بین ریاستی خبریں
-
کجریوال کو دہلی کے وزیر اعلی کے عہدے سے ہٹانے کی عرضی مسترد
نئی دہلی، ۱۳؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے پیر یعنی آج 13 مئی 2024 کو اروند کیجریوال کے جیل جانے کے بعد بھی دہلی کے وزیر اعلیٰ رہنے کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ ہم ایسا نہیں کر سکتے۔درخواست گزار نے کہا کہ وزیر…
مزید پڑھیں » -

لالو یادو نے انتخابی میٹنگ میں کارکنوں کو پڑھایا اتحاد کا سبق، میسا بھارتی کو جتانے کی اپیل
پٹنہ، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پٹنہ میں اپنی بڑی بیٹی میسا بھارتی کی نامزدگی کے بعد لالو یادو ایک میٹنگ میں کارکنوں کو متحد رہنے کا درس دے رہے تھے، وہیں لالو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ ایک کارکن کو اسٹیج پر دھکے دے رہے تھے۔ دھکے کھانے کا منظر دیکھ کر بڑی بہن…
مزید پڑھیں » -

کانپور میں ملیں بند کرنے کے بعد بھاجپا کی نظر لیبر کالونیوں پر ہے: اکھلیش یادو
کانپور؍لکھنؤ، 10مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات: لوک سبھا انتخابات کے مد نظر سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی حمایت میں انڈیا اتحاد کی ایک مشترکہ عوامی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ریلی میں دونوں لیڈروں نے بی جے پی کو سخت نشانہ…
مزید پڑھیں » -

ہیمنت سورین کو نہیں ملا ریلیف، گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضداشت مسترد
نئی دہلی، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی ہے۔ کورٹ نے ہیمنت سورین کی عبوری رہائی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ وہ انتخابی مہم کے لیے جیل سے باہر آنا چاہتے ہیں۔ عدالت نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں » -

سندیش کھالی کیس میں نیا موڑ: متاثرہ خاتون کا ریپ سے صاف انکار، بی جے پی پر لگایا سنگین
نئی دہلی، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جس سندیش کھالی معاملے کو لے کربی جے پی ترنمول کانگریس پر حملہ کر رہی تھی ، اب اس مسئلہ پر سنسنی خیز انکشاف ہواہے، جس سے ہر کوئی حیرت زدہ ہے۔ اطلاع کے مطابق ایک مقامی خاتون نے بڑا دعویٰ کیا ہے ،اور اس خاتون کا الزام…
مزید پڑھیں » -
یوپی: بیت الخلا کی ٹینک میں زہریلی گیس سے 4 لوگوں کی موت
چندولی ؍وارانسی ، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوپی کے چندولی کے دین دیال نگر میں سیپٹک ٹینک کی صفائی کے دوران ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں زہریلی گیس سے چار افراد کی المناک موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں مالک مکان کا بیٹا اور تین صفائی کارکن شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع…
مزید پڑھیں » -

ہریانہ میں کانگریس کا اسمبلی میں اکثریت کا دعویٰ
چنڈی گڑھ، 9مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر بھوپندر سنگھ ہڈا نے اکثریت کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ریاست میں نائب سنگھ سینی کی حکومت اقلیت میں آ گئی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کانگریس ایم ایل اے متحد…
مزید پڑھیں » -
سپریم کورٹ میں ای ڈی کا حلف نامہ: کجریوال کو عبوری ضمانت دینا غلط مثال ہوگی، انتخابی مہم بنیادی حق نہیں!
نئی دہلی، 9مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جہاں ایک طرف عام آدمی پارٹی سی ایم کو کسی طرح جیل سے نکالنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے وہیں دوسری طرف ای ڈی نے اب عدالت کے سامنے حلف نامہ…
مزید پڑھیں » -

سابق وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
نئی دہلی،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انہوں نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ سپریم کورٹ سے اس معاملے کی جلد سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ کپل سبل نے چیف جسٹس آف…
مزید پڑھیں » -

9 بیانات میں کوئی الزام نہیں،سپریم کورٹ میں کجریوال کے وکیل کی دلیل
نئی دہلی ،29اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت اس معاملے کی منگل کو بھی سماعت کرے گی۔کجریوال نے ای ڈی کی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ کجریوال کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس سنجیو کھنہ نے…
مزید پڑھیں »





