بین ریاستی خبریں
-

یوپی کانگریس صدر کی مشکلات میں اضافہ 14 سال پرانے کیس میں عدالت ِ عظمیٰ نے نہیں دی راحت
نئی دہلی ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کانگریس کے صدر اجے رائے کی مشکلات میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔ انہیں 2010 میں وارانسی میں درج گینگسٹر ایکٹ کیس میں سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی ہے۔ منگل (25 جون 2024) کو سپریم کورٹ نے اس پر پابندی لگانے سے انکار…
مزید پڑھیں » -

سپریم کورٹ کا ستندر جین کی ڈیفالٹ ضمانت کیس کی سماعت سے انکار
نئی دہلی ، 25جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں تہاڑ جیل میں بند دہلی کے سابق وزیر صحت ستیندر جین کی ڈیفالٹ ضمانت پر سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔ ستیندر جین نے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم…
مزید پڑھیں » -

نیٹ تنازعہ: ممتا بنرجی کا مرکز کی مودی سرکار کو لکھا مکتوب: NEET کو ختم کرکے میڈیکل داخلہ امتحان ریاستوں کے حوالے کریں
کولکاتہ ، 25جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آل انڈیا پری میڈیکل ٹیسٹ پیپر لیک معاملہ اب دھیرے دھیرے طول پکڑتا جا رہا ہے۔اس ضمن میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیپر لیک تنازعہ کے معاملے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے، اس میں انہوں نے مطالبہ کیا…
مزید پڑھیں » -

پونے پورش حادثہ: نابالغ ملزم کو ملی ضمانت
پونے ، 25جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بامبے ہائی کورٹ نے آج (25 جون) پونے پورش حادثہ کیس میں ملزم نابالغ کو ضمانت دے دی ہے۔ اسے فوری طور پر جوینائل ہوم سے رہا کرنے کا بھی حکم دیا۔ عدالت نے کہا کہ ہمیں ملزم کے ساتھ اسی طرح نمٹنا ہے جس طرح قانون…
مزید پڑھیں » -

بہار میں 7؍ دنوں میں 3؍ زیر تعمیر منہدم ہوگئے،سرکاری کام کاج پر سوالیہ نشان
پٹنہ، 24جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آر جے ڈی سپریمو لالو یادو نے بہار میں 7 دنوں کے اندر 3 پلوں کے گرنے پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں ڈبل انجن والی حکومت ہے مگر اس کے باوجود یہاں پر پلوں کا گرنا جاری ہے۔ ایک ہفتے میں 3 پلوں…
مزید پڑھیں » -
وزیراعلیٰ کجریوال کو نہیں ملی سپریم کورٹ سے کوئی راحت
نئی دہلی ، 24جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کو فی الحال تہاڑ جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنا پڑے گا۔ سپریم کورٹ نے آج کیجریوال کی عرضی پر سماعت کی، لیکن انہیں کوئی راحت نہیں مل سکی۔ سپریم کورٹ اب کجریوال کی عرضی پر 26 جون کو سماعت کرے…
مزید پڑھیں » -

عصمت دری و قتل کے ملزم کو تحویل میں لینے کیلئے پولیس ٹیم پر حملہ، 10 افراد گرفتار
ممبئی؍جل گاؤں ، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہاراشٹر کے جل گاؤں میں ایک مشتعل ہجوم نے پولیس ٹیم پر حملہ کر دیا، جس میں کئی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ہجوم نے ایک پٹرول پمپ کو بھی جلانے کی کوشش کی۔ یہ مشتعل ہجوم عصمت دری و قتل کے ایک ملزم کو اپنے…
مزید پڑھیں » -

ایم پی :آدی باسی خاتون سے اجتماعی عصمت دری، متاثرہ نے بھاگ کر بچائی جان
بھوپال، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مدھیہ پردیش میں ایک بار پھر انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اجین ضلع کے نیل گنگا میں ٹوٹے ہوئے ریلوے کوارٹر میں 70 سالہ بزرگ کے ساتھ ہوئے زنا کے معاملے کو پولیس ابھی سلجھا بھی نہیں پائی ہے، اور وزیر اعلیٰ کے آبائی…
مزید پڑھیں » -

یوپی پولیس پیپر لیک معاملہ: ایس ٹی ایف نے داخل کی چارج شیٹ، ماسٹر مائنڈ روی سمیت 18 نامزد
لکھنؤ ،21جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اترپردیش پولیس کانسٹیبل بھرتی امتحان کا پیپر لیک معاملے میں بڑی کارروائی کی گئی ہے، اس معاملے میں یوپی ایس ٹی ایف نے پہلی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ ایس ٹی ایف کی میرٹھ یونٹ نے ماسٹر مائنڈ روی عتری سمیت 18 لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل…
مزید پڑھیں » -

گجرات کی کمپنی نے کرایا یوپی میں پولیس بھرتی کا پیپر لیک، اکھلیش کا سنسنی خیز الزام
لکھنؤ ، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک بھر میں نیٹ یوجی اور یو جی سی نیٹ کی دھاندلی پر ہو رہی ہنگامہ آرائی کے درمیان یوپی کے سابق وزیر اعلیٰ اور سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے سنسنی خیز الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوپی میں ہونے والی سپاہی…
مزید پڑھیں »








