کی روک تھام اور ایم ایس ای ڈی سی ایل کی آمدنی میں اضافہ کے لئے انفارمیشن ٹکنالوجی کا موثر استعمال کرنا چاہیے، ایسی ہدایت وزیر توانائی ڈاکٹر نتن راؤت نے پیش کیا۔ محکمہ سکیورٹی اور انفورسمنٹ کو مضبوط بناکر ایم ایس…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر سرکار گرانے کی بی جے پی کی کوشش کامیاب نہیں ہو گی-این سی پی چیف شرد پوار
نئی دہلی(ایجنسیز):راشٹروادی کانگریس پارٹی سپریمو شرد پوار نے کہا کہ بی جے پی کی مہاراشٹر سرکار گرانے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہو گی انہیں پورا بھروسہ ہے کہ ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی مہاوکاس اگھاڑی اتحاد سرکار پوری طرح سے مستحکم ہے اور ریاست میں سرکار چلاتی رہے…
مزید پڑھیں » -
چارکوپ کے ایک مندرمیں قتل کے ارادہ سے آتشزنی دوملزمین گرفتار
ممبئی:29/ڈسمبر(اردودنیانیوز)ذاتی رنجش پرکسی شخص کوقتل کرنے کے ارادے سے مندرجیسےپوترعبادت گاہ کونذرآتش کرناناقابل معافی حرم ہے۔سوشیل میڈیاپرٹائمزآف انڈیاکے توسط سے ملی جانکاری کے مطابق چارکوپ میں واقع شری سائی سچیدانندمترمنڈل مندرکے صدریوراج پواراورایک ہیلپربھویش چندورکرکے مابین چندعرصہ سےجاری تلخی نے بھیانک روپ لیتےہوئے صرف یوراج پوارکونقصان پہنچانے کی غرض سے…
مزید پڑھیں » -

گرانٹ روڈریلوے اسٹیشن پر ٹلا حادثہ
ممبئی:29/ڈسمبر (اردودنیانیوز) اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ریلوے سیکوریٹی فورس کی خاتون پولس افسرلتابنسوڑے نے گرانٹ روڈریلوے اسٹیشن پرایک ریلوے مسافرکی جان بچائی۔میڈیاخبروں کے مطابق وز یر داخلہ انیل دیشمکھ نے بہادرپولس افسرلتابنسوڑے کی ہمت کی داددی جس نے ریلوے ٹریک پرغنودگی کے عالم میں ایک مسافرکوٹریک پرگرتے…
مزید پڑھیں » -

لوکل ٹرینوں میں کورونا وائرس کے خوف سےمسافروں کو سفر کی اجازت نہیں ملی
ممبئی:29/ڈسمبر(اردودنیا نیوز)لوکل ٹرینوں میں کورونا وائرس پھیلنے کے خوف سے ابھی تک عام مسافروں کو اجازت نہیں دی گئی ہے ایسے میں بیسٹ کی بسوں کے اعدادوشمار راحت پہنچانے کے ساتھ ہی انتظامیہ کو جلد یہ فیصلہ کرنے کو مجبور کر سکتے ہیں کہ لوکل میں بھی عوام کو منظوری…
مزید پڑھیں » -

ارنب گوسوامی پر گرفتاری کی لٹکی تلوار
ممبئی :29/ڈسمبر (اردودنیانیوز)فرضی ٹی آر پی کیس میں ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی پر گرفتاری کی تلوار لٹک گئی ہے ۔اس کیس میں تفتیش کر رہی کرائم انٹیلی جنس یونٹ (سی آئی یو )نے قلعہ کورٹ میں ان پر رشوت دینے کا تحریری طور پر الزام…
مزید پڑھیں » -

لو جہاد قانون کو لیکر مدھیہ پردیش میں سیاست جاری
لو جہاد قانون کو لیکر مدھیہ پردیش میں سیاست جاری ہے ایم پی 29/ڈسمبر (اردودنیانیوز )۔ لو جہاد قانون کو لیکر مدھیہ پردیش میں سیاست جاری ہے، گرچہ کورونا وائرس وبا کے سبب جب آج سے شروع ہونے والے اسمبلی سیشن کو ملتوی کرنے کا اعلان کیاگیا تومفہوم یہ تھا…
مزید پڑھیں »





